نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    بیت بازی

    یہ درسِ اوّلیں مجھ کو ملا میرے بزرگوں سے بہت چھوٹے ہیں ‌وہ، اوروں کو جو چھوٹا سمجھتے ہیں
  2. پاکستانی

    ‘زلف‘

    زلف دا کُنڈل کھلے نا جی ‘زلف‘ کو موضوع پر ایک نیا سلسلہ، جس میں صرف زلف کو موضوع پر شعر شامل کئے جائیں گے۔ پوچھا جو اُن سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رُخ پہ ڈال کر جھٹکا دیا کہ یوں
  3. پاکستانی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اب سوچتے ہیں ترکِ محبت ہی کیجیئے محلوں سا دل ہُوا ہے بیابان کی طرح
  4. پاکستانی

    عجیب دھاگہ

    پھر تو ڈرنا پڑے گا ان یہ نہ ہو کسی دن آپ ملاقات کرنے آئے ہوئے ہوں۔ :( :( :( :( :( :lol: :cry:
  5. پاکستانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    یہ سکول کو آج تالا کیوں لگا ہے کہیں موسم سرما کی چھٹیاں تو شروع نہیں ہو گئیں۔
  6. پاکستانی

    کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ نہیں ہے

    ارضِ کشمیر و ارض پاک کو ہم ایک کب اے حضور کہتے ہیں نہیں کہتے اٹوٹ انگ اسے اپنی شہ رگ ضرور کہتے ہیں انور شعور
  7. پاکستانی

    "میری پسند"

    ارضِ کشمیر و ارض پاک کو ہم ایک کب اے حضور کہتے ہیں نہیں کہتے اٹوٹ انگ اسے اپنی شہ رگ ضرور کہتے ہیں انور شعور
  8. پاکستانی

    قرآن شریف کے معانی کا اردو ترجمہ

    گفتگو فن زباں درازی کا لفظ پر ظلم نطق غازی کا تھی نبی کو پسند کم گوئی اور ہمیں شغل جملہ بازی کا
  9. پاکستانی

    پنجابی شاعری

    بیلیو تے سجنو کہندے نے کہ سوچی پیا تے بندہ گیا پر میں نے وی سوچیا کہ میں وی ایتھے اپنا حصہ پا دیاں۔ کُج اونج وی راہواں اوکھیاں سَن کُج گل وچ غم دا طوق وی سی کُج شہر دے لوک وی ظالم سَن کُج سانوں مرن دا شوق وی سی (منیر نیازی)
  10. پاکستانی

    پنجابی شاعری

    بہتی چنگی شاعری پیش کردے پئے نے اتے تے سارے
  11. پاکستانی

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

    جو اللہ سے ڈرتا ہے اس سے سب ڈرتے ہیں۔ حضرت حسن بصری
  12. پاکستانی

    آؤ ہنسیں

    زبردست
  13. پاکستانی

    کل اور آج

    1980 لڑکی۔ ماں میں جینز پہنو گی! ماں۔ نہیں بیٹی لوگ کیا کہیں گے! 2006 لڑکی۔ ماں میں منی سکرٹ پہنو گی! ماں۔ پہن لے بیٹی کچھ تو پہن لے
  14. پاکستانی

    محفل کے گمشدہ ممبران کی واپسی کی تجاویز

    خاموشی یہی آ کے ساری باتیں، سارے جذبے ماند پڑ جاتے ہیں۔
  15. پاکستانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بیگن آلو اور ساتھ میں چنے
  16. پاکستانی

    بچپن کے دُ کھ کتنے اچھے تھے

    اللہ خیر
  17. پاکستانی

    ابوالعباس بلیا بن ملکان

    جزاک اللہ بھائی جی
  18. پاکستانی

    عشق مجازی

    جزاک اللہ بھائی
  19. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    صرف 4 مہمان آنلائن ہیں انہیں کیسے بلاؤں کوئی بتلائے یا کوئی آ جائے۔ :cry: :cry:
Top