نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%DB%81%D9%86%DB%92-%D8%AF%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%DB%81%D9%86%DB%92-%D8%AF%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%92-%DA%86%D8%A7%D8%B1%DB%81-%DA%AF%D8%B1-%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92.51949/
  2. مزمل شیخ بسمل

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    استاد جی میں نے ”ہی“ اور ”نہیں“ سے ”ی“ کو گرا کر پڑہا تھا۔ اور شاید یہ صحیح بھی ہے۔ اگر ان دونوں کی ”ی“ واپس لگا کر ”تو“ سے واؤ گرا دیں تو بحر بدلے گی۔ ورنہ مصرعہ وزن میں ہے۔ الغرض دو عدد ”ی“ یا ایک عدد ”و“ سے بحر ادھر کی ادھر ہوسکتی ہے۔ لیکن میں نے مثبت آپشن سے اسے صحیح سمجھ کر رہنے دیا تھا۔...
  3. مزمل شیخ بسمل

    ہو کے ہم با ہوش دھوکا کھاگئے۔ ایک غزل محفل کی نذر از: بسمؔل

    بہت شکریہ استاد جی آپ نے پسند کیا غزل کو۔ آپ کا پسند کرنا سند ہے :)
  4. مزمل شیخ بسمل

    بسمل اثر یہ تیری ہی دیوانگی کا ہے

    بسمل اثر یہ تیری ہی دیوانگی کا ہے
  5. مزمل شیخ بسمل

    محفل کی بارہ دری

    مثلا مقدس آپا, احمد کاکا وغیرہ. ہماری عمر کے لوگوں کو بھی لے آئیں. شمشاد بھائی وغیرہ کو. :S
  6. مزمل شیخ بسمل

    وائے می؟

    اردو میں "میں ہی کیوں" نام رکھا جاسکتا تھا ویسے. وہ کیا ہے نا کے "وائے می" کو دیکھ کر منہ پے "وائے دس کولا ویرے" آجاتا ہے سچ مچ :( :( :(
  7. مزمل شیخ بسمل

    محفل کی بارہ دری

    یہ ہم کہاں آگئے ہیں. اللہ کرم. یہاں تو سارے انکل اور آنٹیاں ہیں. :(
  8. مزمل شیخ بسمل

    ہو کے ہم با ہوش دھوکا کھاگئے۔ ایک غزل محفل کی نذر از: بسمؔل

    چھٹے شعر کا پہلا مصرعہ یوں کرلیں. کیا کشش تھی انکی ہر اک بات میں.
  9. مزمل شیخ بسمل

    ہو کے ہم با ہوش دھوکا کھاگئے۔ ایک غزل محفل کی نذر از: بسمؔل

    غزل (مزمل شیخ بسؔمل) ہنس کے اتنے پھول وہ برسا گئے میرے آنسو اپنی قیمت پا گئے دل میں وہ اک آگ سی بھڑکا گئے ہے وظیفہ اب یہی وہ آ گئے اپنے غم دیکر مجھے وہ کیا گئے میرے مہماں اور مجھ کو کھا گئے کم سنی میں مجھ کو ان سے دکھ نہ تھا پھٹ پڑے ، ہو کر جواں اترا گئے ان سے چٹم چوٹ کچھ مہنگی نہ...
  10. مزمل شیخ بسمل

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    خلیل بھائی! نظر تو ویسے میری کمزور ہے۔ چشمہ لگاتا ہوں۔ ;) لیکن اساتذہ کے درمیان رہ رہ کر اتنا ہو گیا ہوں کہ گلستاں کا کوئی ”پھول“ یہاں سے وہاں ہو تو نظر نہیں ٹھہرتی بیشک یہ نہ بتاسکوں کہ پھول کونسا تھا۔ :)
  11. مزمل شیخ بسمل

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    :) جی ! دوسرے مصرعے میں بھی دوسرا رکن یعنی مفاعیل کی جگہ فاعلات ہے۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    فاتح بھائی اسی شعر کے پہلے مصرعے کے بارے میں کیا کہیں گے؟
  13. مزمل شیخ بسمل

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    @محمداحمد بھائی بہت عمدہ غزل ہے۔ داد قبول فرمائیں۔ سرخ مصرعے پے نظرِ ثانی فرمائیں۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    صاد

    بہت ہی اعلی. بہت عمدہ ہے استاد جی
  15. مزمل شیخ بسمل

    حسرت موہانی ہم کیا کریں اگر نہ تری آرزو کریں؟

    شکریہ نیرنگ. آپ نے پسند کیا. طارق بھائی کا بھی شکریہ نشاندہی کے لئے. غلطی کو رپورٹ کر دیا ہے
  16. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    تھوڑا مشکل سا نام ہے. بحر مجتث مخبون مشعت محذوف افاعیل: مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن
  17. مزمل شیخ بسمل

    آئرن مین بننے کی قیمت

    مجھ جیسا تو پانچ چھ مہینے میں بھی نہیں کر پائے گا۔ آخر اوکھے پن کی بھی حد ہوتی ہے کوئی۔
Top