نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک نمکین سی غزل ایکسٹرا نمکو کے ساتھ،'' فائدہ کیا ہے ایسی سی سی کا''

    غزل کی درستی پر بہت بہت مبارک ہو محمد اظہر نذیر صاحب!
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ٹائم پاس

    محفل میں خلوص تو نایاب نہیں ، مگر نایاب جیسے پرخلوص موجود ہیں۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    الگ الگ نظر آئے چمن چمن یارو! برائے اصلاح

    استاد محترم کی اصلاح کے بعد: کلی کلی مرے دل کی دکھا رہی ہے مجھے محبتوں کے جہاں کے چمن چمن یارو! ہیں دو ہی کان ، دو آنکھیں ، دو ہاتھ ، دو پاؤں مگر جدا نظر آئیں بدن بدن یارو! یہ آفتاب کی روشن شعاعیں ہیں تسلیم مگر الگ ہیں جو دیکھو کرن کرن یارو! نگر نگر ہیں پھرے ہم تلاش میں ان کی ہمارے ہر طرف اب...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ٹائم پاس

    بے غرض محبت
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    واہ علم بھائی آپ تو کافی لکھنے لگ گئے ہیں۔ ماشاءاللہ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    عجب نہیں کہ ہمارا یہ حال ہونے لگے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! واہ بہت خوب جناب۔ فقط یہ سوچ کے روکا نہیں اُسے احسن محبتوں پہ نہ اُس کو ملال ہونے لگے
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ابن سعید بھائی ایک مشورہ: جب ہم گوگل کروم میں کئی ٹیبس کھولتے ہیں جن میں سے ایک اردو محفل فورم کا ٹیب بھی ہوتا ہے تو کیا ایسا ممکن ہے کہ نئے اطلاع نامے موصول ہونے کی صورت میں اردو محفل فورم کے ٹیب کا اوپر جو نام لکھا ہوا ہے: ”اردو محفل فورم“ اس کے ساتھ نئے موصول ہونے والے اطلاع ناموں کی تعداد...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    مگر میرے خیال میں ناخواندہ ذوی العقول(انسان) کی صفت ہے اور غیرخواندہ غیرذوی العقول(مثلا لڑی ، کتاب) کی صفت ہے۔ آسان لفظوں میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ناخواندہ کا مطلب ہے ان پڑھ اور بے پڑھا جبکہ غیرخواندہ کا مطلب ہے ان پڑھا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    کچھ اشعار اصلاح کی غرض سے!

    اب ایک حرکت زیادہ ہوگئی ہے۔:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ابن انشا خاموش رہو ------ ابن انشاء

    جزاکم اللہ خیرا مزمل بھائی!
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    برائے اِصلاحِ

    ماشاءاللہ اب بہت اچھی ہوگئی ہے۔ باقی اصلاح تو استاد صاحب ہی فرمائیں گے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے تنقید تبصره و اصلاح

    چلیں کوئی بات نہیں، آپ کو پاسورڈ یاد آگیا مبارک ہو، محفل پر خوش آمدید۔ یہ بتائیے یہ غزل کس بحر میں ہے؟
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے تنقید تبصره و اصلاح

    بہت خوب۔۔ اچھی غزل ہے۔ ۔۔۔۔ اصلاح تو اساتذہ فرمائیں گے۔ ساگر بھائی! حیرت ہے آٹھ مہینے میں آپ نے پورے چار مراسلے پوسٹ کیے ہیں ، ایک تعارف کا ، دو غزل بنانے کی فرمائش کے اور چوتھا اس غزل کا اور آپ کے مود میں ”زندہ دل“ لکھا ہوا ہے۔ :)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف رحیم ساگر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ساگر بھائی!
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ابن انشا خاموش رہو ------ ابن انشاء

    مزمل شیخ بسمل بھی اس غزل کے قوافی یقینا درست ہوں گے، مگر میں تشویش میں ہوں کیونکہ ”کہو“ میں حرف روی ہ اور ”لوگو“ میں گ ہے۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    ابن انشا کے اس شعر میں ”الف“ گیارہ بار آیا ہے: دریا بہ حباب اندر، طوفاں بہ سحاب اندر محشر بہ حجاب اندر، ہونا ہو تو ایسا ہو
Top