ہم لوگ تو یہ ٹرم لڑکیوں کے لیے استعمال کرتے ہیں
اور میں برا نہیں منا رہا تھا بس وہسے ہی بتا رہا تھا
ہاتھ تو انشاءاللہ پیلے ہوں گے لال غلاب سسٹر کے
انشاءاللہ
ایک تو تیسری دنیا کی مس کا یہی مسئلہ ہے
کے بات بے بات گھر کا غصہ بچوں پر نکالتی ہیں مجھے امی نے ہاتھ اٹھانے سی منع کیا ہوا تھا کے خبردار بڑوں کے اگے ہاتھ نہیں اٹھا نا اس لیے پوچھ رہا تھا۔
:cry:
ہا ہا ہا
اب میں کیا کہہ سکتا ہوں سوائے اس کے کہ
آسن قبراں تے پوسن خبراں
یعنی یہ تو تب پتہ چلے گا جب شادی ہو جائے گی
تب تک Enjoooooooooooooooooooooooooyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy