ایک تجربہ گاہ میں سائنس کے ایک پروفیسر مینڈک کی قوتِ سماعت پر تجربہ کر رہے تھے۔
انہوں نے مینڈک کو لوہے کی میز پر رکھا اور میز کھٹکھٹائی۔ مینڈک اچھل پڑا، اب انہوں نے کچھ دیر سوچ کر مینڈک کی ایک ٹانگ کاٹ دی اور میز کو دوبارہ کھٹکھٹایا مینڈک پھر اچھل پڑا، انہوں نے دوسری ٹانگ کاٹ دی اور میز کو...