نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    آج کا کارٹون

    بشکریہ روزنامہ جسارت
  2. پاکستانی

    آج کا کارٹون

    شکریہ ڈاکٹر صاحب
  3. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب تشریف لے آئیں شمشاد بھائی
  4. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    بال بچے دار آدمی ہو سئیں گھر بھی جانا پڑتا ہے۔ دن کو آفس سے اور رات کو گھر سے آن لائن ہوتا ہوں
  5. پاکستانی

    کچھ تصاویر

    واقعی ایسا ہی ہے کیونکہ یہ کلمہ شناخت مانگتا ہے یعنی ‘اسم المستخدم‘
  6. پاکستانی

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    یہ مشورہ تو بہت ہی بھاری پڑگیا ظفر بھائی کو۔۔ لو اور چوپو :lol: :lol:
  7. پاکستانی

    علاجِ بالغذا کے منظوم مدنی پھول

    جزاک اللہ بھائی جی
  8. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اچھی بات ہے، میرے جانے کا وقت بھی ہو گیا ہے اللہ حافظ
  9. پاکستانی

    سوال گندم جواب چنے

    تو آم کے درختوں پر سیب لگنے شروع ہو جائیں گے۔ س) ‘چاروں شانے چت‘ کیوں اور کس لئے کہا جاتا ہے۔
  10. پاکستانی

    بیت بازی

    یہ شہر ستم چین سے رہنے بھی دیتا ہر وقت برستے ہیں آّفات کے پتھر
  11. پاکستانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میرے خیال سے لالٹین کا بندوبست کرنا چاہیے۔
  12. پاکستانی

    تنہا

    کتنا پھیلے گا یہ اک وصل کا لمحہ آخر کیا سمیٹیں گے کہ اک عمر کی تنہائی ہے
  13. پاکستانی

    عجیب دھاگہ

    میں تو پہلے ہی تھر تھر کانپ رہا ہوں بھائی میرے اس تھانے کے انچارج کو آلینے دیں وہی کچھ کہہ سکیں گے اس بارے میں۔
  14. پاکستانی

    عجیب دھاگہ

    اور والیوں کے بارے کیا کہتے ہیں محفل کے علماء
  15. پاکستانی

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    مانا کھ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ اگلا حرف شوق
  16. پاکستانی

    تنہا

    زمانے سے نہیں ھم تنہائی سے ڈرتے ہیں پیار سے نہیں ھم رسوائی سے ڈرتے ہیں ملنے کی امنگ بہت ہوتی ہے دل میں لیکن ملنے کے بعد تیری جدائی سے ڈرتے ہیں
  17. پاکستانی

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی تھی میں وہ سائل ہوں جسے کوئی سدا یاد نہیں آؤ اک سجدا کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
  18. پاکستانی

    یوں

    پوچھا جو اُن سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رُخ پہ ڈال کر جھٹکا دیا کہ یوں
  19. پاکستانی

    بات

    چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
  20. پاکستانی

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل بادلوں کے گھر میں تھا پھر بھی رہا لہو لہو پہلی وفا کا خون تھا میں نے اسے دھویا نہیں
Top