نتائج تلاش

  1. طالوت

    ام المومنین عائشہ صدیقہ

    میری نیت تو اللہ بہتر جانتا ہے ۔۔ رہی بات بحث کی تو اگر میرا یہ ارادہ ہوتا تو محفل میں کئی ایک زمرے اس کام کے لیے موجود ہیں اور مجھے اتنا عرصہ ہو گیا ہے کہ میں سمجھ سکوں کہ کس کام کے لیے کہاں مراسلہ کرنا ہے آخری مراسلہ عندلیب کے اعتراض کا جواب ہے اور رہی اس کے عنوان کی بات تو مجھے یہ تحریر بنا...
  2. طالوت

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    مبارکباد قبول کریں شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر اب یہ کون بتائے گا کہ کیک پر موم بتیاں کتنی لگیں ؟ وسلام
  3. طالوت

    ام المومنین عائشہ صدیقہ

    ممکن ہے بخاری کی روایت میں کوئی کمزوری ہو ورنہ عقل تسلیم نہیں کرتی کہ تمام عورتوں پر فضیلت کسی کو حاصل ہو اور سیدہ النساء کا لقب کسی اور کا ہو ۔۔ بہرحال اس پر بحث روایتوں کے فن سے آشنا افراد ہی کر سکتے ہیں ، مجھے میری عقل جو کچھ بتاتی ہے وہ میں نے بیان کر دیا ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    ام المومنین عائشہ صدیقہ

    یہ شاعری کا زمرہ ہے ۔۔ یہاں اس قسم کی بحث ممنوع ہے ۔۔ حجرت ابو موسٰی اشعری سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا "مردوں میں بہت کامل گزرے ہیں ، لیکن عورتوں میں دو ہی کامل گزری ہیں ، مریم بنت عمران اور آسیہ امراۃ فرعون۔۔ اور عائشہ کو تمام عورتوں پر اسی طرح فضیلت حاصل ہے جس طرح ثرید کو تمام کھانوں پر...
  5. طالوت

    ام المومنین عائشہ صدیقہ

    سلام اے خانہ آرائے رسول دو جہاں تجھ پر سلام اے جلوہ افروز حریم جاوداں تجھ پر ابد تک مل گئی تجھ کو سیادت صنف نسواں کی کہ جنت میں بھی تو ہو گی حرم ، محبوب یزداں کی فلاح و خیر کی ، رشد و ہدایت کی ، امیں تو ہے دلیل اس کی یہی کافی ہے ، ام المومنین تو ہے کلام اللہ کی رو سے ہےصدیقہ لقب تیرا فقط...
  6. طالوت

    آج کی تصویر

    بالکل بالکل پوچھنا ضروری ہے ۔۔ بھلا فاطمہ اتنی سی بات بھی نہ جانے ؟ ! وسلام
  7. طالوت

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    فاطمہ کے لیے 5 ہزار روپے ۔۔ (فاطمہ جلدی سے ایسا نہ ہو کہ چاند بابو پھر لے اڑیں ) وسلام
  8. طالوت

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    مجھ کم علم کی عقل میں یہ بات نہیں آتی کہ عموما جو لوگ دہشت گرد حملوں میں ملوث پائے گئے ہیں ان کا حلیہ شکل و شباہت عام طور پر پنجاب میں بسنے والوں سے مختلف ہوتی ہے ۔۔ تو یہ محض اطلاع ہی کیوں فراہم کر پاتے ہیں اس پر کوئی کاروائی کیوں نہیں ہوتی ؟ وسلام
  9. طالوت

    ہمارا دشمن کون؟؟؟؟ (کیا ہندوستان ہمارا دشمن ہےِ؟)

    بہر حال میں الف عین کی اس بات سے ہرگز متفق نہیں کہ ہندوستان میں پاکستان مخالف جذبات نہیں پائے جاتے بلکہ اگر کہوں کہ زیادہ شدت سے پائے جاتے ہیں تو غلط نہ ہو گا ۔۔ پاکستان میں ہندوستانی میڈیا جسطرح سے دیکھا جاتا ہے اور بد قسمتی سے اس کا اثر لیا جاتا ہے اس کا ثبوت ایک پروگرام میں چکوال سے ایک کالر...
  10. طالوت

    ہمارا دشمن کون؟؟؟؟ (کیا ہندوستان ہمارا دشمن ہےِ؟)

    یہاں اصل معاملے پر تو چند ایک کے سوا شاید ہی کسی نے بات کی ہو ۔۔۔ باقی سب تو بھارتی دفاع ، بھارتی محبت اور بھارتی دشمنی کی بین بجا رہے ہیں ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    آج کی تصویر

    دو گواہیاں کافی ہونگی ۔۔ فاطمہ ، اس پیغام کو سمجھیں یا نہیں ؟ (سرگوشی: آپ کی بات کو ناقابل اعتبار ٹھہرایا جا رہا ہے:nailbiting:) وسلام
  12. طالوت

    ملک میں حقیقی شریعیت نافذ کی جائے۔ علماء و مشائخ اہلسنت کامطالبہ

    :) :laughing::laughing: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: وسلام
  13. طالوت

    عارضی شادیاں

    شادی کا سیدھا سادہ مسئلہ قران نے چند آیات میں پیش کر دیا ہے ۔۔ یہ ہمارے علماء کے ہی کارنامے ہیں کہ ہر معاملے کو پیچدہ بنانا اور پھر اپنی دین بینی کا دعوٰی کر کے عوام کو بےوقوف بنانا ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    ملک میں حقیقی شریعیت نافذ کی جائے۔ علماء و مشائخ اہلسنت کامطالبہ

    جو ایک دوسرے کی اقتداء میں نماز نہیں پڑھ سکتے ان کا کوئی مشترکہ لائحہ عمل اعلان تک تو ٹھیک ہے مگر اس پر عمل خام خیالی ہے ۔۔ ذرا طالبان کا معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے پھر دیکھتے ہیں ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    منسوخ القران

    منسوخ القران (رحمت اللہ طارق) صفحہ 105-106 منسوخ کی چھ قسمیں : قسم اول: ایسا قران جس پر کسی "علت" کی وجہ سے عمل کرنا فرض ہو گیا تھا بعد میں وہ "علت" جو کہ موجب عمل تھی باقی نہیں رہی۔ لہذا عمل منسوخ اور الفاط قرانی باقی رہ گئے تبصرہ: اصولی طور پر اس قسم کے منسوخ کو نسخ کی ذیل میں لایا ہی...
  16. طالوت

    معروف گلوگارہ اقبال بانو انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ رب العزت مرحومہ کے معاملات آسان فرمائے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    فوٹو گرافی

    یہ کیا لطیفہ ہے کہ جاندار کی نہیں بنا سکتے مگر قدرتی مناظر کی بنا سکتے ہیں ؟ وسلام
  18. طالوت

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    زکریا اس میں تو کوئی دو رائے ہو ہی نہیں سکتی کہ لڑکی کی مرضی کا ہی نکاح ہو گا ۔۔ میرا سوال اس پس منظر میں تھا کہ در حقیقت اس طرح کے قتل کی اسلام میں تو کوئی گنجائش سرے سے ہے ہی نہیں۔۔ اصل مسئلہ ہمارے یہاں کی روایات و اقدار کا ہے جو لڑکی کو اس کی اجازت نہیں دیتیں ، اب ان پر بات ہو سکتی ہے ۔۔ مگر...
  19. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    (سرگوشی: زین ، لگتا ہے دھمکی کام کر گئی ) وسلام
  20. طالوت

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    درست ! مگر ۔ ارادی یا اتفاقی ؟ وسلام
Top