سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ غیرشرعی ہیں
بی بی سی اردو
کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد نے کہا کہ پاکستان میں کفر کا نظام رائج ہے اور ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ بت خانے ہیں جہاں کبھی فیصلہ قرآن وسنت کے مطابق نہیں ہوا ہے۔
اتوار کو ضلع سوات کے صدر مقام مینگورہ میں...