نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    لینکس کا ترجمہ

    السلام وعلیکم برادران محفل! میں لینکس کے اردو ترجمے کے حوالے سے کچھ معلومات چاہتا ہوں، اور اس کام میں شمولیت بھی اختیار کرنا چاہتا ہوں، آپ سے گذارش ہے کہ مجھے اس حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کریں اور اس کام میں شرکت کے طریقۂ کار اور کام کی نوعیت کے بارے میں بھی بتائیں۔
  2. ابوشامل

    دو پوسٹر !!

    اصلاح کا بہت شکریہ باسم! ویسے دیر سے جواب دینے پر معذرت بہت دنوں بعد آج اس پوسٹ پر نظر پڑی۔ :)
  3. ابوشامل

    موبائل فون اور اردو؟

    السلام وعلیکم نبیل بھائی! میرا تعلق اس مزاج رکھنے والے لوگوں سے ہے جو موبائل فون بہت کم بدلتے ہیں اور اس پر زیادہ تجربات بھی نہیں کرتے لیکن موبائل فون میں اردو کا استعمال ہمیشہ میری ترجیح اور دلچسپی کا باعث رہا ہے۔ اس حوالے سے مجھے ایک موبائل بہت بہترین لگا جو نوکیا کا ماڈل 1112 ہے۔ اس...
  4. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    محب! آپ مجھ سے وکیپیڈیا پر اس ربط پر ملیں اور مجھے یہ بتا دیں کہ آپ کن کن موضوعات پر کام کر سکتے ہیں؟ اس حوالے سے وہاں مجھ سے مستقل رابطے میں رہیں تاکہ مسائل کو حل کیا جا سکے خصوصاً آزاد حقوق کے حامل مواد کے حوالے سے۔ مجھے خوشی ہے کہ ابتدائی تلخ تجربات کے باوجود آپ کا جذبہ ابھی تک قائم ہے قابل...
  5. ابوشامل

    دل کو خوش رکھنے کا غالب

    چلیں آسمان پر "ن" اور "ب" کا نظارہ کرلیتے ہیں: یہ رہا نون:‌ اور یہ رہا "ب": بشکریہ روزنامہ جنگ کراچی اشاعت 19 جون 2007ء اور روزنامہ ایکسپریس کراچی میں‌ شائع ہونے والی تصویر یہ ہے: اور میں‌ تو اس منظر کا عینی شاہد ہوں اور عین مغرب کے وقت جب میں گیلری میں‌ بیٹھا ہوا...
  6. ابوشامل

    دل کو خوش رکھنے کا غالب

    ارے لاہور میں‌ یہ کچھ ہوتا رہا اور یہاں کراچی میں میں نے چند لوگوں سے یہ تک سنا کہ اب نواز اور بے نظیر آئیں گے کیونکہ چاند اور تارے کے اس “کھیل“ کے دوران پہلے "ن" اور بعد ازاں "ب" کی شکل سامنے آئی۔ اس لیے نون اور پی پی کے چاہنے والے دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے کی مجسم تصویر بنے...
  7. ابوشامل

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    بہت خوب!! خصوصاً مندرجہ ذیل اشعار لکھنے کے بعد تو شاعر نے قلم توڑ دیا ہوگا: خامشی میرا شیوہ، گفتگو ہنر اُس کا میری بے گناہی کو لوگ کیسے مانیں گے بات بات پر جب کہ، مانگنا حوالوں کا ریت اس نگر کی ہےاور جانے کب سے ہے
  8. ابوشامل

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    بھائی کچھ نئے لوگوں‌ کو تو معلومات دی جائے کہ یہ محفل کے الیکشن کیا بلا ہیں؟ :wink: :wink: کون سے عہدے کے لیے اور کب ہوں گے اور کون کون امیدوار ہوں گے؟
  9. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ایک عرصے کے بعد اس دھاگے کو "چھیڑنے" کا مقصد یہ تھا کہ ہم محفلان کو یہ اطلاع دی جائے کہ اردو وکیپیڈیا اب ماشاء اللہ 6 ہزار کے سنگ‌ میل کے قریب پہنچ‌ گیا ہے اور آج مؤرخہ 20 جون 2007ء کو اس کے مضامین کی تعداد 5852 ہے اور مجھے امید ہے کہ اسے 6 ہزار سے کہیں آگے پہنچانے میں فرزندان و دخترانِ محفل...
  10. ابوشامل

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    مبارک ہو میاں راہبر! مہارت حاصل کرنے میں 4 ماہ لگا دیے :wink: :wink: :wink: :wink:
  11. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    جن افراد کو "شیطانی آیات" (ملعون رشدی کی کتاب) کے بارے میں کوئی شک ہے وہ گذشتہ پوسٹ میں احمد دیدات کا تجزیہ پڑھ لیں جو اس ربط پر موجود ہے Ahmed Deedat لیکن اگر "روشن خیال" افراد احمد دیدات کو تسلیم نہیں کرتے تو خود "روشن خیالوں" کا تحریر کردہ درج ذیل مضمون پڑھ لیں، اندازہ ہو جائے گا کہ (گھٹیا پن...
  12. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    براہ مہربانی مندرجہ ذیل ربط دیکھ لیں: Can you stomach the best of Rusdie? by Ahmed Deedat
  13. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    بھائی اگر آپ سیاق و سباق کے ساتھ پیش کرتے تو آپ ہی کے لیے بہتر ہوتا لیکن مجھے بہت افسوس ہوا کہ آپ بھی مخالفت برائے مخالفت کے گھن چکر میں پھنس گئے اور صرف جواب مارنے کے لیے "ساقی نامہ" کے بیچ کے دو مصرعے ماردیے اور وہ بھی موضوع سے غلط!! ان دونوں مصرعوں میں علامہ نے کیا "ننگ اسلاف" بیان کیا ہے؟...
  14. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    موازنہ میرے بھائی موازنہ، موازنہ، ایک طرف ایک ہزار سال، ایک طرف تین سو!! اور مسلمانوں نے جو کچھ کیا اس ہی کی سزا تو آج تک بھگت رہے ہیں، 1258ء سے لے کر آج تک!!
  15. ابوشامل

    بانگِ‌ درا کا ایک کردار - عرفی شیرازی

    کلیات اقبال کے ایک خوبصورت نمونے سے اسکین شدہ نظم "عُرفی"
  16. ابوشامل

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    محترمی! ان ہزار گیارہ سو اور ان تین سو سالوں‌ کا موازنہ کر لیں اندازہ ہو جائے گا کہ پرامن دور کون سا تھا؟ ویسے واقعتاً ہم موضوع سے ہٹتے جا رہے ہیں۔
Top