نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    وائے می؟

    شاید مزید تعریف نہیں کرسکتا۔ میری ریٹنگ میرے الفاظ کو بیان کر سکتی ہے۔ :)
  2. مزمل شیخ بسمل

    پہلی آزاد نظم اراکین اور اساتذہ کی توجہ کی خاطر پیش ہے.... تمھیں اب کیا بتاؤں میں؟

    مثال میں بارہواں کھلاڑی آپ نے پوری سمجھ لی۔ اگر مزید وضاحت درکار ہو تو حکم کریں۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    جی استاد محترم. میں سمجھ گیا تھا کوئی حکمت ضرور ہوگی جو آپ نے بتایا. لیکن تقطیع کے لحاظ سے شعر میں پہلا سبب سبب ثقیل بن رہا تھا یعنی فعِلن میں عین کے کسرے کے ساتھ. اسی خاطر یہ افاعیل بتا دئے. گستاخی معاف.
  4. مزمل شیخ بسمل

    حسرت موہانی ہم کیا کریں اگر نہ تری آرزو کریں؟

    شکریہ جناب. مطلع کے بارے میں میں آپ کا اشارہ نہیں سمجھ سکا. وضاحت فرما دیجئے جناب. شکریہ اک بار پھر. پسندیدگے کے لئے
  5. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    پہلا مصرعہ تو کسی بحر میں نہیں ہے۔ البتہ دوسرا مصرعہ بحرِ خفیف کے اک وزن : فاعلاتن مفاعلن فع پے ہے۔ ویسے جو بحر بحر آپ استعمال کرنا چاہ رہے ہیں وہ متدارک مخبون اور مقطوع کی اجتماعی شکل ہے۔ یہ بحر شنازدہ رکنی یعنی سولہ رکن والی شکل میں مستعمل ہے۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    حسرت موہانی ہم کیا کریں اگر نہ تری آرزو کریں؟

    (غزل) (مولانا حسرت موہانی) کیا کہیئے آرزو ئے دلِ مبتلا ہے کیا جب یہ خبر بھی ہو کہ وہ رنگیں ادا ہے کیا کافی ہیں مرے بعد پشیمانیاں تری! میں کشتہء وفا ہوں مرا خوں بہا ہے کیا وقتِ کرم نہ پوچھے گا لطفِ عمیمِ یار رِندِ خراب حال ہے کیا پارسا ہے کیا دیکھو جسے ہے راہِ فنا کی طرف رواں تیرے محل سرا...
  7. مزمل شیخ بسمل

    توڑ کر عہدِ کرم ناآشنا ہوجائیے۔ یہ خوبصورت غزل کِس شاعر کی ہے

    اس غزل کو ڈھونڈتے ہم فرخ بھائی کی تھریڈ پر پانچ سال بعد پہنچ گئے تھے بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ عمدہ ترین غزل گو شاعر کی۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے

    فی الوقت سرسری نظر۔ باقی احمد بھائی دیکھ لینگے ورنہ استاد جی تو ہیں ہی۔ سرخ رنگ میں بے وزن مصرعے ہیں ان کا وزن ٹھیک کرو۔ مطلع کا دوسرا مصرعہ وزن میں ہے لیکن مطرب اور مینا ”بلالی“ نہیں ”بلالئے“ جاتے ہیں۔ مذکر ہیں دونوں۔ درد کی قندیل سے کیا مراد ہے؟ زیادہ کا ”ز“ اور ”یادہ“ میں تقسیم ہونا بھی...
  9. مزمل شیخ بسمل

    غم کو سینے سے لگائے بیٹھا ہوں

    ویسے جتنے منہ اتنی باتیں ہوتی ہیں. لیکن اگر تھوڑی محنت کرکے اس غزل کو رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع کے وزن یعنی. فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن اس پے بھی کیا جاسکتا ہے. غم کو سینے سے لگائے ہوئے بیٹھا ہوں میں داغ دنیا سے چھپائے ہوئے بیٹھا ہوں میں. اس سے بیٹھا کی پریشانی بھی رفع ہوسکتی ہے.
  10. مزمل شیخ بسمل

    غم کو سینے سے لگائے بیٹھا ہوں

    یہی ایک کوتاہی مجھے محسوس ہوئی تھی. لیکن سوچا کے چلیں بیٹھا کا الف گرا ہی دیں. غزل اچھی تو تھوڑی بہت ڈھیل بھی چل جائے گی.
  11. مزمل شیخ بسمل

    ایک دل اور پھر بھی نا امّید واری

    ایک دل اور پھر بھی نا امّید واری
  12. مزمل شیخ بسمل

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    محمد وارث الف عین محمد خلیل الرحمٰن
  13. مزمل شیخ بسمل

    علم قافیہ!

    مہدی بھائی یہ دھاگہ اگر آپ اصلاحِ سخن میں کھولتے تو زیادہ بہتر تھا۔ میری درخواست ہے مدیران اور منتظمین صاحبان سے کے اسے اصلاحِ سخن میں منتقل کردیا جائے۔ جہاں تک غزل کا مسئلہ ہے تو قافیہ ہم آواز الفاظ کا نام ہے جو ردیف سے پہلے آتے ہیں۔ اوپر سرخ رنگ میں قافیہ اور نیلے میں غزل کی ردیف ہیں۔ ردیف...
  14. مزمل شیخ بسمل

    غم کو سینے سے لگائے بیٹھا ہوں

    خوب ہے احمد بھائی.
  15. مزمل شیخ بسمل

    زخم سینے میں جو ناسور ہوئے ہیں --- غزل برائے اصلاح

    جی اصل وزن تو تقطیع میں ہی پتا چلتا ہے۔ میں نے مذکورہ غزل کی نوعیت کو دیکھ کر کہا بتایا تھا۔ بات آپ کی درست ہے۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    جون ایلیا جب تری جان ہو گئی ہو گی

    خوب ہے جناب۔ واہ واہ۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    جدھر دیکھتا ہوں میں

    عمدہ ہے۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    لیکن میں تو اب بھی یہ نہیں کہونگا آپ کو۔ :D
  19. مزمل شیخ بسمل

    آپ کی توجہ کا طالب ایک شعر

    جی بیشک نایاب بھائی میرا مقصد ہرگز وہ نہیں تھا جسے آپ نے سمجھا۔ پیار محبت اور اخلاق کی چوٹیاں تو میرے آقا (ص) سر کر گئے ہیں۔ میرا مقصد ان پے جرات باندھنا ہرگز نہیں تھا۔ لیکن میں نے بنا کسی دلیل اور صفائی کے اس کو قلم زد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو آگے کچھ بچتا ہی نہیں ہے کہنے کو۔
  20. مزمل شیخ بسمل

    آپ کی توجہ کا طالب ایک شعر

    ناعمہ، صائمہ اور مہدی تینوں قابلِ احترام شخصیات کی پسندیدگی پر شکرگذار ہوں،
Top