نتائج تلاش

  1. محمد امین

    Guess these famous brands/franchise

    سارے ہوگئے کیا؟؟ بھئی میرے لیے تو کچھ بچایا ہی نہیں :(
  2. محمد امین

    قصہ چار مبینہ افیمچیوں کا

    زیرِ نظر مضمون میرے عزیز دوست کمیل احمد نے لکھا ہے۔ پورانا واقعہ ہے کہ چار افیمچی ایک صحرا سے گزر رہے تھے۔ دھوپ کڑاکے کی تھی، تپش سے سامنے کا منظر بےانتہا دھندلا ہوگیا تھا۔ اتنے میں انھیں دور ایک مسجد نظر آئی۔ "یار آیاز بابا، وہ دیکھو، وہ دیکھو، بچاری مسجد، کتنی دھوپ میں کھڑی ہے۔ مجھے افسوس...
  3. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    زحال بھائی۔ مجھے اپنے وطن سے محبت ہے جبھی تو میں یہاں رہتا ہوں، باوجود ہزار مشکلات کے (یہ الگ بات ہے کہ کوئی موقع بھی نہیں ملا باہر جانے کا)۔۔۔ میں اچھی چیزوں کی ستائش بھی کرتا ہوں۔ حقیقت پسندی اور حقیقت پوشی میں فرق ہوتا ہے۔ جو جو باتیں میں بیان کرتا ہوں وہ ایک آدھ دفعہ کا ذکر نہیں ہوتا۔،ایک...
  4. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    محب بھائی جزو کو کل پر قیاس نہیں کیا، انہی خاتون کا جملہ یہاں دہرایا ہے۔۔۔ بہرحال ایسا بھی نہیں ہے کہ سارے ہی لوگ ایسے ہوتے ہوں۔ میں نے فقط مثال پیش کی ،، منفی تو اس لیے لگ رہا ہے آپ کو کہ میں نے تنقید کی۔ کراچی کی بے مثال ترقی والے دور کا ذکر بھی تو کیا میں نے، آپ نے اس کی ستائش نہیں کی:)...
  5. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    یہ جملہ آپ کے لیے نہیں تھا میرے بھائی۔۔۔
  6. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    اچھی بات ہے نا یہ تو۔ مگر ہر ایک کی سوچ ایسی نہیں ہوتی۔ پاکستانیوں نے کتنے مزے سے "بورڈر" جیسی متعصب انڈین فلمیں دیکھی ہیں۔ حتیٰ کہ لوگ انہی فلموں کے گانے گاتے اور سنتے ہیں۔ زوال پذیر معاشرہ ہے نا۔۔ اپنی اساس کو اپنے نظریے کو بھول چکی ہے یہ قوم۔۔ اچھا کیا آپ نے۔
  7. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ اگر شاہ رخ پر یہ مسلمان نہ ہونے کا ٹیگ لگا رہے ہیں تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ انڈیا کا ایک بڑا طبقہ ہندو و مسلم اتحاد اور یگانگی کو فروغ دیتا ہے۔ مثلاً کئی دفعہ انڈیا کے مفتیانِ کرام انڈین اداکاروں اور اداکاراؤں پر کفر کے فتاویٰ لگا چکے ہیں۔ مگر اس سے ان...
  8. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    پاکستان میں ہندوؤں کے ساتھ بھیانک سلوک نہیں کیا جاتا؟ پاکستان میں تو مسلمانوں ہی کے ساتھ بھیانک سلوک کیا جاتا ہے۔ بھول گئے پیرزادہ صاحب یا انہیں معلوم ہی نہیں پچھلے "رمضان" میں کراچی میں مسلمانوں کے ساتھ مسلمانوں ہی نے لسانی بنیادوں پر کیا مظالم ڈھائے تھے؟ نوجوانوں پر جنسی تشدد کر کے ان کی وڈیوز...
  9. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    یہی تو افسوس کا مقام ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت اور اتنی زبردست قوم ہے، اتنے زبردست شہر یہاں موجود ہیں پھر بھی ان ملکوں جیسا حال بنا کر بیٹھا ہے۔۔۔۔
  10. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    جملہ معترضہ وہ ہوتا ہے جو بحث میں غیر ضروری ہو
  11. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    جناب آپ میری بات ہی نہیں سمجھے۔۔۔ جانے دیجیے۔۔۔
  12. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    یہ کرشمے ان چار سالوں میں نہیں ہوئے۔ میں اپنے بچپن سے یہ سب کچھ دیکھ رہا ہوں۔ ہاں اب آبادی کے شہروں میں influx کی وجہ سے یہ تعداد زیادہ نظر آتی ہے کیوں کہ گاؤں میں رہنے، کمانے اور زراعت وغیرہ پر انحصار کرنے والے شہروں میں آ کر کوئی کام نہیں پاتے۔ اور اکثر گاؤں کے ان پڑھ افراد کے یہاں غالباً یہ...
  13. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    یہ شاہ رخ خان والی لائن "جملۂ معترضہ" ہے۔ اس طرح کے مضمون میں ایسے جملے کی گنجائش نہیں بنتی۔ اگر شاہ رخ خان کو اس بحث میں گھسیٹ رہے ہیں تو ان ہندو اداکاروں اور اداکاراؤں کے بارے میں کیا کہیں گے کہ جو اجمیر شریف اور حاجی علی کے مزاروں پر جا کر منتیں مانتے ہیں۔
  14. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    پرویز مشرف کے دور میں خاصی پیشرفت ہوئی تھی۔ پھر بجلی اور طالبان کے مسائل کی وجہ سے ہم بہت پیچھے چلے گئے۔ صرف 5 سالہ پلان نہیں، انقلابی تبدیلیاں آنی چاہئیں۔ مثال کے طور پر جس طرح مصطفیٰ کمال نے کراچی کو بدل کر رکھ دیا تھا وہ ناقابلِ یقین تھا۔ اس نے نہ صرف ساتھ ساتھ ڈیویلپمنٹ جاری رکھی بلکہ...
  15. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    پاکستان میں آپ پیٹرول بھروانے پمپ پر جائیں یا ٹھیلے پر کھڑے ہو کر چھولے کھائیں یا اپنی "کھٹارا" بائک لیے سگنل پر کھڑے ہوں آپ کو ضعیف العمر افراد سے لے کر خواتین اور 3،4 سال کے بچے تک بھیک مانگتے نظر آئیں گے۔ ٹھیلے پر کھاتے ہوئے آپ کا پہلا لقمہ منہ میں جانے سے قبل 4 افراد آپ سے بھوک کا سوال کر...
  16. محمد امین

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    اس پر میں صر ف ہنس سکتا ہوں۔ یاسر پیرزادہ ابھی ذہنی طور پر بالغ نہیں ہوئے ہیں۔ جی تو ہم جیسے جاہل تو انڈیا سے ہی موازنہ کرتے ہیں اپنے ملک کا۔ ٹیکنولوجی میں پاکستان انڈیا کے آس پاس بھی نہیں ہے۔ انڈیا میں ہر بڑی ٹیکنولوجی کمپنی کا دفتر موجود ہے، پاکستان میں اکا دکا اور وہ بھی بھاگ رہے ہیں۔...
  17. محمد امین

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    مجھے یاں گھسنے کی اجازت ہے؟ گھ کو زیر کے ساتھ بھی پڑھا جا سکتا ہے
  18. محمد امین

    پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

    عبدالمنان بھائی بہت خوب کمال کردیا آپ نے۔ دیکھ کر خوشی ہورہی ہے
Top