نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    داد کے لئے شکریہ شمشاد بھیا! اوتار بدلنے کا کیا فائدہ؟ ریٹ تو آپ دیتے نہیں :sad4: ریٹ دیتے نہیں ہیں تحفے میں کتنے کنجوس ہو گئے لڑکے اگر غصہ آئے تو یہ ضرور بتائیئے گا کہ کس بات پر آیا؟ "کنجوس" کہنے پر یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "لڑکا" کہنے پر :laughing3:
  2. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    الشفاء بھیا! لڑکوں کے بدذوق ہونے کا سبب محفل کو تو نہ بنائیں نا :shocked: چھیڑتے ہیں نہ تاڑتے ہیں ہمیں کتنے بےذوق ہو گئے لڑکے
  3. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    تو جواب بھی سن لیں باجی جی حقیقت کو سپنا جو کہتی پھریں حسینوں کا دلکش بہانہ ہے یہ
  4. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    تو یوں کہیئے نا حقیقت نہیں ہے فسانہ ہے یہ کہ لڑکوں کا سپنا سہانہ ہے یہ
  5. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    شکریہ وقار بھیا!
  6. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    شکریہ زبیر بھیا
  7. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    تے فر میں گیا جے، sign out کرکے، مینوں پانی وچ چھری نظر آئوندی پئی اے۔ تسی چن چاڑھو، میں تو سورج طلوع ہون تو بعد ای login ہو واں گا :jokingly:
  8. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    شکریہ نیلم باجی! ویسے اس غزل پر کسی لڑکی کی تعریف مل جانا "ستارہؑ امتیاز" سے کم نہیں :laughing:
  9. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    کس کی خبر لیں گے شہزاد بھیا! غزل کی یا ۔ ۔ ۔ ؟ :eek:
  10. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    یہاں "سب" سے مراد یقیناً "لڑکیاں" ہی ہو گا :grin:
  11. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    درویش خُراسانی بھیا تعریف کے لئے شکریہ بھلکڑ بھیا شکریہ۔ خوب لکھا کہ نہیں اس کا فیصلہ کو ریٹ ملنے پر ہوگا :)
  12. امجد علی راجا

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    لڑکوں کی بےرخی اور وہ بھی لڑکیوں سے؟ ممکن تو نہیں، لیکن فرض کرلینے میں حرج ہی کیا ہے :) لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ جانے کس دیس کھو گئے لڑکے ہم سے کیوں دور ہو گئے لڑکے کالج آنے کو دل نہیں کرتا خار راہوں میں بو گئے لڑکے راج کرنے کا خواب تھا اپنا سارے ارماں ڈبو گئے لڑکے کچھ بھی...
  13. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    بیک وقت دو تخلص استعمال کرنا جائز ہے؟ اسد بعد میں غالب ہوئے تو پھر غالب ہی رہے۔
  14. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    ہاہاہاہا شہزاد بھیا! نئی تصویر بنوائی تھی، سوچا دوستوں کو اپنے موجودہ خدوخال دکھائے جائیں۔ (دوستوں میں کوئی فلم پروڈیوسر بھی تو ہو سکتا ہے نا ;)) حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں۔ سلامت رہیں۔ اللہ کرے زور قلم زیادہ یہ والا تو نہیں؟
  15. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    استادِ محترم، لگتا ہے مجھے تخلص بدلنا ہی پڑے گا، راجا پر کافی اعتراضات ہو چکے، اور اب تو لغت کی مداخلت بھی ہو چکی، کیا مشورہ دیں گے؟
  16. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    کوشش کرتا ہوں مطلع کو بہتر کرنے کی جزاک اللہ، مسلسل کرنے سے روانی بھی آگئی اور بات کی وضاحت بھی خوب ہو گئی۔ حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ اسے بھی بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ جزاک اللہ استادِ محترم! آپ کے قیمتی وقت اور توجہ کی بدولت غزل میں جان پڑ گئی۔ شکریہ
  17. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    زہے نصیب! استادِ محترم ہمارے کان کھینچیں یا ہمیں مرغا بنا ڈالیں کرم جیسا بھی ہو، کرنا جناب آہستہ آہستہ
  18. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    بہت خوب اسامہ بھیا اگر ملتی رہی ہم کو مسلسل داد یاروں کی مکمل ہو ہی جائے گی کتاب آہستہ آہستہ
Top