نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    گمان اور وحشت کے درمیان اضافت ہے۔ یعنی گمانِ وحشت۔ تقطیع میں ”گمانے“ گنا جائے گا۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    خیر یہ شعر تو ویسے بھی عیبِ تنافر کا شکار ہے۔ اب دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ آپ جس کی بات کر رہے ہیں وہ صوتی صورت ہوتی ہے۔ لیکن تقطیع میں الگ الگ ہی گنا جاتا ہے۔ مثال کے طور پے مفاعیلن کے وزن پے کہیں: شبِ غم میں تقطیع میں میم دو ہی آئینگے
  3. مزمل شیخ بسمل

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    شاعر کو اس بات کا علم ہے یہ مجھے نہیں پتا۔ لیکن اصولِ تقطیع یہی ہے اور اسی طرح ہر شعر تقطیع ہوتا ہے۔ یعنی دوسرا ساکن متحرک بنایا جاتا ہے۔ (شعر کے درمیان ہو تو۔)
  4. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    یہ وہ بحر ہے جس سے سب عاجز ہیں ;) جی ہاں!! فعِلن فعِلن فعلن فعلن، فعلن فعِلن فعِلن فعلن فعِلن فعِلن فعِلن فعلن، فعلن فعلن فعِلن فعلن جہاں کسرہ لگایا ہے وہاں ”ع“ متحرک باقی جگہ ساکن ہے۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    فاعلاتن = جو بڑے زع مفاعلن = ممے تجے زعم میں دوسرے ساکن کو متحرک کیا گیا ہے۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    میر کی بحرِ ہندی

    بھیا اس چکر میں مت پڑو۔ میر کی ہندی بحر سے بڑے بڑے کنفیوژن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ در اصل میر کی ہندی بحر کی خاصیت یہ ہے کے یہ پانچ رکنی (ایک مصرعہ) میں بھی استعمال ہوئی ہے۔ پھر ایک ساتھ ایک غزل میں کئی سارے وزن جمع ہوسکتے ہیں۔ لیکن اسکے لئے آپ اتنے ماہر ہوں کے وزن اور تقطیع کرنے میں کوئی غلطی...
  7. مزمل شیخ بسمل

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    میرے خیال میں لفظ ”تجھے“ کے ساتھ وزن کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بلکہ ”پانے نکلے“ کے ساتھ مسئلہ ہے۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    صرف ردیف نہیں سارے ہی مصرعوں کا آخری رکن فاعلن ہے۔ پوری غزل توجہ چاہتی ہے۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    حادثہ تھا کوئی ہو گیا --- غزل برائے اصلاح

    آخری شعر کا پہلا مصرعہ یوں بہتر ہوگا شاید. اس کے خاطر نہ سوچونگا اب تیسرے شعر کے دوسرے مصرعےپر نظر ثانی کی ضرورت ہے. ڈگمگایا جو بھی سو گیا. غلط مصرعہ.
  10. مزمل شیخ بسمل

    افتخار عارف شہرِ گل کے خس و خاشاک سے خو ف آتا ہے ۔ افتخار عارف

    بہت عمدہ کلام. واہ واہ. شکریہ اتنی عمدہ شیئرنگ پر.
  11. مزمل شیخ بسمل

    حادثہ تھا کوئی ہو گیا --- غزل برائے اصلاح

    مختصر بات یہ ہے کے اونچائیوں میں "ن" غنہ ہے اور وزن ٹھیک ہے جو استاد جی نے لکھا. اب یہ وزن اس میں شامل ہو سکتا ہے یا نہیں یہ محمد وارث یا الف عین ہی بتائینگے. لفظ "وہ" میں جو "ہ" ہے وہ ہائے غیر مختفی ہے . اور ہائے غیر مختفی کو حرف علت کا قائم مقام بنا کر قافیہ بنانا ٹھیک نہیں.
  12. مزمل شیخ بسمل

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    فرصت ہی نہیں مل رہی اس طرف ٓنے کی ٓج کل:(
  13. مزمل شیخ بسمل

    شعر کاوی کے اوایلی دور کی ایک نظم برائے اصلاح.."متروک سے"..

    ویسے گھر والی بات ہے یہ مطلع اور مقطع میں ربط کی تھوڑی کمی لگ رہی ہے۔ باقی تو وزن وغیرہ تو اوکے ہے۔ :)
  14. مزمل شیخ بسمل

    ایم ایس ورڈ اردو میں مدد

    جی شکریہ۔ اس وقت ہو نہیں پا رہا تھا پھر خود ہی سیٹ ہو گیا۔ جزاک اللہ خیرا
  15. مزمل شیخ بسمل

    ایم ایس ورڈ اردو میں مدد

    ایم ایس ورڈ میں جو اردو ٹائپنگ ہے اس کی کی بورڈ سیٹنگز کیسے چینج کی جائیں؟ فی الوقت تو کی بورڈ کی سیٹنگ بدلی ہوئی ہے جس سے لکھنے میں بہت دشواری ہوتی ہے۔ یعنی اگر الف لکھنا ہو تو ”جے“ کا بٹن دبا کر لکھا جارہا ہے۔ اس کا حل بتا دیں ۔
Top