نتائج تلاش

  1. عثمان

    حیاء پر خوفناک حملہ - کالم از ذوالفقار احمد چیمہ سابقہ آئی جی موٹروے پولیس

    مغرب کے ڈریس پر کچھ بھی بیان ہو وہ آپ یا کالم نگار کی تشفی کا باعث تو نہیں ہوگا۔ تو پھر مسئلہ کیا ہے ؟
  2. عثمان

    حیاء پر خوفناک حملہ - کالم از ذوالفقار احمد چیمہ سابقہ آئی جی موٹروے پولیس

    یورپ وغیرہ کو چھوڑیے۔ آپ پاکستان میں مقیم ہیں، یہ بتائیے کہ کیا پاکستان کے سکول کالجز میں خواتین نیم عریاں لباس پہنتی ہیں ؟ پاکستان سے خواتین محفلین کو بھی ٹیگ کر دیں۔
  3. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    یوم عشاق کے حوالے سے مختلف Loyalty Program بھی شروع کیے جا سکتے ہیں۔ مثلا شادی شدہ جوڑے کو کسی ریستوران میں سارا سال ایک خاص تعداد میں کھانا کھانے پر یوم عشاق کے دن مفت کھانے کی سہولت پیش کی جا سکتی ہے۔ اس طرح کاروباری منافع پورا سال حاصل کیا جاسکتا ہے۔
  4. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    ایسا ہے کہ جن کی دو بیویاں ہیں وہ دو دن تک جشن عشاق منا سکتے ہیں۔
  5. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    کمال ہے یار اتنا زبردست آئیڈیا پہلے کبھی موضوع بحث کیوں نہیں آیا۔ عبدالقیوم چوہدری بلاشبہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ :)
  6. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    شادی شدہ افراد کو اس دن نوکری سے ایک دن کی تعطیل دی جاسکتی ہے۔ وہ غیر شادی شدہ جن کی بات طے ہو چکی ہے ان کو ہاف ڈے دیا جا سکتا ہے۔
  7. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    یومِ عشاق خوب ہے! :)
  8. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    وہ جوڑے جو نکاح نامہ پیش نہیں کرسکتے ان کو بھی نسبتاً کم رعایتی قیمتوں پر سہولت دی جاسکتی ہے۔
  9. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    ریسٹورنٹس ، ہوٹل، گول گپے والے، اور آئس کریم پارلرز وغیرہ اس دن شادی شدہ جوڑوں کو نکاح نامہ دکھانے پر رعایتی قیمتوں پر کھانے پینے کی اشیا بیچ سکتے ہیں۔ کاروبار خوب ہونے کی صورت میں اس طرح ملکی معیشت کو بھی کافی نفع پہنچے گا۔
  10. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    اس میں رومانیت پوری طرح واضح نہیں ہوتی۔ عید عشق کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :)
  11. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    مساجد کے دروازے اس دن شادی شدہ جوڑوں کے لیے کھلے ہوں۔ نکاح اور مفت ضیافت کا اہتمام ہو۔ شکرانے کے نوافل کے ساتھ خصوصی خطبات اور حلقہ جات کا اہتمام ہو۔
  12. عثمان

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    بہت خوب! سروے کی آپشنز میں آپ نے کوئی گنجائش ہی نہیں چھوڑی۔ :)
  13. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    وارث شاہ ایک متوقع امیدوار ہوسکتے ہیں۔ :)
  14. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    ویسے مذاق ایک طرف اگر اس معاملے سے جان نہیں چھڑائی جا سکتی تو کم از کم اسے اسلامائز کر کے معاشرے میں ہضم کروایا جاسکتا ہے۔ مثلا اس دن کو ترغیب نکاح اور توثیق نکاح کی حمایت کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آسان مالی شرائط پر اجتماعی شادیوں کی تقریبات کا بندوبست کیا جاسکتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ
  15. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    علامات میں سرخ رنگ سے اجتناب کرتے ہوئے سبز رنگ کو ترجیح دی جائے۔ :)
  16. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    ویلنٹائن ڈے کہنا غیر اسلامی اور غیر شرعی ہے اسے یوم والنطائین کہا جائے۔ :)
  17. عثمان

    کمپلسری ووٹنگ - Compulsory voting

    اصولی طور پر جمہوری انتخاب ایک حق ہے اور عملی طور پر یہ ایک سہولت۔ اسے ایک فریضہ کا درجہ نہیں دینا چاہیے۔ اس لیے میری رائے میں لازمی ووٹنگ درست نہیں۔
  18. عثمان

    بدر الفاتح سے ملاقات

    گویا تفصیل کمرے کی شراکت سے بستروں کی قربت تک جا پہنچی ہے۔ میرا خیال ہے کہ گندی باتوں کا معاملہ ہم یہیں گول کرتے ہیں۔ :)
  19. عثمان

    بدر الفاتح سے ملاقات

    ابھی کہاں؟ مزہ تو تب آئے گا جب گندی بات کی گندی تفصیل بیان کی جائے گی۔
Top