نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (نویں قسط) ۔ بحرِ متقارب

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ نویں قسط: محترم شعرائے عظام! جی ہاں جناب! اس بار ہم خود آپ کو ’’شعرائے عظام‘‘ کا لقب دے رہے ہیں، اس لیے کہ کسی کو لقب دو وجہ سے دیا جاتا ہے(ہمارے نزدیک) ، ایک تو اس وجہ سے کہ وہ صفت اس میں پہلے سے موجود ہوتی ہے جیسے علامہ اقبال مرحوم کو اردو اور فارسی شاعری میں...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (آٹھویں قسط) دو رکنی مشق

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ آٹھویں قسط: محترم قارئینِ کرام…! بل کہ محترم شعرائے عظام…! (ظاہر ہے جب ’’فعولن‘‘ اور ’’فاعلن‘‘ سیکھ لیا تو شاعر بن ہی گئے… کیوں کہ ’’فعولن‘‘ اور ’’فاعلن‘‘ کے علاوہ شاعری میں ہے کیا؟… کچھ بھی تو نہیں۔) اگر آپ ایسا سوچنے لگے ہیں تو ہم نہ یہ کہیں گے کہ آپ بالکل...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم میں پھل تلاش کریں

    ہاں یہ بات بھی درست ہے ، مگر کسی ایک کے جواب بتانے سے سب کا مزہ خراب ہوجائے گا ، لہذا اس کا ایک آسان حل یہ ہے کہ جسے درست جوابات معلوم ہوں وہ ان کے علاوہ کم از کم دس پھلوں کے نام لکھے، اگر درست جوابات میں سے ایک بھی پھل کا نام اس نے نہیں لکھا تو سمجھا جائے گا کہ اسے درست جواب معلوم ہے، پھر وہ...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (ساتویں قسط) ۔ فاعلن

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ ساتویں قسط: محترم قارئینِ کرام…! …کیسے گزر رہے ہیں صبح و شام…خوب چل رہا ہے نا زندگی کا نظام… امید ہے مل رہا ہوگا راحت و آرام… مگر ذہن میں رکھنا قائدِ اعظم کا پیغام… کام ، کام اور کام… ہم بھی یہی کہیں گے سرِ عام… زندگی ہے محنت کے بغیر ناتمام۔ پچھلی قسط میں معلوم...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ چھٹی قسط: محترم قارئین! آپ نے اس سلسلے کی سب سے پہلی قسط میں پڑھا تھا کہ جس طرح حروف سے مل کر لفظ بنتا ہے اور لفظوں سے مل کر جملہ اور جملوں سے مل کر مضمون یا کہانی بنتی ہے، اسی طرح نظم بنتی ہے شعروں سے مل کر اور شعر بنتا ہے مصرعوں اور قافیے سے مل کر اور مصرع بنتا...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    لیکن فلسفے میں یہ فلسفہ نہیں۔۔۔۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    کیا آپ بھی۔۔۔! مجھ جیسے جاہل سے سوال کر رہے اور وہ بھی فلسفے کا۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم میں پھل تلاش کریں

    نایاب بھائی جواب حذف کردیں تاکہ لڑی کی دلچسپی کا وقت کچھ اور بڑھ جائے۔:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ”فلسفے کا نیا زاویہ“ واہ۔۔ بہت خوب۔۔۔ ماشاءاللہ۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    تجھے اے تقدیر اب روؤں کیا (میری شاعری)

    آپ کے سوال سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ آپ شعر بنانے کے بعد دعا مانگتے ہیں کہ اللہ کرے یہ کسی بحر میں ہو۔:) میرے خیال میں تو نہیں ہے اور ہاں بحر سے خارج کلام سے مستفید کرنے کے لیے یہ زمرہ ہے۔:):)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    عصر تک سونے والے بھی بعض اوقات رات کو سوجاتے ہیں۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم میں پھل تلاش کریں

    کتنے ذہین ہیں آپ۔۔۔۔!!!:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف میں تعارف کی جستجو کرنے لگا ھوں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ طاہر صاحب محفل پر صمیم قلب سے خوش آمدید۔ امید ہے ”طمانیت کے سمندروں کی ہر ادا“ سے ہمیں بھی واقف کار بنادیں گے۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    تجھے اے تقدیر اب روؤں کیا (میری شاعری)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بہت اچھے خیالات ہیں ماشاءاللہ۔ بہت سی داد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی شاعری کے لیے۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم میں پھل تلاش کریں

    اس نظم کے ہر شعر میں دو پھل ہیں، ایک پھل کا تذکرہ ہے اور دوسرے پھل کا نام پوشیدہ ہے، پوشیدہ پھل تلاش کریں۔ آم ہے سارے پھلوں کا بادشاہ اس سے بڑھ کر پھل کوئی پاتے نہیں سیب سے جن کو نہیں بے رغبتی ڈاکٹر کے پاس وہ جاتے نہیں قبض والے! آ، مری اک بات مان تو پپیتا کھا جو سب کھاتے نہیں کھاتے بھی ہیں...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    طبیعت خراب نہ ہوجائے زیادہ جاگنے پر ، کل لکھ لینا ابھی سو جاؤ
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے پسندیدہ اشعار

    تیز ہے وقت کی رفتار بہت اور بہت تھوڑی سی فرصت ہے مجھے شاعر: میراجی مکمل غزل
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    میرا جی زندگی ایک اذیت ہے مجھے

    واہ کیا کلام ہے۔ بہت شکریہ شراکت کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
Top