نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں۔
  2. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    یہ بھی آپ نے درست کہا۔
  3. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    معاف کرنا، میں‌کچھ زیادہ ہی دور نکل گیا تھا۔ اب میں اس رولے کو مزید آگے نہیں بڑھاتا تاکہ موضوع کی طرف واپس آنے میں آسانی ہو۔
  4. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    اگر غور کریں تو ملا بھی ایک طرح سے مجاہد ہی ہوتا ہے کیونکہ وہ اللہ کے دین کو سب تک پہنچانے کے لیے محنت کرتا ہے۔ مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے جب ہم ہر داڑھی والے شخص کو بلا تحقیق ملا کہنا شروع کر دیتے ہیں۔
  5. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    جنابِ عالی! یہی تو میں عرض کر رہا ہوں کہ ہم لوگ ملا کی تعریف میں غلطی کر رہے ہیں۔ ملائیت کوئی پیشہ نہیں ہے اور نہ ہی ملا کوئی پیشہ ور جیسا کہ ہم نے انہیں بنا دیا ہے۔ یہ ایک ذمہ داری ہے۔ ہر دور میں کم از کم ایک جماعت مسلمانوں میں ایسی ہونی چاہیے جو دین کا علم حاصل کرے اور اسے دوسروں تک پہنچائے۔...
  6. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    جناب میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ ملا اسے کہتے ہیں جو اللہ کی رضا کے لیے دین کا کام کرتا ہے۔ ہر ایرے غیرے کو ملا کہنا درست نہیں ہے۔
  7. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    اور جہاد بالسیف کی اہمیت سے بھی کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آج کے دور میں ہر کوئی جہاد بالسیف کی الگ طریقے سے تعریف کر رہا ہے جس کی وجہ سے نئی نسل کو جہاد کی حقیقت کو سمجھنے میں بہت مشکلات کا سامنا ہے۔
  8. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    ملا یا مولوی صرف وہی شخص ہوتا ہے کہ جو اللہ کی رضا کے لیے دین کا کام کرتا ہو۔ ہمارے ہاں یہ رواج ہو چلا ہے کہ جس شخص کے چہرے پر داڑھی نظر آ جائے، ہم اسے ملا یا مولوی جیسے خطابات سے پکارنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس کی وجہ سے بھی کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اسی طرح عالمِ دین اسے کہتے ہیں جو دین کا علم...
  9. محمد سعد

    جلد حل کی درخواست !

    براہ مہربانی نوٹ فرما لیں۔ اوپر جو ترکیب میں نے لکھی ہے اس کا تعلق ڈرائیو نہ کھلنے والے مسئلے سے ہے۔
  10. محمد سعد

    جلد حل کی درخواست !

    ہو سکتا ہے کہ Folder Options میں اس مسئلے کا حل مل جائے۔ طریقہ کار یہ ہے۔ کسی طریقے سے ونڈوز ایکسپلورر کھولیں اور اوپر والی پٹی (Menu Bar) میں‌ سے Tools Menu سے Folder Options منتخب کر کے دستیاب کنٹرولز میں‌ اپنے مسئلے کا حل ڈھونڈیں۔
  11. محمد سعد

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    کاش میں بھی اس معاملے میں کچھ مدد کر سکتا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس موضوع پر میری معلومات اتنی زیادہ نہیں ہیں۔ :(
  12. محمد سعد

    تعارف کمپیوٹر، انٹرنیٹ، اردو کمپیوٹنگ اور ہم

    کمپیوٹر سے پہلی بار واقفیت تو بہت پہلے ہوئی تھی جب میں تیسری جماعت میں تھا۔ تب والدِ محترم نے مجھے ایک اکیڈمی میں داخلہ دلوایا تھا تاکہ کمپیوٹر کا استعمال سیکھ سکوں۔ وہاں پر چند بنیادی نوعیت کے پروگراموں کا استعمال سیکھا اور پھر جب گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوئیں تو کورس ادھورا ہی چھوڑنا پڑا۔ اس کے...
  13. محمد سعد

    Yahoo Messenger 9 Beta

    اور کیا آپ یہ بھی بتانا پسند کریں گے کہ اردو کی مکمل سپورٹ سے کیا مراد ہے؟ کیونکہ مجھے ایسا کچھ یاد نہیں آتا کہ مجھے کبھی یاہو مسنجر کے کسی صارف نے کہا ہو کہ اردو کے حروف یہاں صحیح نظر نہیں آ رہے ہیں۔
  14. محمد سعد

    Yahoo Messenger 9 Beta

    سافٹ وئیر ڈویلپرز کی زبان میں تو بیٹا ورژن نامکمل ورژن کو کہتے ہیں۔ کیا یاہو والوں کو یہ بات معلوم نہیں یا پھر شاید صارفین ہی اس بات سے واقف نہیں ہیں؟ :rolleyes:
  15. محمد سعد

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    نہ دنیا سے، نہ دولت سے، نہ گھر آباد کرنے سے تسلی دل کو ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے۔۔۔
  16. محمد سعد

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    نیند سے بہتر شاید ہی کوئی طریقہ ہو۔ :)
  17. محمد سعد

    ٹپس اور ٹرکس 'ون رار' مکمل ٹیوٹوریل ( ایکسٹریکٹ + اِنسٹالیشن ) سیکھیں ایک نئے انداز کے ساتھ......

    اچھی کاوش ہے لیکن اگر تحریری اردو میں ہوتا تو مجھ جیسے غریب غرباء کے پاس یہ صفحہ ذرا جلدی لوڈ ہو جاتا جو ابھی تک ڈائل اپ انٹرنیٹ ربط استعمال کرتے ہیں۔ :)
  18. محمد سعد

    کرایہ ، عوام اور میں

    آپ کے بتائے ہوئے حالات پڑھ کر مجھے لگتا ہے کہ غربت سے زیادہ اس مسئلے کی وجہ دین سے دوری ہے۔ کیونکہ جو شخص دین سے دور ہو جاتا ہے، اس کے لیے یہ فانی دنیا ہی ہر شے بن جاتی ہے۔ اور چونکہ آخرت پر سے اس کا ایمان اٹھ جاتا ہے، اس لیے وہ اسی فانی دنیا کی فانی نعمتوں کے پیچھے بھاگتا رہتا ہے۔ ایسا شخص اگر...
  19. محمد سعد

    کرایہ ، عوام اور میں

    یہ بھی آپ نے ایک اہم مسئلے کی طرف اشارہ کیا ہے۔ اس کا بھی حل ہونا چاہیے۔ اور مسئلے کے حل کا پہلا مرحلہ ہوتا ہے مسئلے کی وجوہات کا پتا لگانا۔ اور میرے خیال میں اس مسئلے کی وجہ یہ ہے کہ ہم لوگ پولیس کو کوئی اہمیت نہیں دیتے۔ جبکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ جتنی سہولیات فوج کو ملتی ہیں اتنی ہی پولیس کو بھی...
  20. محمد سعد

    کرایہ ، عوام اور میں

    ہمیں اس بات پر بھی سوچنا چاہیے کہ اگر آج تھوڑی سی محنت کر کے ہم یہ مسائل حل کر لیتے ہیں تو ہماری باقی کی پوری زندگی آرام و سکون سے گزرے گی۔ اور میرے خیال میں یہ کوئی مہنگا سودا نہیں ہے۔
Top