May These Festive Moments Cause An Influx Of Happiness And Delights In Your Favor
Keep Your Hopes High, This Eid Will Emerge With Great Deals Of Boundless Merriment At Your Abode. Amen
Eid Mubarak
(Says, Myopic (Muzammil Shaikh Bismil
غلط۔ ہر شاعر ایسا نہیں ہوتا۔ ہر نیا شاعر ایک الگ احساس۔ اک نیا تخیل۔ اور اک نیا انداز لے کر نمودار ہوا کرتا ہے۔
ہرانسان کے اندر ایک اپنی منفرد سوچ اور اپنا احساس ہوتا ہے۔ ممکن ہے کہ کوئی شاعر اپنے کلام کے کچھ حصے سے کسی دوسرے سے مماثلت رکھتا ہو۔ لیکن ایسا نہیں ممکن کے شاعر جب چاہے ایک (مصنوعی)...
واہ جناب کیا بات ہے۔ بہت سی داد قبول ہو میری طرف سے۔ بہت خوب خیالات کو الفاظ میں بند کیا آپ نے۔
اک لحظہ ہوا تھا میں تری یاد سے غافل
اک عمر اسی پاداش میں جلتے ہوئے گزری
واہ۔ عمدہ۔
شکریہ استاد جی۔ اصلاح کا انتظار رہے گا۔
”نہ“ کے بارے میں کہہ چکا ہوں شعر میں سببِ خفیف باندھنا غلط ہی ہے جس کے باعث ”نا“ لکھا۔
لفظ ”کہ“ کو سبب خفیف باندھنا میری غلطی ہے جس کا اقرار ہے۔ اور بہر حال اشعار پے اصلاح کا کوئی کام نہیں ہوا۔ جیسے تھے ویسے ہی پیش کردئیے کے خود اصلاح سے بہتر استادِ...
مجھے فاتح بھائی سے کوئی اختلاف نہ ہے نہ ہوسکتا ہے. لیکن کسی خامی کے ہوتے ہوئے اگر ایسا مضمون حاصل ہو جو اس عیب سے بہت برتر ہو تو اس خامی کو دور کرنا کوئی ضروری نہیں. اور بہر حال اہل فن اساتذہ نے ایسا کیا بھی ہے.
یہاں میں یہ سمجھتا ہوں کے اب اس عیب سے بچا جائے تو بہتر ہے اور خاص اس وقت کہ جب ایک...
بہت شکریہ آپ کی قیمتی اصلاح کا۔ جزاک اللہ خیراً
ذات میری مشکبو ہونے لگی
جب سے تیری جستجو ہونے لگی
خود کو ہی بھولا ہوں تیری کھوج میں
یہاں "ہی" زائد لگتا ہے
÷÷ لفظ "ہی" کے بغیر "خود کو بھولنا" کیا بے رنگ نہیں ہوجائے گا؟
اب تو اپنی آرزو ہونے لگی
محو تھے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
خامشی میں گفتگو...