نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    کرنل کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں۔ آپ ایسا کریں کہ جیسا ModemData.txt نامی فائل میں لکھا ہے، اسی کے مطابق ڈرائیور نصب کر لیں۔ یعنی پہلے ڈرائیور کی فائلوں کو ایسٹریکٹ کریں۔ اور پھر setup چلا کر ڈرائیور نصب کر لیں۔ پھر بھی اگر کام نہ بنا تو بتا دینا۔ یہ جس ٹیوٹوریل کا آپ حوالہ دے رہے ہیں، یہ بہت پرانا...
  2. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    مجھے ان الفاظ کے تراجم درکار ہیں۔ database thread threaded discussion forum (اس کا ترجمہ میرے ذہن میں اس وقت ہے "مجلس"۔ اگر کسی کو کوئی بہتر لفظ معلوم ہو تو براہِ مہربانی بتا دے۔) Blog API API support throttle URL path illegal choice item parent item keyword log/logging language...
  3. محمد سعد

    یہ نظم درکار ہے۔ "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"

    اگرچہ میں نے ان کا نام تو نہیں سنا، (شاید شاعری میں میری عدم دلچسپی کے باعث) لیکن پھر بھی کوشش کروں گا۔ شاید مل جائیں۔ اور کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ جس شخص نے اس نظم کے اشعار "ہماری اردو" والے فورم پر لکھے ہیں، اس سے رابطہ کر کے یہ پوری نظم حاصل کر لیں؟ کیونکہ مجھے اس کام کے لیے وہاں رکنیت...
  4. محمد سعد

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    فائرفاکس کا DownThemAll یا پھر Downloader for X۔
  5. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ موڈیم والا بنگالی بابا یہاں آ گیا ہے۔ :grin: فی الحال چونکہ میں نے پی سی ٹیل والا موڈیم کبھی استعمال نہیں کیا، چنانچہ تحقیق میں ایک دو دن لگ سکتے ہیں۔ فی الحال صرف میڈیا پلئیر کے بارے میں بتا سکتا ہوں۔ تصویر کے مطابق آپ کو جو پیکجز درکار ہیں، ان میں سے...
  6. محمد سعد

    یہ نظم درکار ہے۔ "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"

    یہ تمام اشعار آپ نے کہاں سے ڈھونڈے؟
  7. محمد سعد

    یہ نظم درکار ہے۔ "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"

    یہ نظم میں نے کم از کم پانچ برس پہلے سنی تھی۔ لہٰذا اس بات کا امکان تقریباً صفر ہی ہوگا۔
  8. محمد سعد

    یہ نظم درکار ہے۔ "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ بہت عرصہ پہلے میں نے ایک نظم سنی تھی۔ عنوان تھا، "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"۔ اگر کسی کے پاس لکھی ہوئی ہو، یا آڈیو یا ویڈیو کی صورت میں موجود ہو تو براہِ مہربانی مطلع فرمائیں۔
  9. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    نبیل بھائی، آپ ایسا کر لیں کہ (اگر وقت ہو تو) دروپل میں اردو پیڈ ابھی نصب کر لیں۔ ترجمے والی فائلیں تو بعد میں بھی نہایت آسانی سے شامل کی جا سکتی ہیں۔
  10. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    یا پھر شاید پوری دنیا پر؟؟؟ :rolleyes:
  11. محمد سعد

    امریکہ کے نام!

    یہ بحری بیڑے والی مثال جب بھی پیش کی جاتی ہے، تو اس کے پیش کیے جانے کا مقصد یہ کہنا نہیں ہوتا کہ ساری جنگ کا دارومدار اسی بیڑے پر تھا، اور نہ ہی یہ کہنا ہوتا ہے کہ اس جنگ میں پاکستان کی شکست کا ذمہ دار صرف اور صرف امریکہ تھا۔ بلکہ یہ مثال امریکہ کے اس غلیظ طرزِ عمل کی طرف توجہ دلانے کے لیے پیش...
  12. محمد سعد

    امریکہ کے نام!

    اگر پاکستانی حکومت امریکہ کے جوتے نہیں چاٹتی تو اس کے کہنے پر اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے خلاف اتنے سارے محاذ کیسے کھول لیے؟ اب اس کے جواب میں فاروق سرور صاحب طالبان کی برائیاں کرنے لگ جائیں گے۔ چنانچہ پہلے سے ہی عرض کر دیتا ہوں کہ اول تو دہشت گرد کا لفظ مغربی میڈیا نے اس طرح ہمارے ذہنوں میں بٹھا...
  13. محمد سعد

    امریکہ کے نام!

    مجھے نہیں لگتا کہ یہاں پر کسی نے کسی اور کے زندہ رہنے کے حق پر اعتراض کیا ہو۔ پتا نہیں آپ کو کیوں لگتا ہے۔ :confused:
  14. محمد سعد

    امریکہ کے نام!

    اللہ کے بندے! میں نے یہ کب کہا ہے کہ ہمارے تمام مسائل کا ذمہ دار امریکہ ہے۔ میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ کسی بھی مسلمان ملک کے لیے امریکہ کی دشمنی سے زیادہ خطرناک اس کی دوستی ہے۔ اور یہ بات تو آپ بھی جانتے ہوں گے اور میں خود بھی کسی حد تک اس کی وضاحت اپنی چند گزشتہ تحاریر میں کر چکا ہوں۔ لہٰذا اس پر...
  15. محمد سعد

    امریکہ کے نام!

    نکاح کی اجازت، اگر آپ کو معلوم ہو، تو صرف اسی صورت میں ہے کہ مسلمان مرد اہلِ کتاب خاتون سے نکاح کر سکتا ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ کو یہ بات نہیں پسند کہ مسلمان اس دنیا میں مغلوب اور کمزور ہوں۔ اور اس بات سے تو میں بھی انکار نہیں کر سکتا کہ غیر مسلموں کے ساتھ تعلقات بالکل حرام نہیں قرار دیے گئے۔ لیکن...
  16. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    ابھی تک کسی نے ترجمے کے معاملے میں تعاون کی پیشکش بھی نہیں کی۔ :( لگتا ہے کہ اکیلے ہی یہ کام کرنا پڑے گا۔
  17. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    یہ انٹرانس کہاں سے ملے گا اور کس طریقے سے کام کرتا ہے؟ اور اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ کہ کیا یہ میرے پاس لینکس پر بھی کام کرے گا؟ :confused:
  18. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    اجتماعی ترجمے کا طریقہ تو مجھے کسی نے ابھی تک بتایا ہی نہیں۔ :confused:
  19. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    ترجمہ مکمل کہاں کیا تھا۔ جن الفاظ کا ترجمہ نہیں کر سکا انہیں دیسی انگریزی میں ہی لکھ لیا۔ مثلاً profile کو پروفائل اور log in کو لاگ ان وغیرہ۔ بہرحال، مدد کی پیشکش کرنے کے لیے میں آپ کا نہایت شکرگزار ہوں۔ امید ہے کہ آپ کی باری جلد ہی آ جائے گی۔ ;) ویسے یہ ورک فلو کیا ہوتا ہے؟ کیا نزلہ زکام...
  20. محمد سعد

    امریکہ کے نام!

    پتا نہیں مجھے بار بار یہ یاد دہانی کرانے کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے کہ یہود و نصاریٰ مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔ جب اللہ تعالیٰ نے خود ہی فرما دیا ہے تو پھر کیوں خود کو مسلمان کہلوانے والے کچھ لوگ اس بات پر مصر ہیں کہ امریکہ پاکستان میں امن کا خواہاں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جابجا قرآن میں...
Top