نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    کیا کہیں دوستوں کی چاہت کا وقت نے ہم کو بھی بدل ڈالا

    کیا کہیں دوستوں کی چاہت کا وقت نے ہم کو بھی بدل ڈالا
  2. صابرہ امین

    واہ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ !

    واہ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ !
  3. صابرہ امین

    ہائے کیا بے خودی کی کیفیت ہے ۔ ۔

    ہائے کیا بے خودی کی کیفیت ہے ۔ ۔
  4. صابرہ امین

    شکر ہے دل کو اس غم نے بخش دیا ۔ ۔ قلم کی خیر ہے ۔ ۔ :)

    شکر ہے دل کو اس غم نے بخش دیا ۔ ۔ قلم کی خیر ہے ۔ ۔ :)
  5. صابرہ امین

    اللہ خیر کرے ۔ ۔ سب کو اپنی امان میں رکھے ۔ ۔ آمین

    اللہ خیر کرے ۔ ۔ سب کو اپنی امان میں رکھے ۔ ۔ آمین
  6. صابرہ امین

    ہری اور لال مرچیں

    بھیا، جدید تحقیق کی جائے تو حقائق برعکس آنے کا اندیشہ ہے ۔ ۔ ۔ سچی ۔ ۔ ۔ ۔ واٹس ایپ نے یہ فرق مٹا دیا ہے ۔ ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. صابرہ امین

    ہری اور لال مرچیں

    اچھااااا ۔ ۔ :whew::whew:
  8. صابرہ امین

    ہری اور لال مرچیں

    وجہ ہو یا نہ ہو آجائیں ۔ ۔ ۔ ۔:thumbsup4: اور ان کو بھی بلا لیں جو "صرف" ہمیں بلانے پر ناراض ہیں ۔ ۔ :D
  9. صابرہ امین

    ہری اور لال مرچیں

    ہیں جی ۔ ۔ :raisedeyebrow::eyerolling: :surprised::surprise::surprise::surprise:
  10. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    بھئی بڑے شاعروں نے کئی باتیں ایک جیسی کی ہیں صرف چند الفاظ کا چناؤ الگ ہے ۔ ۔ سوچیں کون سا جرم بڑا ہے ۔ ۔ بے دھیانی میں مرزا غالب یا جانتے بوجھتے پروین شاکر :D
  11. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    سیما آپا، کون سی لڑی ہے جہاں بھیا نہیں پہنچ پاتے ۔ ۔ مقصد کے حصول کے لیے پوری محفل کو ہلایا ہوا ہے ۔ ۔ :LOL:
  12. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    ایک شیرنی ہیں جو محو خواب ہیں ۔ ۔ ہمارے یہاں انصاف کا یہ عالم ہے کہ سارے شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پیتے ہیں ۔ ۔ ہم بکری(کیپری کارن) بچے اور صاحب(لیو) :p
  13. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    انصاف بالکل ممکن ہے ۔ ۔ کائنات توازن پر قائم ہے ۔ ۔ اگر انصاف ممکن نہ ہوتا تو اللہ انسان کو انصاف قائم کرنے کا حکم نہ دیتا ۔ ۔ کہ اللہ کسی نفس پر برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا ۔ ۔ تولنا بھی ایک ہی معنی میں نہیں آتا ۔ ۔ ہر معاملے میں برابری کی کوشش سعی لا حاصل کے سوا کچھ نہیں ۔ ۔ اللہ نے...
  14. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    ہر کوئی ایسے ہی جڑ سکتا ہے اگر ان کی طرح تعلیم پر خصوصی توجہ دے ۔ ۔ ۔ اے کاش
  15. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں بھئی لڑی بنانے سے پہلے انرجی ڈرنک پینا ضروری ہے ۔ ۔ ہم بھی بھوکے شیروں کو کھانا دینے چلے ۔ ۔ :)
  16. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    ہمارے حساب سے تو کم از کم اس لڑی میں تو پھٹ ہی گیا ۔ ۔ آخر آپ کو واپس ٹریک پر لے آئے ۔ ۔ :D باقی ہم اپنا کام جاری رکھیں گے ۔ ۔ ہمت نسواں مدد خدا :D
  17. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    دیکھئے ہم نے کس طرح اس بلبلے کو پھاڑا ۔ ۔ ہاہاہا:D
  18. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    ہمیں تو لگتا ہے عمران بھیا کو جواب دیتے دیتے مزاح نگار ہی نہ بن جائیں ۔ ۔ :ROFLMAO:
  19. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    جاسم محمد بھیا کی خیر نہیں پھر ۔ ۔ ویسے اچھا ہے آپ کے حالات کی بریکنگ نیوز فوراً محفل پر آجائے گی ۔ ۔ :LOL:
  20. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    یہ انصاف انصاف زیادہ اور زور سے نہ بولیں " نوی نوی خاتون نظریاتی لیڈر" کچھ اور سمجھ کر گلو بٹ بجھوا دیں گی ۔ ۔ دماغی حالت آج کل اچھی نہیں ہے ان کی ۔ ۔ :D
Top