نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    گھرکو مہکانے کے لئے عطر کا ایک قطرہ ہی کافی ہوتا ہے استادِ محترم! اور ہمارے فورم پر تو استادِ محترم جناب الف عین، محترم محمد یعقوب آسی، محترم جناب فاتح ، محترم جناب محمد وارث جیسے سمندر موجزن ہیں۔ ان کے علاوہ اگر فورم کو بغور دیکھا جائے تو محترم محمد خلیل الرحمٰن اور محترم نایاب جیسے کئی دریا...
  2. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    خلیل بھیا! صرف لڑکے کا خطاب نہیں دیا بلکہ آپ کو شاعری کا وہ پہلوان بھی تسلیم کیا ہے جو گھر میں گھس کر بھی پچھاڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میرا پسندیدہ شاعر میرے کلام کو "ستیاناس" کرنے کی عزت بخشے یہ میرے لئے خوشی اور عزت کی بات ہے۔ ہمارے ایک جاننے والے ضعیف سے حضرت نے 3 شادیاں کر لیں۔ وجہ دریافت...
  3. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    شکریہ استادِ محترم!
  4. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    بہت خوب خلیل الرحمٰن بھیا! میرے گھر میں مجھے بِچھا ڈالا خوب بدلی ردیف "لڑکے" نے
  5. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    بہت شکرگزار ہوں خلیل الرحمٰن بھیا! آپ کی داد سر آنکھوں پر
  6. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    ذرا یوسف بھیا کا پیغام بھی پڑھ لیجئے، تسلی کے لئے:
  7. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    ممکن اس لئے نہیں کہ انسانی فطرت اس بات کی اجازت نہیں دیتی، اور خاص کر شعراء کو تو بالکل بھی نہیں ;) (اختلافِ رائے کی گنجائش تو بہرحال موجود ہے)۔ فرض کرنے کا مشورہ اس لئے دیا کہ بے یقینی کی کیفیت میں کچھ تو کمی واقع ہوگی :)
  8. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    شکریہ امجد میانداد بھیا! لڑکیاں کہیں کی بھی ہوں، لڑکوں کی بےرخی پرکچھ ایسا ہی ردِعمل سامنے آئے گا :) یقین نہیں تو تجربہ کر کے دیکھ لیں ;)
  9. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    شکریہ عمر اعظم بھیا! مزاح نگاری میں خوش خیالی کافی اہم کردار ادا کرتی ہے :)
  10. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    بیگم کو بغیر میک اپ کے دیکھ لیا ہوگا :silent3:
  11. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    استادِ محترم! خود جواب دینے کا فائدہ یہ ہے کہ مختلف قسم کے جوابات سے جان بچ جاتی ہے ;)
  12. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    بہت خوب شہزاد بھیا! ایک سے بڑھ کر ایک خوب جواب۔ میں تو یوں کہوں گا کہ ہر شعر کی وجہ آپ نے بیان فرما دی، لطف آگیا۔ سلامت رہیں۔
  13. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    تو پھر لڑکیوں سے گزارش ہے کہ مذکورہ غموں کے خلاف مہم چلائیں تا کہ لڑکے غم جاناں کی طرف لوٹ آئیں ورنہ تحفے ملیں گے نہ خون سے لکھے گئے خط :) بہر حال حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ
  14. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    "ں" غلطی سے ٹائپ ہو گیا، انتظامیہ سے درست کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ مصرعہ یوں ہی ہے جیسے آپ نے مشورہ عنایت فرمایا ہے "ہم سے شادی کا ذکر چھڑتے ہی" جہاں جی چاہے اپ لوڈ کریں بھیا جی، شریکِ محفل ہونے والا سارا کلام آپ سب دوستوں کا ہی تو ہے۔
  15. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    ضرور سنائیئے گا کلاس میں۔ داد کے علاوہ جو کچھ ملے، وہ آپ کا :laughing3:
  16. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    اسی لئے تو کہتا ہوں ہر شخص مجھ سے خوش بھی ہو ممکن نہیں ہے یہ ہر اک کی ہاں میں ہاں تو ملانے سے میں رہا
  17. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    شکریہ درویش خراسانی بھیا
  18. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    شکریہ مقدس بہنا!
  19. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    لوٹ پوٹ ہونے کا شکریہ :)
Top