نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    کرایہ ، عوام اور میں

    ایک خرابی کی طرف آپ نے اشارہ کر دیا۔ اب میں بھی ایک اور خرابی کی طرف اشارہ کر دیتا ہوں۔ وہ یہ ہے کہ ہم لوگوں کو (تقریباً) ہمیشہ صرف اپنی ہی مشکلات، مجبوریاں اور پریشانیاں نظر آتی ہیں۔ دوسروں کی تکالیف کے بارے میں ہم لمحہ بھر کے لیے سوچنا بھی گوارا نہیں کرتے۔ مثلاً ہمیں ٹرانسپورٹر حضرات کا کرایہ...
  2. محمد سعد

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    اگر برا نہ لگے تو ایک بات کہوں؟ اوپن آفس کے لیے سپیل چیکر بنانا ایم ایس آفس سے بھی زیادہ آسان ہے۔ اگر کچھ وقت ہو تو ذرا ادھر بھی توجہ فرمائیے۔
  3. محمد سعد

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    اب بتا بھی دیں۔ اور کتنا انتظار کروائیں‌گے؟‌
  4. محمد سعد

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    علم کو چھپانا نہیں چاہیے۔ کسی کا تو فائدہ ہو ہی جائے گا۔
  5. محمد سعد

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    قیصرانی بھائی کیا آپ ذرا تفصیل سے یہ فرق بتا سکتے ہیں؟
  6. محمد سعد

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    میرے خیال میں تو اوپن آفس جیسے زبردست پروگرام کے ہوتے ہوئے بھی مائیکروسافٹ جیسے مہنگے پروگرام کے استعمال میں محض نقصان ہی ہے۔ چاہے ہم چوری کریں یا اصل قیمت پر خریدیں۔ کیونکہ پہلی صورت، یعنی چوری میں قیامت کے دن چھترول ہوگی اور دوسری صورت، یعنی اصل قیمت پر خریدنے میں قوم کا قیمتی سرمایہ ضائع...
  7. محمد سعد

    امریکن سٹلائیٹ حقیت یا افسانہ

    یعنی ایک سرد جنگ۔۔۔ :rolleyes:
  8. محمد سعد

    امریکن سٹلائیٹ حقیت یا افسانہ

    دیکھیں جی، سب سے پہلے تو ہمیں اس بات کا تعین کرنا ہوگا کہ ملت اسلامیہ اور اپنے وطن پاکستان کو دوسروں کے مقابلے میں مضبوط کیسے بنانا ہے اور اس کے لیے کون سے کام سب سے زیادہ ضروری ہیں۔ اس کے بعد ہم یہ کریں گے کہ کچھ رضاکار جمع کریں گے۔ ان میں سے ہر ایک رضاکار اپنی صلاحیت اور استطاعت کے مطابق کوئی...
  9. محمد سعد

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    تو گویا آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر بڑی تعداد میں لوگ چوری کر رہے ہوں تو ہمیں بھی جمہوری روایات کا خیال رکھتے ہوئے انہی میں شامل ہو جانا چاہیے؟ :a6: اور آپ یہ نہ سمجھنا کہ مجھے مائیکروسافٹ سے کوئی دشمنی ہے۔ ایسا نہیں بلکہ میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ محض استعمال میں آسان ہونے سے کوئی سافٹ وئیر...
  10. محمد سعد

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    بھائی کیوں ہم غریبوں کو چوری پر اکساتے ہو۔ پہلے ہی اتنی مشکل سے جان چھڑائی ہے۔ :( ویسے ایک بات تو ہے۔‌آپ خود ہی بتائیں کہ وہ سافٹ وئیر بہتر ہوگا جس کو ایک ہی کمپنی بناتی ہے یا وہ جس پر پوری دنیا کے لوگ مل کر کام کرتے ہیں؟ اور دوسری بات یہ کہ میں ایک ایسے سافٹ وئیر پر کیسے اعتبار کر لوں کہ جس...
  11. محمد سعد

    امریکن سٹلائیٹ حقیت یا افسانہ

    کچھ کیوں نہیں کر سکتے۔‌بہت کچھ کر سکتے ہیں اگر کرنا چاہیں۔
  12. محمد سعد

    تارا ۔ ۔ چاند پر

    کیا کسی موضوع کے جوابات پر نظر رکھنے کا اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ نہیں کہ اس میں کوئی جواب ہی پوسٹ کیا جائے؟ :rolleyes:
  13. محمد سعد

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    کیا کوئی اللہ کا بندہ ایسی ہی کوئی چیز اوپن آفس کے لیے بھی بنا سکتا ہے؟ ہم غریبوں کا بھی بھلا ہو جائے گا۔ :confused:
  14. محمد سعد

    روبو فارم ۔ ایک بہترین سافٹ وئیر

    میں نے اس سافٹ وئیر کے بارے میں کئی تبصرے پڑھے ہیں۔ سب ہی اسے ایک عمدہ سافٹ وئیر قرار دیتے ہیں۔ لیکن میرے خیال میں یہ صرف انہی لوگوں کے لیے اچھا ہے جو انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتے ہیں۔ فائرفاکس اور دیگر بہت سے براؤزر خود ہی پاسورڈ کو سنبھالنے کا کام بخوبی کر لیتے ہیں۔
  15. محمد سعد

    کونسا انٹی وائرس سسٹم انسٹال کریں؟؟؟

    اگر آپ لینکس کا کوئی پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں تو شاید اس میں این۔ٹی۔ایف۔ایس کی سپورٹ اتنی اچھی نہ ہو کیونکہ یہ قدرے حال ہی کی چیز ہے۔
  16. محمد سعد

    کونسا انٹی وائرس سسٹم انسٹال کریں؟؟؟

    Avast Home Edition بھی مفت اینٹی وائرس پروگراموں میں ایک ممتاز مقام رکھتا ہے۔ اسے بھی ضرور آزمائیں۔ ربط یہ ہے۔ http://www.avast.com/eng/avast_4_home.html ایک اور طریقہ یہ بھی ہے کہ اگر آپ لینکس استعمال کرتے ہیں تو اس میں Clam Antivirus نصب کر کے ونڈوز والی پارٹیشن کی صفائی کر لیں۔...
  17. محمد سعد

    سانچے کو رائیٹ ٹو لیفٹ کرنے کی ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ؟؟؟؟

    میں تو عام طور پر HTML میں‌ متن کو دائیں سے بائیں‌کرنے کے لیے یہ طریقہ‌ استعمال کیا کرتا ہوں۔ متن کے شروع میں یہ لکھتا ہوں <p dir=rtl> اور پھر متن کے آخر میں </p> ہو سکتا ہے کہ اس سے آپ کو بھی کچھ فائدہ ہو جائے۔ :)
  18. محمد سعد

    رائیٹ ٹو لیفٹ لینگویج سپورٹ والی فائلز وی بی ڈاٹ نیٹ اپلیکیشن میں۔

    نبیل بھائی، کیا اس انسٹالر میں صوتی کی بورڈ پہلے سے موجود ہے یا علیحدہ نصب کرنا پڑے گا؟ اور کیا اس میں صرف ونڈوز ایکس پی کی اپنی اردو سپورٹ والی فائلیں شامل ہیں یا کوئی اضافی چیز بھی ہے؟
  19. محمد سعد

    ونڈوز میں Cannot Copy ایرر

    لینکس کی کوئی لائیو سی ڈی آزما کر دیکھا؟
  20. محمد سعد

    کون سی لینکس اچھی ہے اوبنٹو یا کے بنٹو ؟؟؟

    پی۔سی لینکس او۔ایس کے مشہور ہونے کی اہم ترین وجہ شاید اس کا استعمال میں‌ آسان ہونا ہے۔
Top