نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    ارے ہا ہا ! بہت اعلیٰ، چلیں اچھی رہی یہ بھی۔ سنائیں اور کچھ حالِ طبیعت اب حضور اپنا۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    چلیں اب معذرت کے ہم نے دیکھا ہی نہیں اب تک۔ بہت اچھا لگا کہ آپ نے شرکت یہاں پر کی۔ :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    ارے حضرت یہ دھاگہ بھی قدیم اتنا کہاں ہے جو یہ دھاگہ ہی حقارت کا نشانہ ہوگیا اب تو۔ ;)
  4. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    ارے ہاں بات تو یہ بھی کسی درجہ حقیقت ہے۔ مگر ممکن ہے کے کوشش کریں تو کام بن جائے کہ آخر اک حجاز اپنے کو کیوں کر کم سمجھ بیٹھے؟ :):):)
  5. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    ارے کیا خوب دھاگہ ہے۔ جزاک اللہ کہ اب آپ بھی آ ہی گئے ہیں یاں۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    چلیں اچھا لگا سن کر . اب اس دھاگے کا ہر کونہ بڑا ہی پر مزہ ہوگا. کے ہر جانب ترنم میں کہینگے لوگ اب جملے.
  7. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    ارے حضرت اگر جملہ یا مصرع آپ نے کچھ ہٹ کے کہنا ہے تو پھر ارکان کا بھی ذکر کردیں تو ہی بہتر ہے۔ وگرنہ آپ کے جملے کو ہم بے وزن مانیں گے۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    ارے اب آپ بھی اس سلسلے کا ایک حصہ ہیں، تو بس امّید ہے کہ آپ بھی حاضر رہینگے یاں۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    محفل کا نشہ

    بہت عمدہ۔ ۔ کیا بات ہے جناب کی۔ واہ واہ۔ بہت خوب۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    ہزار پیغامات مبارک جناب کو۔ اللہ کرے ٹائپنگ کی تیزی اور زیادہ۔ :)
  11. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    یہ جملہ تھا کہ جس میں آپ نے اس ”لام“ ساکن میں بدلا تھا۔ حقیقت میں تو یہ کے یاں اس ”لام“ نے مفتوح ہونا تھا۔ اب اس پر ظلم یہ کے لفظ ”غلطی“ کا تلفظ ٹھیک سے اس بحر میں آہی نہیں سکتا۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    بہت ہی خوب کے استاد جی بھی آگئے ہیں یاں۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    ارے استاد جی ہم پے ذرا سا رحم کیجے آپ، ابھی تو مبتدی ہوں بس یہاں تکّے لگاتا ہوں :D وہ جملہ آپ نے جس کو ذرا بے وزن پایا ہے اسے تو وزن میں کہنے کی کچھ کوشش نہیں کی تھی۔ چلیں اب معذرت بے وزن جملے کہنے کی خاطر۔ اب ان اسقام سے پاکیزہ میرے تبصرے ہونگے۔ :):) (مفاعیلن کی تکرار)
  14. مزمل شیخ بسمل

    ہو کے ہم با ہوش دھوکا کھاگئے۔ ایک غزل محفل کی نذر از: بسمؔل

    آپ کا حسن نظر جناب. بندہ ان الفاظ کے لائق نہیں. سلامت رہیں.
  15. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    حقیقت تو یہ ہے فی الوقت موبائل سے حاضر ہوں. تو اکثر ٹائپنگ میں یاں سے واں بھی ہوتا رہتا ہے :D
  16. مزمل شیخ بسمل

    ہو کے ہم با ہوش دھوکا کھاگئے۔ ایک غزل محفل کی نذر از: بسمؔل

    شکریہ جناب. آپ کی محبت ہے . ورنہ من آنم کہ من دانم.
  17. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    محبت آپ کی کہ آپ بھی ہم میں چلے آئے. وگرنہ آپ کو تو ٹیگ کرنا بھول بیٹھا تھا. بہت معذرت کے ساتھ.
  18. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    بہت ہی خوب لکہا ہے یہ جملہ آپ نے احمد مجھے امّید ہے کے آپ اب آتے رہینگے یاں.
  19. مزمل شیخ بسمل

    بحر میں جملے!

    بہت زبردست فاتح بھائی یہی تو مقصود ہے. اسی لئیے سینئرز کو بھی شرکت کا کہا. ورنہ غلطیاں کون بتائے گا؟ جزاک اللہ خیراً.
  20. مزمل شیخ بسمل

    کہیں اب اور چلتے ہیں --- برائے اصلاح

    ن غیر ناطق ہے۔ اگر ناطق بھی ہوتا تو بھی وزن سے باہر ہوتا۔ کیونکہ وزن پورا ہونے کے لئے ”ن“ متحرک ہونے کی ضرورت ہے۔ ساکن کی نہیں۔
Top