کنعانی اور آموری اس علاقے کے پہلے متفقہ باسی تھے ، اگر چہ ان سے پہلے نطوفی قبائل کی موجودگی کے اشارے ملتے ہیں لیکن اس بارے میں صحیح تفصیل میسر نہیں ۔
کنعانی اور آموری دونوں عرب قبائل تھے جو کہ بنواسرائیل سے کئی سو سال پہلے یہاں بستے تھے ۔
اور صرف کنعانی اور آموری ہی نہیں بلکہ بہت سے عرب قبائل...