یہ آفاق صاحب بھی عجیب کنفیوزڈ آدمی ہیں۔ پہلے تو کہہ رہے ہیں کہ لسانی بنیاد پر صوبے نہیں بننے چاہیئں پھر فرما رہے ہیں کہ متحدہ نے مہاجر صوبے کے لیے قرارداد تیار کیوں نہیں کی۔ غالباً یہ کراچی میں اپنے علاقے سے باہر نہیں جاتے۔ سارے شہر میں سائن بورڈز اور وال چوکنگ کے ذریعے مہاجر صوبے کی قرارداد غیر...