نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    خوش آمدید مرزا صاحب امید ہے آپ کی آمد محفل کے لئے فائدہ اور رونق کا باعث رہے گی۔ مزمل شیخ بسمل آپ کی خدمت میں ہر وقت حاضر۔ ہوں تو چھوٹا سا تک بند ہوں لیکن پھر بھی آپ جیسے اور حضرات سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ سے بھی سیکھنے کی کوشش رہے گی۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    ملی نغمہ

    اور جو گیت آپ نے اوپر دیا اسکا بھی اکثر حصہ فعلن فعِلن اور فع والی بحر یعنی متدارک یا دوسرے لفظوں میں میر کی ہندی بحر میں ہے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    ملی نغمہ

    احمد بھائی غزلوں کا مسئلہ تو الگ ہی لیکن جیسا میں نے کہا کے نغموں میں بھر حال آزادی ہوتی ہے۔ آپنے جو اوپر گانا دیا ”ہم کس گلی جارہے ہیں“ میر کی ہندی بحر سے ہے۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    ملی نغمہ

    احمد بھائی گیت اور گانوں وغیرہ میں پہلے سر کو منتخب کرلیا جاتا ہے اکثر۔ کئی ساری بحور کا ملغوبہ ہوتے ہیں یہ۔ کچھ مصرعے تو بحر میں ہی نہیں ہوتے سرے سے۔ اب ایک تازہ مثال ہی لے لیں۔ ایک گانا ایک فلم (جنّت 2) کا تجھے سوچتا ہوں میں شام و صبح اس سے زیادہ تجھے اور چاہوں تو کیا ایک شعر کے دو مصرعے...
  5. مزمل شیخ بسمل

    مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے

    ویسے یہ میرا مشورہ تھا۔ مرضی تو سب کی ہے۔ :censored:
  6. مزمل شیخ بسمل

    آپ کی توجہ اور ایک شعر اصلاح کے لئے

    ویسے استاد جی آمد کی آہٹ کو ختم کرکے آنے کی آہٹ کردیا جائے تو؟ ایک لتا کا مشہور گانا بھی تو ہے : سنی جو انکے آنے کی آہٹ غریب خانا سجایا ہم نے۔ اور گلزار صاحب کی۔ نہ آنے کی آہٹ نہ جانے کی کب آتے ہو۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے

    ویسے میرا مشورہ یہ ہے کے پہلے طے کرلیا جائے کس نے مشورہ دینا ہے اور کس نے نہیں۔ تب ہی میں کچھ مشورہ دونگا۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    WHY ME?

    This is the reality that should be realized by us today. Alhamdulillah I am living a luxurious life and I ought to thank Allah that he bestowed boundless luxuries and a pink health.
  9. مزمل شیخ بسمل

    آپ کی توجہ اور ایک شعر اصلاح کے لئے

    جی استاد جی صحیح نشاندہی کی آپ نے۔ یوں کہوں تو؟ کسی کی آمد کے اس تصور پے اپنی اپنی خوشی دبائے۔ کیا یہ صحیح ہوگا؟
  10. مزمل شیخ بسمل

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    بہت خوب یہ تو پڑھ کر ایسا لگا کہ آپ ہماری کہانی سنا رہے ہیں۔ ہمارے ساتھ بھی یہی ہوا ہے۔ اور اب اپنے سے دو چار سال بڑے حضرات بھی اپنے آگے بچے لگتے ہیں۔ کوئی دوست یار غیر شادی شدہ نہیں ہے۔ بلکہ تین سے پانچ بچوں والے ہیں سب یار دوست۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    جی استاد جی کا ویٹ کرتے ہیں۔ آج کل وارث بھائی بھی بہت مصروف چل رہے ہیں۔ اور بڑے استاد جی بھی کچھ زیادہ ہی مصروف محسوس ہو رہے ہیں۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    وزن تو ٹھیک ہیں. لیکن میرے ناچیز خیال میں دوسرے شعر کا پہلا مصرعہ کردار اگر اسکے موافق نہ ہوا پھر اسکی سابقہ شکل ہی ناچیز کی نظر میں معنوی طور پے زیادہ بہتر تھی.
  13. مزمل شیخ بسمل

    آپ کی توجہ اور ایک شعر اصلاح کے لئے

    کسی کی آمد کی آہٹوں پر ہم اپنی اپنی خوشی دبائے, میں دل سے پوچھوں وہ مجھ سے پوچھے, یہ شام اتنی حسین کیوں ہے ؟
  14. مزمل شیخ بسمل

    فکرِ این و آں نے جب مجھ کو پریشاں کردیا:: از: مجذوؔب

    مجذوب کا کلام انٹرنیٹ پے بہت ہی کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ حالانکہ سخن آزمائی میں کمال حاصل ہے جناب کو۔ میں کافی حد تک انکی پیروی کی کوشش کرتا ہوں ہمیشہ۔ کامیاب نہیں ہو پاتا یہ الگ بات ہے۔ :confused:
  15. مزمل شیخ بسمل

    فکرِ این و آں نے جب مجھ کو پریشاں کردیا:: از: مجذوؔب

    جھوم اٹھتا ہوں کبھی کبھی تو حضرت کے اشعار پر۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    فکرِ این و آں نے جب مجھ کو پریشاں کردیا:: از: مجذوؔب

    غزل (خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ) فکرِ این و آں نے جب مجھ کو پریشاں کردیا میں نے سر نذر جنون فتنہ ساماں کردیا ان کو تو نے کیا سے کیا شوقِ فراواں کردیا پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں کردیا ہو چلے تھے وہ عیاں پھر ان کو پنہاں کردیا ہائے کیا اندھیر تو نے چشمِ گریاں کردیا طبعِ رنگیں نے مری...
  17. مزمل شیخ بسمل

    العرب لنا و العجم لنا -- علامہ محمد اقبال

    خوب ہے جناب۔ منہ میٹھا ہو گیا پڑھ کر۔ آپ کا سوال تو آخری میں نظر آیا۔ :cool:
  18. مزمل شیخ بسمل

    رہنے دے میرے حال پر اے چارہ گر مجھے!

    بہت شکریہ جناب۔ آپ کی محبت کے توجہ کی آپ نے اس جانب۔ :)
Top