نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    ارے یہ سن کر بھی آپ کی "رگ شعریت" (خود ساختہ اصطلاح ہے، ہنسنا منع ہے!) نہیں پھڑکی :wink: :wink: میں نہیں سنا رہا تو آپ ہی سنا دیں‌ لیکن اردو میں‌ کیونکہ فارسی سے نابلد ہیں بھائی! :cry: :cry: :cry:
  2. ابوشامل

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    بالکل درست کہاں آپ نے، میں نے بھی اسی نظریے کے ساتھ لکھا تھا کہ یہ ترغیبی ہے نہ کہ حکمیہ۔
  3. ابوشامل

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    میں بھی یہی بات کہنا چاہ رہا تھا، آپ نے بالکل درست تجزیہ کیا ہے کہ اس ڈر سے یہ کام نہ کیا جائے کہ نیا آنے والا آپ کے رزق میں کمی لائے گا یا آپ اس کے لیے اخراجات کا بندوبست کیسے کریں گے۔ اس کے برعکس اگر عورت یا مرد دونوں کی جسمانی حالت اچھی نہیں یا تربیت میں کمی کا سخت اندیشہ ہے تو یہ طریقہ کار...
  4. ابوشامل

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    بھائی لیکن اجتہاد کرے گا کون؟؟ آپ کو معلوم ہے اجتہاد کرنے کا حق صرف ایک اسلامی حکومت کو حاصل ہے، کیا پاکستان کا موجودہ نظام شریعت کے عین مطابق ہے، کہاں شرعی قوانین و حدود نافذ ہیں؟ یہاں اجتہاد کون کرے گا؟ پرویز مشرف، جاوید غامدی، عاصمہ جہانگیر ؟؟؟؟ اور ہاں وارث صاحب! دوست سمجھ کر کہہ رہا ہوں...
  5. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    کیوں‌ بھائی! کیا مسلمانوں کے عروج پر شک ہے؟؟ یا مغرب کی شر انگیزیاں نظر نہیں آتیں؟؟ مسلمانوں کے عروج کا دور اول از فتح مکہ 630ء تا سقوط بغداد 1258ء خصوصیت: مکمل عروج سیاسی، اقتصادی، روحانی مسلمانوں کے عروج کا دور ثانی بعد از سقوط بغداد 1258ء تا 1700ء (انتقال اورنگزیب عالمگیر 1700ء و...
  6. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    معذرت کے ساتھ ہر کوئی مئے ذوق تن آسانی ہے تم مسلماں ہو! یہ اندازِ مسلمانی ہے! حیدری فقر ہے نے دولت عثمانی ہے تم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے! وہ زمانے میں‌ معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارکِ قرآن ہو کر
  7. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا

    وکیپیڈیا ایک آزاد دائرہ المعارف (انسائکلوپیڈیا) ہے۔جو کہ بیک وقت بے شمار زبانوں میں لکھا جا رہا ہے جن میں ‌اردو بھی شامل ہے۔ درج ذیل مضمون میں آپ کے لیے مفید معلومات ہیں کہ کس طرح آپ بھی اس منصویے میں شریک ہو سکتے ہیں‌ اور اپنی معلومات پیش کر سکتے ہیں: ذیل میں ‎وکی پیڈیا کے بٹن اور ان کا...
  8. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    بھائی! خیر کی توقع بھی انہی مسلمانوں سے ہی ہے جنہوں نے ایک ہزار سال کا وہ پرامن دور دنیا کو دیا جس کی بنیاد پر دنیا آج ترقی کی راہوں‌ پر گامزن ہے۔ مسلمانوں کے زوال کے بعد جب مغرب کو عروج نصیب ہوا تو اُس وقت سے انہوں نے جو شر پھیلا رکھا ہے اس نے دنیا کو جہنم بنا دیا ہے جو آج آپ کے سامنے ہے۔...
  9. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    بہت اچھے بھئی بہت ہی اچھے !!! بس بات نکلی تو بہت دور تک چلی گئی لیکن برطانیہ کی جانب سے اس اعزاز کی قدر و اہمیت سے قطع نظر کرنا بھی ممکن نہیں، اس کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے چاہے موجودہ زمانے میں‌ ہی سہی۔ اور ہم مسلمان! اس طرح کا ایوارڈ؟؟ یعنی لڑنے کے لیے ایک اور نئی چیز :wink: :wink...
  10. ابوشامل

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    بھائی ذرا واضح کریں گے کس "لاجک" کی بات کر رہے ہیں؟ اور اسقاط حمل کے حوالے سے میں‌ اپنی بات واضح کر چکا تھا ملاحظہ کرلیجیے۔
  11. ابوشامل

    عجائبات عالم

    ارے بھائی کوئی ہے مدد کرنے والا؟؟ بھائی ذکریا!!! آپ سے خصوصی التماس ہے!! کچھ معلومات دیجیے !
  12. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    ذکریا بھائی آپ نے درست فرمایا کہ یہ Lifetime Achievement Award ہے لیکن مجھے اعتراض‌ اس بات پر ہے کہ برطانیہ ایک ایسے شخص کو اتنے بڑے اعزاز سے کیوں نواز رہا ہے جو دنیا کی کثیر آبادی (مسلمانوں) کے جذبات سے کھیلنے والا شخص ہے؟ کیا ہم اس کی مذمت بھی نہیں‌ کر سکتے؟ آخر یورپ اور امریکہ تسلیمہ نسرین،...
  13. ابوشامل

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    بھائی وارث! انتہائی احترام کے ساتھ آپ سے یہ عرض کرتا ہوں‌ کہ کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ہمیشہ کے لیے چور کے ہاتھ کاٹنے کی سزا کالعدم قرار دے دی تھی؟ ہر گز نہیں! یعنی مخصوص حالات میں کوئی خاص فیصلہ کرنے کا اختیار حکمران یا قاضی کو ہے، اس کی ایک مثال یہ لے لیجیے کہ ایک شخص روٹی یا آٹا چوری کرتا...
  14. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    بھائی ذکریا! "سر" کا خطاب تو اسے 2007ء میں دیا گیا ہے نا! Satanic Verses لکھنے کے بعد
  15. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    شمشاد بھائی کی بات درست ہے، ملعون رشدی کو یہ اعزاز‌ صرف اور صرف Satanic Verses نامی کتاب لکھنے پر دیا گیا ہے، کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے اس کی مرضی۔ اور بھائی قیصرانی بُکر ایوارڈ کوئی سعودی عرب تو نہیں دیتا وہ بھی اسی یورپ کی پیداوار ہے، وہ رشدی کو نہیں‌ دیں گے تو کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک کو دیں گے؟...
  16. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    بھائی قرال! انتہائی معذرت اور احترام کے ساتھ کہ آپ میں چند بہت بڑی خامیاں ہیں، آپ دوسرے کے پیغام کو درست طریقے سے نہیں‌ پڑھتے اور کئی جملوں‌ کے اپنے مطالب نکالتے ہیں اس لیے اس سے پہلے کہ آپ اپنی توپوں‌ کا رخ میری طرف کریں، میں معذرت کرتا ہوں‌ کہ آئندہ میں‌ کہیں‌ بھی آپ کی کسی گفتگو یا سوال کا...
  17. ابوشامل

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    (بصد احترام) یہی میں‌ سننا چاہ رہا تھا کہ قرآن مجید کی دو واضح ترین آیات جن کے حوالے میں نے بھی دیے تھے منقولات میں‌ شمار اور انسان کے ذہن میں‌ جو چیز سمجھ میں‌ آئے وہ معقولات قرار ....... !!! ویسے حدیث کو آپ کیا کہتے ہیں؟ منقولات یا ؟؟؟؟
  18. ابوشامل

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    وارث بھائی (بصد احترام) مجھے ایک چیز کی وضاحت کر دیں کہ آپ کی نظر میں منقولات کیا ہیں اور معقولات کیا ہیں؟
  19. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    قرال بھائی جب تک بات میری ذات پر حملے کی تھی تو میں نے برداشت کیا اور آپ کی کسی بات کا برا نہیں منایا لیکن اب آپ حد سے باہر نکل رہے ہیں، خصوصاً آپ کی مندرجہ بالا تحریر نے ثابت کر دیا کہ آپ سنجیدہ بحث نہیں کرنا چاہتے۔ اس لیے میں آپ سے یہی التجا کروں گا کہ اپنے رویے پر نظر ثانی کریں۔ محفل کے دیگر...
  20. ابوشامل

    جیسی قوم ویسے حکمران؟؟

Top