نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    امت کا بطل جلیل، حسن البناء

    برادر آپ نے امام حسن البنا کے بارے میں قلم اٹھا کر یقین جانیے میرا دل جیت لیا ہے۔ امام حسن البنا ماضی قریب کی ان عظیم شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے فکری محاذ پر اس وقت اسلام کے دفاع کا بیڑا اٹھایا جب دنیا اشتراکیت و سرمایہ دارانہ نظام کے درمیان ٹکراؤ کے باعث ان دونوں نظاموں میں سے کسی ایک کا انتخاب...
  2. ابوشامل

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    بہت دنوں بعد حاضر ہوا ہوں، مسئلے پر میرے موقف کی ترجمانی خاور بلال نے کر دی ہے اس لیے مزید کچھ نہ کہوں گا۔ مہوش بہن کے حوالے سے صرف ایک بات کہنی ہے کہ محترمہ آپ کے ساتھ شاید چند مسائل ہیں، ایک تو یہ کہ آپ نے ہر اس بات کی مخالفت کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے جس کی مجھ جیسے چند افراد حمایت کریں اور میرے...
  3. ابوشامل

    ہم کون؟

    ویسے میرے ایک دوست ہیں، انہوں نے نویں کلاس سے لے کر ماسٹرز تک اپنے کسی بھی تعلیمی فارم میں قومیت کے خانے میں پاکستانی نہیں لکھا بلکہ ہمیشہ مسلم لکھا ہے اور حیران کن بات یہ کہ ان کا کوئی فارم آج تک مسترد یا منسوخ نہیں ہوا۔ شاید اس کی پڑتال کرنے والے یہ سمجھتے ہوں کہ بے وقوف لڑکا ہے قومیت کو مذہب...
  4. ابوشامل

    ہم کون؟

    پاکستان کا مطلب کیا "لا الہ الا اللہ"۔ کچھ یاد آیا؟ کبھی یہ نعرہ لگایا گیا تھا، پاکستان بننے سے قبل، میں نے جب سے ہوش سنبھالا اسے سنتا آیا اور جب شعور کی عمر میں قدم رکھے اسے دل سے قبول کیا لیکن جب سوچ ایک دم پختہ ہوئی تو ایک نیا نعرہ سننے کو ملا "سب سے پہلے پاکستان"۔ شکر ہے میں اِس زمانے کی...
  5. ابوشامل

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    چلیں جی تھوڑی سی کوشش کے بعد یوٹیوب کی وڈیو اپ لوڈکرنے کا طریقہ آگیا۔ ذرا یہ وڈیو دیکھیے جو جیو نیوز پر ہونے والے حملے کے بعد الطاف حسین کا تبصرہ ہے، مجھے تو انتہائی افسوس ہو رہا ہے کہ لوگ اس کے پیچھے ہیں: http://www.youtube.com/watch?v=hVaQ8VzFQwE
  6. ابوشامل

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    مجھے تو ان لوگوں کی دماغی صحت پر شبہ ہوتا ہے جو الطاف حسین کی حمایت کرتے ہیں۔ اس لیے ان افراد کو (مزید) شرمندہ کرنے کے لیے میری یہاں موجود افراد سے گذارش ہے کہ Youtube پر موجود الطاف حسین کی تقاریر کی وڈیوز یہاں بھیجیں، اس کا انداز گفتگو سے ہی اس کی ذہنیت کا عکاس ہے، حیرت ہوتی ہے کہ لوگ اس کے...
  7. ابوشامل

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    لیں جی مجھے تو یہاں اوبنٹو اور کبنٹو کے نئے ورژن 7.04 کی تین تین سی ڈیاں مل گئیں۔ :D اوبنٹو والوں نے لانچنگ کے چار روز بعد یعنی 23 اپریل کو پارسل ارسال کیا تھا جو مجھے یہاں کل یعنی 16 مئی کو موصول ہوا۔ میرے علاوہ کن کن ساتھیوں کو سی ڈیاں مل گئی ہیں؟ بتادیں! اور استعمال کا تجربہ کیسا رہا؟ دوست...
  8. ابوشامل

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    السلام وعلیکم برادران! کراچی میں حالات کی خرابی کے باعث گذشتہ چار پانچ دنوں سے غیر حاضر تھا، یہاں آج آیا ہوں تو بہت گرما گرم بحث دیکھی ہے۔ اس بحث کا اہم ترین پہلو یہ ہے کہ کراچی میں رہائش پذیر افراد نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ نہیں لیا جس سے وہاں کے حالات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ...
  9. ابوشامل

    القلم فہد فونٹ

    شاکر بھائی انتہائی معذرت! آج کل مصروفیات کے باعث محفل پر کم آنا ہو رہا ہے اس لیے جواب نہ دے سکا۔ بہرحال آپ کی محنت کے سامنے شکریہ ایک رسمی سا لفظ ہے اور میں احساسات کو الفاظ میں بند نہیں کر سکتا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ اس وقت تو ہم آپ کے اہم اور بڑے منصوبے سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ اللہ...
  10. ابوشامل

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    اس سلسلے میں ذیل کے ربط کا مطالعہ کرلیں کیونکہ یہاں بھارت کے تینوں ناموں یعنی انڈیا، بھارت اور ہندوستان کے بارے میں Etymology of the names of India
  11. ابوشامل

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    اعجاز صاحب! ذیل کی سطر میں نے انگریزی وکیپیڈیا پر موجود آرٹیکل India سے حاصل کی ہے۔ جس سے میری بات کی تائید ہوتی ہے کہ ہندوستان کا سرکاری نام "بھارت" ہے۔ The Constitution of India and common usage in Hindi also recognise Bharat as an official name of equal status باقی کسی ملک کا نام طنزاً...
  12. ابوشامل

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    اعجاز صاحب! بھارت کا لفظ ہرگز طنزاً استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ پاکستانی اخبارات میں اس کے استعمال کی اہم ترین وجہ یہ ہے کہ ہندوستان کا official name یعنی باضابطہ نام "بھارت" ہے اس لیے اخباروں میں بھارت کا لفظ ہی مستعمل ہے جبکہ لفظ "ہندوستان" سے ہماری مراد قبل از تقسیم کا برصغیر ہوتی ہے۔
  13. ابوشامل

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    محب بھائی آپ کا بہت شکریہ، یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ دیکھیں کوئی شریک ہو یا نہ ہو اردو انسائیکلو پیڈیا پر کام تو روز بروز بڑھتا ہی جائے گا، ہم نہ کریں گے تو کوئی اور کرے گا، لیکن اصل بات یہ ہے کہ اس میں ہمارا کیا حصہ رہا۔ اور میرا مقصد ہر گز محفل کے کسی رکن کی دل آزاری کرنا نہیں تھا لیکن اگر کسی کو...
  14. ابوشامل

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    جی قیصرانی بھائی مجھے معلوم ہے کہ آپ نے وکیپیڈیا پر کام کیا تھا لیکن نجانے کیوں آپ کا ساتھ طویل نہ رہا؟ بہرحال آپ جس قسم کا کام بھی وہاں کرنا چاہیں کر سکتے ہیں، مجھے خوشی ہوگی۔
  15. ابوشامل

    ہمارا بس نہیں چلتا ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔

    اظہر صاحب! اوریا مقبول جان نے ہمیشہ کی طرح یہ بھی بہت زبردست کالم لکھا ہے۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
  16. ابوشامل

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    بھائی ہم تو دیدۂ دل فرش راہ ہیں۔ بقول اقبال جلوۂ طور تو موجود ہے کوئی موسیٰ ہی نہیں ایک تجربہ جو وکیپیڈیا کے بعد محفل پر آنے کے بعد ہوا وہ یہ کہ اردو بولنے والوں کی اکثریت کو تفریح اور باتوں اور مذاقوں کے لیے تو بہت وقت میسر ہے لیکن سنجیدہ اور علمی نوعیت کے کاموں کے لیے کوئی تیار نہیں۔...
  17. ابوشامل

    میرا نام

    پاکستانی بھائی کے لیے اور پاکستانی بھائی آپ کا نام لکھ کر ثواب دارین بھی کما لیا ہے اور ثواب کے چکر میں ایک اضافی یعنی کل 4 بنائے ہیں :D خوش رہیں اور پسندیدگی و نا پسندیدگی کے بارے میں ضرور آگاہ کیجیے گا۔ بس جی اب تو خوش ہیں نا؟ خوش رہیے اور دعاؤں میں یاد رکھیے
  18. ابوشامل

    میرا نام

    پہلے ساجد بھائی کے لیے! رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا، پہلا والا میں اس لیے فل ریزولیوشن پر اپ لوڈ کیا ہے کیونکہ بغیر ریزولیوشن کے اس پر ہونے والا کام اتنا نمایاں نہ ہو سکتا تھا۔
  19. ابوشامل

    ترکی میں سیکولر قوت کا مظاہرہ

    اسی بارے میں پاکستان کے کالم نگار شاہنواز فاروقی کا مندرجہ ذیل کالم پڑھیے:
  20. ابوشامل

    ترکی میں سیکولر قوت کا مظاہرہ

    سلام اظہر صاحب! آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں، اور میں آپ کے تجزیے سے صد فی صد متفق ہوں۔ تبدیلی آنے والی ہے بلکہ بہت جلد آنے والی ہے کیونکہ عالمی سطح پر جس بڑے پیمانے پر اور جس تیزی سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں وہ کسی انقلاب کی ہی نوید ہیں۔ اظہر صاحب! میں نے جب لڑکپن میں پہلی بار پڑھا تھا تو...
Top