نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    کہیں اب اور چلتے ہیں --- برائے اصلاح

    مربع بحر میں اچھی غزل ہے شام۔ داد قبول ہو میری جانب سے۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    کہیں اب اور چلتے ہیں --- برائے اصلاح

    محمد بلال اعظم ذرا سرخ مصرعے کی تقطیع کرو۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    اور کون کون ہے؟ کم از کم اصلاحِ سخن والے تو سب یہاں ہونے چاہیے ہیں۔ کوئی اللہ کا بندہ ٹیگ کردے اصلاحِ سخن والوں میں جو جو رہ گیا ہے انہیں۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    محمد وارث محمد بلال اعظم خرم شہزاد خرم شام محمداحمد الف عین فاتح احمد بلال محمد خلیل الرحمٰن الف نظامی
  5. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    جی تو آجائیں سب میدان میں۔ بحر میں جملے کہیں۔ :) دیکھیں آپ کتنے ذوق کی کشتیاں چلا سکتے ہیں۔ دی گئی بحر پے جملے لکھیں یا اپنی مرضی کی بحر منتخب کرکے جملے کے نیچے بحر کا نام اور افاعیل لکھیں۔ فی الوقت عروض کی گنتی میں پہلی بحر یعنی ہزج لیتے ہیں۔ افاعیل: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن نوٹ: یہ در...
  6. مزمل شیخ بسمل

    ایک پابند نظم بغرضِ اصلاح

    خوب نظم ہے احسن بھائی۔ داد قبول فرمائیں۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    تعارف بھلے دنوں کی بات ہے

    خوش آمدید بلال میاں۔ امید ہے کے آپ یہاں لطف اندوزی کا کوئی موقع نہیں چھوڑینگے۔ :grin:
  8. مزمل شیخ بسمل

    غالب دہر میں‌ نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا - غالب

    بھئی بات یہ ہے کہ غالب یہاں اہلِ فارس کی اتباع کر گئے ہیں وہاں اس قسم کی آزادی ہے عربی الفاظ کے ساتھ۔ اور بھی آزادیاں ہیں عربی وغیرہ میں ردف وغیرہ کا تضاد۔ جیسے ”عید“ کا قافیہ ”سود“ یا ”تار“ کا ”دور“ اسی طرح غالب نے ”ہی“ کا قافیہ ”ہا“ کر دیا ہے۔ لیکن بھر حال شعراءِ ریختہ کو اس سے بچنا واجب ہے۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    افتخار عارف آسمانوں‌ پر نظر کر انجم و مہتاب دیکھ - افتخار عارف

    کچھ ہم آشفتہ مزاجوں کے ادب آداب دیکھ واہ واہ ۔ بہت خوب۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    ہر منزل پر ایک نیا دریا ملتا ہے :( ثمینہ راجہ)

    واہ واہ کیا بات ہے۔۔ کیا ہی مترنم بحر کا استعمال ہوا ہے۔ لطف آگیا۔ واہ۔۔۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    عدم آگہی میں اک خلا موجود ہے : عبد الحمید عدم

    بھائی مسئلہ اس سے تھوڑا زیادہ ہے۔ ہم نے تو بس بات کو رفع دفع والی کہانی کردی ہے۔ :ROFLMAO:
  12. مزمل شیخ بسمل

    غالب دہر میں‌ نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا - غالب

    واہ واہ۔ کیا بات ہے آپ کی اور انتخاب کی۔ اعلی۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    فراز میں کہ پرشور سمندر تھے مرے پاؤں میں - احمد فراز

    بہت خوب جناب۔ کیا بات ہے میاں آپ کی۔ (y)
  14. مزمل شیخ بسمل

    جاوید اختر شہر کے دکاندارو!!!! جاوید اختر

    عمدہ ہے۔ :great: شکریہ شیئرنگ کے لئے۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    چاہیے اچھوں کو جتنا چاہیے

    بیشک بہت اونچی ہستی ہیں جناب۔ بہت شکریہ ٹیگ کرنے کا چھوٹاغالبؔ زحال مرزا بھیا سے اتفاق کرتا تبصرہ۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    آپ کی داد ناچیز کے لئے باعثِ فخر ہے جناب۔ مبتدی اپنے آپ کو چھوٹا نہ کہے تو کیا کہے؟ اور آپ کا وجود تو اپنی جگہ قائم ہے اگر حضرت کسرِ نفسی کا مظاہرہ نہ کریں۔ جناب بات تو یہ ہے کہ طفلِ مکتب ہوں آپ نا چیز کی ناقص تک بندیوں پے نظر فرما کر اغلاط سے آگاہی دینگے تو بھی شکرگزار ہونگا۔
Top