نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے آپ اس شعر کی حسب مرضی دھنائی کر سکتے ہیں۔
  2. شمشاد خان

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    آج ہی ایک محفلین کے مراسلے میں لفظ "تمغہ" پڑھا تھا، اور کہیں اس کو "تغمہ" بھی پڑھا تھا، اہل علم سے درخواست ہے کہ اس کا صحیح تلفظ اور املاء بتا دیں۔
  3. شمشاد خان

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    اچھی شاعری پڑھنے کے لیے آتا ہوں اور کچھ گپ شپ کے لیے بھی۔
  4. شمشاد خان

    ذہنی آزمائش

    مشکل سی لڑی ہے۔
  5. شمشاد خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    دوسرے عام دنوں کی طرح، سارا دن کمرے میں۔ کمرے سے باہر دروازے تک، کمرے میں، باورچی خانے میں اور کچھ نہیں۔
  6. شمشاد خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    مزاج الحمد للہ بخیر ہے۔
  7. شمشاد خان

    خیالی پلاؤ پکائیں

    خیالی پلا پکانا تے مصالحہ کھٹ کی پانا، رج کے پاؤ
  8. شمشاد خان

    محفل دا پِنڈ

    اس پنڈ وچ کوئی چوپال وی ہے کہ نئیں؟
  9. شمشاد خان

    نوک جھونک

    چھیڑ خوباں سے چلی جائے ہے اسد
  10. شمشاد خان

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اس تھانے کا عملہ کہاں ہے؟
  11. شمشاد خان

    تلاشِ گمشدہ

    مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ لڑی شروع کرنے والے رکن خود ہی کہیں گمشدہ ہو گئے ہیں۔ اگر کسی کو علم ہو تو محفل کے تھانے میں اطلاع کریں، خود پڑھیں تو واپس آ جائیں، انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
  12. شمشاد خان

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    یہاں کورونا کا بھی علاج دستیاب ہے کہ نہیں؟
  13. شمشاد خان

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اب یہاں تو شادی شہداء ہی اپنے مسائل کا ذکر کر سکتے ہیں۔ بندہ تو ابھی ان مسائل سے خاصا دور ہے۔
  14. شمشاد خان

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    الحمد للہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ چائے خود بنا لیتا ہوں اور کیا چاہیے۔
  15. شمشاد خان

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    میں سوچ رہا ہوں کہ "کھیل ہی کھیل" کے زمرے میں جتنی لڑیاں ہیں، بہت ہی دلچسپ ہیں، نجانے اراکین اردو محفل ان میں دلچسپی کیوں نہیں لیتے۔
  16. شمشاد خان

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    پاکستان میں بھی انہی دنوں ایک شادی کارڈ چھپا ہے، جس میں دولہا کے والد نے ایزی پیسہ اکاؤنٹ اور بنک اکاؤنٹ دیا ہوا ہے اور نوٹ میں لکھا ہوا ہے جو سلامی کی رقم ارسال کرے گا، مٹھائی اسی کو بھجوائی جائے گی۔
  17. شمشاد خان

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    معذرت چاہتا ہوں، کسی اور کا عہدہ دیکھ کر آپ کا لکھ دیا، آپ تو ہماری طرح ہی "محفلین" کے درجے پر ہی فائز ہیں۔ لیکن ہمارا سوال ابھی بھی وہی ہے۔
  18. شمشاد خان

    میں نے یہ کہا کب کہ منانے کے لیے آ - محمد یوسف پاپا

    میں نے یہ کہا کب کہ منانے کے لیے آ مجھ کاٹھ کے الو کو پھنسانے کے لیے آ میرے لیے آ اور نہ زمانے کے لیے آ بچے کو فقط دودھ پلانے کے لیے آ ہر روز وہی گوشت وہی گوشت وہی گوشت اک دن تو کبھی دال پکانے کے لیے آ جو حسن جوانوں کے لیے وقف ہے اس کو اک بار تو بوڑھوں کو دکھانے کے لیے آ دن میں کبھی ہاتھوں...
  19. شمشاد خان

    جہاں سلطانہ پڑھتی تھی - سرفراز شاہد

    وہ اس کالج کی شہزادی تھی اور شاہانہ پڑھتی تھی وہ بے باکانہ آتی تھی وہ بے باکانہ پڑھتی تھی بڑے مشکل سبق تھے جن کو وہ روزانہ پڑھتی تھی وہ لڑکی تھی مگر مضمون سب مردانہ پڑھتی تھی یہی کالج ہے وہ ہم دم جہاں سلطانہ پڑھتی تھی کلاسوں میں ہمیشہ دیر سے وہ آیا کرتی تھی کتابوں کے تلے فلمی رسالے لایا کرتی...
  20. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر بھینس کو آم کھلائے جائیں تو کیا وہ ملک شیک دے گی؟
Top