نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    جی ورنہ آٹھ آٹھ آنسو یا نو نو آنسو روئیں گے ۔ ۔ :D
  2. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    اگر عمران بھیا ایسا کرنا بند نہیں کریں گے تو لوگ لڑی کا موضوع ہی بھول جائیں گے ۔ ۔ ہر لڑی ضرورت رشتہ کا اشتہار بن جائے گی ۔ ۔ سچی :ROFLMAO:
  3. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    ہیں جی ۔ ۔ :surprise::surprise: آپ تو بہت سادہ بندے نکلے ۔ ۔ ہر حکایت قابل عمل نہ سمجھا کریں بھیا ۔ ۔ کچھ تفریح طبع کے لیے رکھ چھوڑا کریں ۔ ۔
  4. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    تو شادی کے بعد کی کہانی آپ نے پہلے ہی لکھ رکھی ہے ۔ ۔ راوی چین ہی چین لکھے گا ۔ ۔ اگر جاپان ہی جاپان لکھ دیا تو ۔ ۔ سوچیں :thinking::thinking::thinking:
  5. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    بھئی تصویر والا کام دھندہ ہے ہمارا ۔ ۔ پہلے جگ بھر میں واٹس ایپ کریں گے ۔ ۔ کوئی بڑی بی "اگر" راضی ہوئیں تو بتا دیں گے ۔ ۔ ہاں
  6. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    یہ نہ ہو زندگی میں اچانک ڈھیر سا گرہن لگ جائے ۔ ۔ بات کا دوسرا رخ بھی سوچا کریں ۔ ۔ جی :ROFLMAO:
  7. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    دیکھا فلسفی کی چالاکیاں شروع ۔ ۔ بھئی عفت مآب خواتین ہر ایک سے بے وجہ نہیں ملتیں ۔ ۔ تصویر تو دینا ہی پڑے گی ۔ ۔ پہلے دیکھ لیں پھر پرکھیں گی ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    آپ اپنی ذات میں خود انجمن ہیں ۔ ۔ مزید بکھیڑوں کی تمنا چھوڑیں ۔ ۔ :D
  9. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    آپ ہر بات میں اپنا مطلب ہی ڈھونڈھا کیجیے ۔ ۔ اچھاااا ٹھیک ہے سنجیدہ کوشش کی جا سکتی ہیں ۔ ۔ ۔ جلدی سے ایک حالیہ تصویر عنایت کیجیے ۔ ۔ (پچیس سال پرانی نہیں چلے گی:p ۔ ۔ نو دھوکا ۔ ۔ (بچپن کے فلسفی کو وارننگ ضروری ہے:LOL:)) دیکھتے ہیں کون اپنی راہ کھوٹی کرنے پر راضی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔:ROFLMAO::ROFLMAO:
  10. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    ٹفن کلچر کے بارے میں شائد اخبار میں پڑھا تھا کہ ان کے امام داؤد بوہرہ کا حکم تھا کہ خواتین اعلیٰ تعلیم کے حصول کو یکسوئی سے انجام دیں ۔ ۔ ویسے یہ کمیونٹی ہمارے گھر سے 4 یا 5 منٹ کی ڈرائیو پر ہے ۔ ۔کووڈ کے باعث بازار جانا تقریباً ختم کر دیا ہے پر کسی دن موقع لگا تو کسی خاتون دکاندار سے معلوم کرتی...
  11. صابرہ امین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    آداب جی میں سمجھ سکتی ہوں ۔ ۔ بس ایسے ہی آپ سب کی باتوں پر غوروفکر جب یہاں تک لے آیا ہے تو انشااللہ اور باتیں بھی سمجھ آ جائیں گی ۔ ۔ زندگی میں اللہ نے اپنی رحمت سے تعلیمی میدان میں کئی بڑی کامیابیاں عطا کیں ۔ ۔ جہاں اس میں والدین کی کوششیں اور دعائیں تھیں وہاں ان کامیابیوں کا ایک بڑا سبب آپ...
  12. صابرہ امین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    آداب جی میں اس غزل پر کام کر رہی تھی پر آپ کی بروقت کمک نے ہیشہ کی طرح کام آسان تر بنا دیا ۔ ۔ ۔ میں کبھی آپ سب کا ٹھیک طرح سے شکریہ ادا کرنے کے قابل نہیں ہو سکتی پر آپ سب میری دعاؤں میں ہمیشہ شامل رہیں گے ۔ ۔ آپ کی رہنمائی کی روشنی میں اصلاح کرنے کے بعد حاضر ہوتی ہوں ۔ ۔ وہمی کبھی بھی نہیں...
  13. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے ۔ ۔ میری بھی ایک کالج کی دوست بوہری تھی ۔ ۔ ساتھ ماسٹرز کیا ۔۔ یہ لوگ بہت سسٹمیٹک زندگی گذارتے ہیں ۔ ۔ 100 فیصد تعلیم یافتہ ہوتے ہیں ۔ ۔ سب کا ڈیٹا موجود ہے ۔ ۔ہر کمزور کی مدد اسی ڈیٹا کے ذریعے ۔ شادی میں آلو گوشت کا سالن اور ہر ایک کو ایک بوٹی، آلو اور شوربا ۔ ۔...
  14. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    حساسیت ایک منفی اور مثبت دونوں کیفیات کا نام ہے ۔ ۔ کسی درد کو محسوس کرنا اور اس کے کے مداوے کی کوشش کرنا اور کسی بھی عوامل کے باعث ناکامی کو صبر و تحمل سے برداشت کرنا ایک مثبت طرز عمل ہے ۔ ۔ یہ طاقت ہے ۔ ۔ بصورت دیگر ٹوٹ پھوٹ جانا، اپنے کو مایوسی کے اندھیروں میں ڈبو لینا یا اللہ کی مصلحت اور...
  15. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    زبردست ۔ ۔ ہاں سمجھ سکتی ہوں ۔ ۔ اپنا بھی ایسا ہی حال ہے کچھ ۔ ۔ :)
  16. صابرہ امین

    ہے سبزہ زار ہر در و دیوار غم کدہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ ۔ ۔ ۔...

    ہے سبزہ زار ہر در و دیوار غم کدہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ ۔ ۔ ۔ مرزا غالب
  17. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    بھئی آپ تو عظمتوں کی بلندیوں پر ہیں ۔ ۔ :D مثبت لوگ کیسی خوشیاں بانٹتے ہیں۔ ۔ ۔ :) آیئے دعا کرتے ہیں ہمارے ملک کو اب صحیح معنوں میں ترقی نصیب ہو ۔ ۔ لوگوں کو سہولتیں اور آسائشیں ملیں ۔ ۔ زندگی بامقصد ہو ۔ ۔ خاص طور پر عورتوں کے دن پھر جائیں ۔ ۔ ان کی زندگیوں میں آرام اور سکون ہو ۔ ۔ آمین
  18. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    ہاں فی الحال تو یہ ہی صورتحال رہے گی ۔ ۔ پر ہم بوہری کمیونٹی سے سیکھ سکتے ہیں ۔ ۔ دوسرے ملکوں کے ماڈل کی پیروی کر سکتے ہیں ۔ ۔ ہر روز کھانا پکانے سے ہر خاندان کا بہت وقت صرف ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملک کی آدھی آبادی صبح سے شام بس کھانا پکاتی ہے ۔ ۔ یہ ظلم ہے ۔ ۔ عورتوں کو ذہنی اور جسمانی آرام کی بہت...
  19. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    جی میں فوڈ اسٹریٹ پر ہی رہتی ہوں ۔ ۔ ہاہاہاہا ۔ ۔ مگر یہاں صحت بخش کھانے نہیں ۔ ۔ آپ روز نہیں کھا سکتے ۔ ۔ابھی فیملی کو وقت دینا بہت اہم ہے ۔ ۔ بس یہی مسئلہ ہے ۔ ۔
Top