سارے لیڈران کا یہی حال ہے الیکشن سے پہلے کچھ اور بعد میں کچھ اور۔۔۔ نواز شریف نے مودی کی تقریب حلف برداری میں بجائے مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کے پھر وہی بات دہرائی کہ ہمارا کلچر ایک ہے ہمارے درمیان صرف کنٹرول لائن ہے۔
رہنمائی کا شکریہ! لیکن اب تو میں دوسری تعارفی لڑی بھی ارسال کر چکا ہوں۔ امید ہے قابل قبول ہوگی۔ اگر ترمیم کرنا ضروری ہوا تو دوبارو رہنمائی فرما دیجئے گا۔ اللہ آپ کا بھلا کرے۔ اور آخر میں خوش آمدید کہنے کا بھی شکریہ
ایم فل شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں
مسئلہ کشمیر پر مبصر گروپ کو دہلی آفس خالی کرنیکی ہدایت
نئی دہلی: ہندوستان نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کے نمائندوں کو نئی دہلی میں حکومت کی جانب سے فراہم کردہ بنگلہ خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔
ہندوستانی وزارت خارجہ نے منگل کو بتایا کہ حکومت نے پاکستان اور ہندوستان کے لیے اقوام...
محفلین بنتے وقت کوائف میں یہ الفاظ لکھے:”میری پیدائش قصور شہر کی ہے۔ حصول علم کے لئے بارہ سال لاہور گزارے۔ اب ایم فل کے لئے اسلام آباد آیا ہوں۔ دعاکریں ملک و ملت کی بہتری کے لئے کچھ کر سکوں۔
کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لازوال ہو یا رب! وہ درد جس کی کسک لازوال ہو.“...
خبر یہ بھی ہے:
مہنگائی کا جن بے قابو؛ ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ
لاہور: مہنگائی کا جن ہے کہ قابو میں آنے کا نام ہی نہیں لے رہا، مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج پھر...
مہنگائی کا جن بے قابو؛ ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ
ایکسپریس نیوز کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج پھر اپنی من مانی کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے جس سے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔...
پاک فوج وزیرستان کے لوگوں سے لڑ رہی بلکہ ان کا اور دیگر علاقوں کا امن اور ترقی تباہ کرنے والوں سے لڑ رہی ہے۔ وزیرستان کے لوگ پاک فوج کے ساتھھ ہیں اسی لئے پاک فوج جیت رہی ہے۔