نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    ساجد بھائی! میں اس سلسلے میں معذرت کر چکا ہوں۔ ویسے بحث کا کوئی انجام نہیں ہوتا، یہ بات پوری گفتگو میں اپنے ذہن میں رکھیے گا۔ :D اور ہاں! کی بورڈ سے اپنے احساسات اور نرم رویے کو پیش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، کئی مرتبہ ہماری نرم لہجے میں کی گئی گفتگو کو سامنے والا خود پر سنگین طنز سمجھ بیٹھتا ہے۔...
  2. ابوشامل

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    مہوش بہن سب سے پہلے تو آپ نے معذرت کہ شاید میں کچھ زیادہ جذباتی ہو گیا اور گفتگو کے دوران شاید چند باتیں آپ کو ناگوار گذری ہيں جس پر میں تہہ دل سے آپ سے معذرت خواہ ہوں، یقین جانیے میرا مقصد ہر گز کسی کا دل دکھانا یا نیچا دکھانا نہیں بلکہ اسلام اور اس سے متعلق مختلف نقطہ ہائے نظر کے افراد سے ایک...
  3. ابوشامل

    میڈیا پر کنٹرول کے لیے نئے قوانین

    دیکھیں کئی معاملات بہت واضح ہوتے ہیں لیکن ہم طبیعت و عادت سے مجبور ہو کر ان کے پیچھے بھی سازش کا ہاتھ ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہيں مثلاً اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ چینلوں پر پابندی اور جامعہ حفصہ کا معاملہ اس لیے اٹھایا گیا تاکہ چیف جسٹس کا معاملہ دبایا جائے، تو از خود یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ چیف جسٹس...
  4. ابوشامل

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    آپ کی اس بات سے میں بالکل متفق ہوں کہ ہمیں اپنی اصلاح کو ترجیح دینی چاہیے بجائے اس کہ ان ثانوی معاملات میں پڑیں لیکن جب مسلمانوں کے ثانوی معاملات تک میں انہیں dictate کیا جائے گا تو؟؟؟ اس بات کو تو آپ بھول جائيں کہ یورپ کے لوگ خود مینار بنانے کے سلسلے میں آپ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے، دیکھیں...
  5. ابوشامل

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    چلیں جی مہوش بہن! تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان میں اقلیتوں کی تمام عبادت گاہیں قبل از تقسیم کی ہیں لیکن واضح بات یہ ہے کہ پاکستان تقسیم سے قبل غیر مسلموں کی تعداد بہت زیادہ تھی جن کی بڑی تعداد تقسیم کے بعد ملک چھوڑ گئی، اب ضرورت کہاں رہ گئی نئی عبادت گاہوں‌کی تعمیر کی۔ جبکہ یورپی ممالک تو مقامی و...
  6. ابوشامل

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    نظامی صاحب! آپ مندرجہ ذیل ربط دیکھیے یہاں سوئٹزرلینڈ کے باشندوں کے درمیان مسجد کے میناروں کے معاملے پر گفتگو چل رہی ہے، اس میں مخالف نظریے کے حامل افراد بھی شامل ہیں اور چند معتدل نظریات کے حامل بھی، البتہ مسلمان کوئی نہيں اس لیے یہاں کوئی بھی "روشن خیال" شخص ان کی گفتگو سے "متعصبانہ" پہلو نہیں...
  7. ابوشامل

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    ذکریا صاحب! تصحیح کرنے کا بہت شکریہ کہ پاکستان میں "مسلمانوں" کی تعداد میرے اندازوں سے کم ہے اور غیر مسلموں کی زیادہ، سوئٹزرلینڈ میں مسلمانوں کے حوالے سے میرا اندازہ (فیصد کا) غلط تھا اور پاکستان میں قائم تمام اقلیتی مذاہب کی عبادت گاہیں قبل از تقسیم کی ہیں۔ یہ سب باتیں ٹھیک لیکن پاکستان میں...
  8. ابوشامل

    ہم کون؟

    نظامی صاحب حضرت اقبال کے اس شعر کی تصحیح کر لیں: اخوت اس کو کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میں تو ہندوستاں کا ہر پیر و جواں بے تاب ہو جائے
  9. ابوشامل

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    مہوش صاحبہ! مذہبی "آزادی" یقیناً حاصل ہوگی اور یہ بات اپنے ذہن میں واضح رکھیں کہ 7.5 ملین کی کل سوئس آبادی میں سے 3 لاکھ 40 ہزار سے زائد مسلمان ہیں یعنی کل آبادی کا 8 فیصد (2000 کی مردم شماری کے مطابق) اور اتنی بڑی اقلیت کے لیے ملک بھر میں صرف 4 مساجد۔ پاکستان میں تمام اقلیتیں یعنی ہندو، عیسائی...
  10. ابوشامل

    محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

    جی ہاں شاکر بھائی! میرے پاس موجود ہے اور میں آپ کو کل بھیج دوں گا۔ انشاء اللہ !
  11. ابوشامل

    دو پوسٹر !!

    عبدالرحمن صاحب بہت شکریہ! آپ کی دعائیں چاہئیں
  12. ابوشامل

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    برادر شاکر القادری! سافٹ ویئر میں نے کچھ دن کی محنت سے ڈاؤن لوڈ کر ہی لیا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس میں اردو کے مخصوص الفاظ جیسے "ے، ژ، ڑ" وغیرہ میں نہیں لکھ پا رہا۔ ان کو لکھنے کا طریقہ (اگر ہے تو) بتا دیں۔ شاکر بھائی کی آمد تک اگر کوئی اور ساتھی میری مدد کرنا چاہے تو میں مشکور ہوں گا۔
  13. ابوشامل

    محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

    سبحان اللہ شاکر صاحب! ایک تو نظم بہت اچھی ہے دوسرا آپ نے خطاطی میں بھی کمال دکھایا ہے۔ ماشاء اللہ بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ آخری شعر جو فارسی میں ہے اس کا مطلب بھی بتا دیں تو فارسی سے نابلد کئی افراد کا بھی بھلا ہو جائے گا۔ ویسے میرے پیش کردہ یہ دو پوسٹر بھی دیکھ لیں: دو پوسٹر!!
  14. ابوشامل

    مختلف ہندوستانی زبانوں میں ٹرانس لٹریشن

    نبیل صاحب اگر آپ نے لکھنے میں غلطی نہیں کی تو ہندی سے اردو نقل حرفی (Transliteration) کا ٹول بالکل موجود ہے جو مرکز تحقیقات اردو (CRULP) کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ اسے آپ مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، اگر میں نے غلط جواب دیا ہو تو بھی بتا دیجیے گا۔ ہندی-اردو نقل حرفی
  15. ابوشامل

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    چند روز قبل شاہنواز فاروقی کا لکھا گیا ایک کالم، جسے پڑھ کر بلا اختیار دل سے یہ نکلا "کاش! میں بھی ان جیسا لکھ سکتا"۔ مطالعہ کیجیے اور رائے سے آگاہ کیجیے:
  16. ابوشامل

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    بہت شکریہ شمشاد صاحب! آپ لوگوں کی محبتیں ہیں، گذشتہ چند ہفتے مصروفیات کے باعث غیر حاضر تھا۔
  17. ابوشامل

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    پرویز کی جانب سے میڈیا کو آزادی دیے جانے کے حوالے سے چند باتیں واضح کردوں کہ پرویز کا مقصد میڈیا کو اس حوالے سے آزادی دینے کا نہیں تھا کہ وہ ملک کے سیاسی معاملات اور فوج کے کردار پر بیٹھ کر مذاکرے پیش کریں بلکہ ان کا مقصد فحاشی و عریانی کے سیلاب کو عوام پر چھوڑ دینا تھا۔ اس فریضے کو بخوبی سر...
  18. ابوشامل

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    مہوش صاحبہ! مشرف حکومت کے حق میں آپ کے پیش کیے گئے تمام اعداد و شمار سے کوئی انکار نہیں بلاشبہ مشرف دور میں پاکستان نے تعمیرات اور دیگر شعبہ جات میں انتہائی ترقی کی ہے اور اس سلسلے میں میں مشرف حکومت کو سراہتا ہوں۔ بلاشبہ ذرائع ابلاغ کو آزادی دینا اور ٹی وی چینلوں کے قیام کا فیصلہ بھی قابل تحسین...
  19. ابوشامل

    ہم کون؟

    کچھ عرصہ پہلے تیار کردہ میرا ایک پوسٹر اس موضوع کے اعتبار سے بالکل مطابقت رکھتا ہے جو میں یہاں پیش کر رہا ہوں:
  20. ابوشامل

    دو پوسٹر !!

    میرے تیار کردہ دو پوسٹر جو میں‌نے کچھ عرصہ قبل بنائے تھے؛ دعاؤں کا طالب ابو شامل
Top