میں بہتر سمجھونگا کہ دوسرا (ترمیم شدہ) مصرع ہی صحیح سمجھا جائے.
سابقہ مصرع بھی ناچیز کی عقل کے مطابق ٹھیک ہی. وزن وغیرہ کے حوالے سے بھی کوئی غلطی نہیں.
لیکن "لکھو" اور "کھاؤ" ایک ساتھ اچھا نہیں جب لکھو سے "و" کا اسقاط ہو. اصطلاح میں اسے عیب تنافر کہا جاتا ہے. یعنی پہلے لفظ کا آخری اور دوسرے...