نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    علم قافیہ!

    اگر یہ کتاب کاپی رائیٹ سے آزاد ہے تو کیوں نہ اسکا عروض والا حصہ بھی لانے کی کوشش کی جائے یہاں۔ ؟ میں ایک بار دیکھ چکا ہوں اس کتاب کو۔ اور پروفیسر صاحب نے بہت محنت سے ایک بہت اہم حصہِ عروض کو کور کیا ہے اس میں۔ اگر کوئی اس کتاب کو صحیح معنوں میں پڑھ لے تو شاید کہیں اور بھٹکنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    علم قافیہ!

    فاتح بھائی یہ شاید فن شعر و شاعری اور روح بلاغت میں ایک حصہ میں مرقوم ہے.
  3. مزمل شیخ بسمل

    آپ کی توجہ کا طالب ایک شعر

    ارے وارث بھائی اتنا تو سمجھ ہی سکتا ہوں میں. اور آپ کی خاطر ایک نہیں سو شعر قلم زد کردوں. :) وہ تو بس کوئی بات ذہن میں ہو تو شعر ہو جاتا ہے. یہ بھی یونہی ہوگیا.
  4. مزمل شیخ بسمل

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    وہ یہی کے آپ ہم سے چائے کا پوچھ رہے ہیں. :p
  5. مزمل شیخ بسمل

    آپ کی توجہ کا طالب ایک شعر

    ہوجاتا ہے کبھی کبھی. ویسے اس اصلاح کے لئے بھی شکرگذار. یہ بھی کم تو نہ تھی.
  6. مزمل شیخ بسمل

    آپ کی توجہ کا طالب ایک شعر

    تو ہم بھی اسے قلم زد کر دیتے ہیں محمد وارث بھائی. :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    آپ کی توجہ کا طالب ایک شعر

    ایک شعر اصلاح کی خاطر عرض ہے. اب پیار میں مسلسل بس پیروی چلے گی میں آخرے پیغمبر, تو آخری صحیفہ.
  8. مزمل شیخ بسمل

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    اہ ریئلی؟ آئی واز تھنکنگ سم تھنگ ایلس :grin:
  9. مزمل شیخ بسمل

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    ویسے ”بادام“ کو ”دھوکے“ کھایا جائے تو کوئی بعید نہیں عقل آجائے۔ اسکے علاوہ دن میں تین دھوکے اور تین بادام صبح دوپہر اور شام کھا ئیں تو بھی فائدہ جلد از جلد ممکن ہے۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    ویسے رمضان میں چولیّاں برداشت کرنا بہت مشکل ہوجاتا۔ (گھی شکر آپ کی زبان میں) :D
  11. مزمل شیخ بسمل

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    بھئی کھانے سے تو کبھی نہیں آتی عقل۔۔ یہ لڑکیاں ”کھانے“ کے پیچھے کیوں پڑی رہتی ہیں؟ ویسے میں نے ”مک فلری“ (McFlurry) کھانے کے بعد کافی لڑکیوں کو عقل آتے ہوئے دیکھا ہے۔ لیکن یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ میں تو اندر سے کرنچ کھا کر باقی یونہی چھوڑ دیتا ہوں۔ کبھی پوری کھاؤنگا تو پتا چلے شاید عقل آتی ہو۔ ;)
  12. مزمل شیخ بسمل

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    نہیں جی نوازش میرا روزہ ہے۔ آپ نوش فرمائیں۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    بتاؤنگا۔ اتنی جلدی نہیں پہلے آپ حضرات۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    جیسا کے ایک ”نا پسندیدہ جملے“ کا دھاگہ قرۃالعین اعوان نے شروع کر ہی رکھا میں نے سوچا کے معائب کے ساتھ محاسن پے بھی کچھ گفتگو ہو ہی جائے۔ تو کیا فرماتے ہیں محفلین، مدیران، منتظمین اس بارے میں ؟ وہ جملہ بتائیں جسے سن کر آپ پھولے نہ سماتے ہوں۔ تاکے آئندہ ایسے جملوں سے گریزاں رہا جائے۔ ;)
  15. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عروض پہ کتاب

    لاہور جاسکتا ہوتا تو اتنا غم نہ ہوتا۔ :cry:
  16. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عروض پہ کتاب

    لاہور جانا ا پڑے گا یا پھر کراچی بھجوا دی جائے گی؟
  17. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عروض پہ کتاب

    ویسے یہاں میں ذاتی طور پے جا چکا ہوں۔ یہ ککتاب نہیں ہے انکے پاس۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عروض پہ کتاب

    اسے خریدا کیسے جائے گا؟÷
  19. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عروض پہ کتاب

    اپنی ای میل دو میں بھیجتا ہوں۔
Top