نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    بھارت کی ترقی کی وجوہات

    ہمت علی نے سوویت یونین کی بہت خوبصورت دلیل پیش کی ہے جو صورتحال واضح کر دینے کے لیے کافی ہے۔ بھارت کا گذشتہ 30، 40 سالوں میں پاکستان سے آگے نکل جانے کے چند بڑے اسباب یہ ہیں: 1۔ سیاسی استحکام 2۔ فوج کی ملکی سیاسی معاملات میں عدم مداخلت 3۔ بہترین تعلیمی نظآم 4۔ بیرونی سرمایہ کاری 5- آزاد...
  2. ابوشامل

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    میرے خیال میں اس حوالے سے میری رائے کوئی اہمیت نہیں رکھتی لیکن ایک صاحب کے سوال کے جواب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے درج ذیل جواب دیا (براہ مہربانی پورے جواب کا مطالعہ کریں اور اپنا مطلب ہر گز نہ نکالیں، شکریہ): [align=left:d35efcd099]1. Answer. (a) Ans: There are fundamentally two methods of...
  3. ابوشامل

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    میرے عزیز بھائی! اجتہاد صرف اس جگہ پر ہوتا ہے جب کسی سلسلے میں قرآن و حدیث میں کوئی واضح ہدایات موجود نہ ہوں جب قرآن مجید میں اتنے واضح الفاظ میں درج ہے تو اجتہاد کیسے ہو سکتا ہے؟ کوئی ساتھی بتائے کہ واضح احکامات کی موجودگی میں کیا اجتہاد ہو سکتا ہے؟
  4. ابوشامل

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    سب سے پہلے تو سلام عرض ہے۔ اس کے بعد موضوع کی طرف آتے ہیں، مہوش! آپ نے پہلا ہی جملہ "جملۂ معترضہ" لکھ دیا ہے کہ آئیے پاکستان کے اس سب سے بڑے مسئلے پر گفتگو کرتے ہیں۔ یہ ضرور آپ کی نظر میں پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہوگا لیکن میری اور کئی لوگوں کی نظر میں نہیں۔ مخالفت، اور خصوصاً مذہبی...
  5. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    پورے 34 سال نہ ایک کم نہ ایک زیادہ!!! کیوں؟؟ ٹھیک کہا نا!!! :wink: :wink: :wink: ویسے مندرجہ ذیل ربط پر ایک بحث چھیڑنے کی کوشش کی ہے، اگر دلچسپ لگے تو آجائیے: بھارت کی ترقی کی وجوہات
  6. ابوشامل

    کانٹے کا درد

    میرے خیال میں‌ زمینی حقائق کو مدنظر رکھا جائے اور حقیقت یہ ہے کہ غریب کا حال روز بروز پتلا ہوتا جا رہا ہے۔ حکومت صرف اعلان کرتی ہے کہ کم از کم تنخواہ 4600 ہوگی۔ جبکہ اس پر سوائے سرکاری دفاتر کے کہیں‌ عملدرآمد نہیں‌ ہوتا۔ اور سب کو معلوم ہوگا کہ سرکاری نوکریوں‌ پر عرصۂ دراز سے پابندی عائد ہے۔...
  7. ابوشامل

    بھارت کی ترقی کی وجوہات

    پاکستان اور بھارت ایک ساتھ قائم ہوئے لیکن قیام کے 60 سالوں‌ کے بعد آج پاکستان کے مقابلے میں‌ بھارت کو ہر میدان میں واضح برتری حاصل ہے۔ آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہیں؟
  8. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    سب سے پہلے تو یہ بات واضح کردوں کہ تلخی میں نے نہیں پھیلائی اور نہ ہی کوئی ایسی بات یا لفظ کہا ہے جو کسی کی دل آزاری کرے۔ اور نہ میں‌ عمر کے اس حصے سے تعلق رکھتا ہوں جہاں انسان دوسرے کی بات نہ سمجھے اور اپنی بات منوانے کی کوشش کرے :D (میری عمر صرف 26 سال ہے)۔ اور ہاں رہی تاریخ دان والی بات تو...
  9. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    اچھا!! لیکن اب بھارت میں گذشتہ 60 سالوں سے جمہوریت کیسے کامیابی سے چل رہی ہے؟ کیا برصغیر میں صرف پاکستان شامل ہے؟؟؟
  10. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    بات موضوع سے بالکل ہٹ گئی ہے؟ لیکن کیا کریں؟ اگر اس موضوع پر بات کرنی ہے تو قرال صاحب نیا تھریڈ کھول لیں۔
  11. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    بھائی صاحب! آپ کی نظر میں خلافت کا تصور کیا ہے؟ اور اس کو سب سے پہلے کب نظر انداز کب کیا گیا؟؟ سب سے پہلے آپ اسے کلیئر کریں۔
  12. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    ابو شامل سب سے زیادہ جذباتی ہے، بہت زیادہ جذباتی بلکہ جنونی ہے :twisted: :twisted: :twisted: ہے نا! لیکن یہ بعد میں کہئے گا پہلے اوپر والا جملہ تو پڑھ لیں۔ اور ہاں!! آپ نے ہی تو کہا تھا آدمی ذاتیات پر تب اتر آتا ہے جب اس کے پاس دلیل ختم ہو جاتی ہے۔ ہے نا!!! :twisted: :twisted: :twisted:
  13. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    اور virtual کا مطلب نام نہاد؟؟؟ Oh my God!!! :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: بھائی قرال تاریخ کے حوالے سے اب بحث کو مزید آگے نہ بڑھائیے ورنہ کس کا علم سطحی ہے سب کو معلوم ہو جائے گا!!!
  14. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    یہ تو آپ نے صحیح بات کہی ہے کہ میں جذباتی شخص ہوں اور ہاں!!! آپ بھی تو خود کو ٹھیک سمجھتے ہیں :D :D :D :D تاریخ کے بارے میں میری معلومات کتنی ہے؟ نہیں معلوم، کیونکہ اس کا کوئی پیمانہ نہیں، البتہ میری کوشش ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ میں تاریخ کو یکطرفہ رخ سے نہ دیکھوں۔ نجانے کیا پڑھ کر آپ نے یہ...
  15. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    بزدلوں کی طرح غلامی پر رضامند ہونا عقلمندوں کا شیوہ نہیں ہونا چاہیے۔ جن قربانیوں سے ہم نے پاکستان حاصل کیا تو ان قربانیوں کا حق ہے کہ اسے آئين کے مطابق چلایا جائے نا کہ کوئی شخص اپنی مرضی کے تحت اقتدار پر قابض ہو جائے۔ میں تو اسلامی نظام کے تحت بادشاہت کا بھی قائل نہیں اور اموی و عباسی خلافت اور...
  16. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    اچھا اب آپ صلاح الدین ایوبی کو بیچ میں‌ لا کر مجھے پھنسانا چاہ رہے ہیں :D میرے بھائی میں اردو وکیپیڈیا پر منتظم ہوں‌ اور وہاں مستقل لکھتا رہتا ہوں، تاریخ اور جغرافیہ میرے بنیادی دو مضامین ہیں، ان کے علاوہ میں دیگر موضوعات پر بھی لکھتا ہوں۔ وہاں صلاح الدین ایوبی پر لکھا گیا مضمون میں نے ہی...
  17. ابوشامل

    بانگِ درا کا ایک کردار- غلام قادر روہیلہ

    کلیات اقبال کے دلکش نسخے سے اسکین شدہ نظم "غلام قادر رُہیلہ" پیش خدمت ہے:
  18. ابوشامل

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    میرے انتہائی معقول تبصرے کے جواب میں مجھے آپ سے اس جواب کی امید نہ تھی، ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کی ذہنی سطح کیا ہے اور مشرف کو کس طرح کا رہنما سمجھتے ہیں۔ مجھے مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہيں۔ آپ دوسروں‌ کے منہ سے رہنماؤں کا نام سننا چاہتے ہیں اور پھر ان رہنماؤں کو "تعریفوں" سے نوازیں گے، یہی کرنا چاہ...
  19. ابوشامل

    بانگِ درا کا ایک کردار -فاطمہ بنتِ عبداللہ

    میرے پاس کلیات کا ایک اسکین شدہ نسخہ ہے جس میں انتہائی اعلیٰ معیار کی کتابت کی گئی ہے، اس میں‌ نظم "فاطمہ بنت عبداللہ" حاضر خدمت ہے:
  20. ابوشامل

    بانگِ‌ درا کا ایک کردار - عرفی شیرازی

    ارے بھائی معاف کیجیے گا، اشعار پڑھے نہیں‌ تھے میں نے۔ بہرحال بہت اچھا مضمون ہے۔
Top