نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    میرے بچپن کے دن

    میری تصویر بھی دیکھ لیں جب میں اپنے بیٹے شامل جتنا ہوتا تھا:
  2. ابوشامل

    میرے بچپن کے دن

    ڈاکٹر عباس واثق عباس کو لے آئے چلیں ہم بھی شامل کو میدان میں لے آتے ہیں :D
  3. ابوشامل

    میرا نام

    OKٓ! ساجد نامہ اور پاکستانی کی خطاطی چند روز میں لے لیجیے گا، فی الحال انتظار کریں۔
  4. ابوشامل

    میرے بچپن کے دن

    لگ رہا ہے کہ سب سے قسم کھائی ہوئی ہے کہ اپنی تصویر نہيں دکھانی۔ بھئی کیوں؟ کیا اتنی خوفناک ہے؟
  5. ابوشامل

    پاکستان میں نفاذ اسلام

    بلکہ میرا کہنا تو یہ ہے کہ دینی علم پہلے حاصل کرنا ضروری ہے دنیاوی علم کی باری اس کے ساتھ یا بعد میں آتی ہے۔ کیونکہ آپ اس وقت تک کسی بھی دنیاوی علم کو اپنے دین کی سر بلندی کے لیے استعمال نہیں کر سکتے جب تک کہ دین کے بارے میں آپ کے اپنے نظریات واضح نہیں۔
  6. ابوشامل

    پاکستان میں نفاذ اسلام

    بالکل ٹھیک کہا قیصرانی بھائی! میرے خیال میں دنیاوی تعلیم بھی اتنی ہی ضروری ہے جتنی کہ دینی تعلیم۔ اس لیے کہ اگر ہمارا دشمن لڑاکا طیاروں کے ساتھ جنگ لڑے گا تو ہم گھوڑوں پر چڑھ کر اس سے لڑنے نہیں جائيں گے بلکہ ہمیں بھی اس کے مقابلے کے لیے زیادہ طاقتور اور تیز رفتار لڑاکا طیاروں کی ضرورت ہوگی۔...
  7. ابوشامل

    پاکستان میں نفاذ اسلام

    ارے نظامی صاحب! آپ تو لگتا ہے مجلس عمل کے ذکر پر برا منا بیٹھے، یہ ذکر تو میں نے صرف بر سبیل تذکرہ کیا تھا بلکہ میں تو اسے صرف اتحاد بین المسلمین کی جانب عظیم سفر کا نکتۂ آغاز سمجھتا ہوں، ہمیں اس سے بہت آگے جانا ہے۔ باقی رہی بات معاشرتی برائیوں کے خلاف بات کرنے کی تو یہ ان کے کسی بندے سے پوچھ...
  8. ابوشامل

    لینکس پر مرضی کا کیبورڈ ؟

    دوست بھائی! یہ طریقہ میں پہلے پوچھ چکا تھا، لیکن یقین کریں سمجھ میں ذرا بھی نہیں آیا :roll: کیا آپ تھوڑی سے زحمت کرکے مجھے کبنٹو کے لیے کی بورڈ بنا کر دے سکتے ہیں۔ مائیکروسوفٹ ونڈوز کا ڈیفالٹ کی بورڈ استعمال کرتا ہوں۔
  9. ابوشامل

    میرا نام

    برادر روئیے مت :) بلکہ ایک دو روز انتظار کیجیے
  10. ابوشامل

    پاکستان میں نفاذ اسلام

    ہمارا سب سے بڑا المیہ جو شروع سے رہا ہے وہ یہ کہ ہم "دھکا اسٹارٹ" قوم ہیں، یعنی ایسی قوم جو اپنے زور بازو پر تو کوئی تبدیلی نہ لا سکے اور اپنی تقدیر اپنے ہاتھ نہ لکھ سکے لیکن اگر انہیں کوئی ایسا رہنما مل جائے جو انہیں متحرک کردے تو وہ انقلاب برپا کر سکتی ہیں۔ بالکل یہی کچھ قیام پاکستان کے وقت...
  11. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سنچری مبارک

    ارے بھائی صرف 100 پر مبارکباد؟ :shock: یہاں تو لوگ لاکھوں پیغامات کی جانب بڑھ رہے ہیں، میں تو طفلِ مکتب ہوں۔ بہرحال آپ لوگوں کا بڑا پن ہے کہ اس کے باوجود مبارکبادیں دے رہے ہيں :)
  12. ابوشامل

    منہاج والوں نے ٹورانٹو میں صحافی کی پٹائ

    بھائی رضا! میں نے کوئی بات اپنی طرف سے نہیں کی بلکہ قرآن کی دو آیات کو پیش کیا ہے۔ دوسری بات میں نے آپ کے پیش کردہ بیشتر معجزات تو پہلی بار سنے ہیں، ان کے بارے میں کچھ بتائیں۔ تیسری بات قرآن کا کہنا امام احمد رضا خاں بریلوی رحمت اللہ علیہ سے زیادہ معتبر ہے، اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔
  13. ابوشامل

    منہاج والوں نے ٹورانٹو میں صحافی کی پٹائ

    معجزے کے حوالے سے میں ایک پوسٹ پر مندرجہ ذیل تحریر لکھ چکا ہوں: میرے خیال میں اسلام کو اپنی حقانیت اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کو ثابت کرنے کے لیے معجزات کی ضرورت نہیں۔ قیصرانی بھائی کی بات درست ہے کہ اس طرح کی باتوں کو پھیلانے سے گریز کرناچاہیے کیونکہ ہمارا مقصد اسلام کی اصل تعلیمات...
  14. ابوشامل

    دعائے دل

    سبحان اللہ! یہ دعائیں ہمارے دل کی آوازیں ہیں۔ آئیے ہم بھی اللہ سے دعا کریں کہ دعا کے ساتھ ساتھ ہمیں اسلام کی نشاۃ ثانیہ میں عملاً اپنا حصہ ڈالنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین
  15. ابوشامل

    میرا نام

    شکریہ قادری صاحب! آپ کی ذرہ نوازی ہے، حالانکہ اس پر کوئی خاص محنت بھی نہیں کی گئی۔ پس منظر کسی خاص سافٹ ویئر نہیں بلکہ ایڈوب فوٹو شاپ سے ہی بنائے گئے ہیں۔
  16. ابوشامل

    عجیب سائٹ

    میرے پاس تو کھل ہی نہیں رہی۔ شاید بلاک کر رکھی ہے۔
  17. ابوشامل

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    لیکن سیفی بھائی ساتھ میں ان کا پیغام بھی تو پڑھ لیں جو special request میں دیا گیا ہے: [align=left:bb6dc10e95] Delivery of special requests can take up to ten weeks. For quicker processing, choose a standard option instead. While we will consider all requests, due to extremely high demand...
  18. ابوشامل

    سانحۂ ورجینیا

    سانحہ ورجینیا پر کراچی سے شائع ہونے والے روزنامہ امت کا خصوصی مضمون:
  19. ابوشامل

    میرا نام

    برائے برادر شمیل برادر شمیل، السلام وعلیکم! بھائی آپ کی خواہش پوری کردی گئی ہے، پسند آئیں یا نہ آئیں دونوں صورتوں میں آگاہ کیجیے گا
  20. ابوشامل

    مولانا عبدالعزیز کا تازہ بیان

    برائے مہوش صاحبہ السلام وعلیکم مہوش صاحبہ! سب سے پہلے تو واپسی پر خیرمقدم کرتا ہوں۔ میں نے بھی تہیہ کرلیا تھا کہ اب کسی ایسے موضوع پر گفتگو نہیں کروں گا جہاں پر بات کرنے سے دلوں میں کدورتیں پیدا ہوں لیکن نجانے کیوں شمشاد بھائی کے پیغام کا جواب دے بیٹھا۔ بہرحال میں صرف شمشاد بھائی کے پیغام پر...
Top