نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہوسکتا ہے عالمِ ارواح میں ہم ایک دوسرے کو جانتے ہوں۔۔۔۔ :)
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام عبدالعزیز بھائی
  3. محمد امین

    دودھ پلانے والے سمندری جانور

    کہاں رہ گئے عزیزامین
  4. محمد امین

    اردو کے مٹتے الفاظ

    ہماری ایک رشتے کی نانی بچپن میں "کوٹھے" (بمعنیٰ چھت) پر جانے کو منع کرتی تھیں۔۔ پھر یہ ہوا کہ اردو ادب پڑھنے لگے تو پتا لگا "کوٹھا" واقعی بچوں (اور شرفا) کے جانے کی جگہ نہیں :)
  5. محمد امین

    اردو کے مٹتے الفاظ

    سلفچی ہمارے گھر میں بولا جاتا ہے۔۔۔ استعمال میں بھی رہی ہے
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔ زمانہ ہوگیا شاعری (سعود کے کیس میں تک بندی ؛) ) کیے ہوئے۔ تو سوچ رہے ہیں کہ سوئے ہوئے شاہین کو بیدار کیا جائے۔۔۔ تاکہ شاہین کی پرواز سے زمانہ ڈرے۔۔۔
  7. محمد امین

    اردو کے مٹتے الفاظ

    لگتا ہے محسن صاحب کے ذہن پر "زیورات" سوار تھے ؛)
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہمارے ماموں فرماتے ہیں: خواب ہی خواب نہ دیکھا کرو پیارے لوگو ان جزیروں سے نکلنے کا نہ رستہ ہوگا :mrgreen: الحمد للہ اچھے احوال ہیں :) آپ سنائیےم کافی دنوں بعد مڈبھیڑ ہورہی ہے :)
  9. محمد امین

    اردو کے مٹتے الفاظ

    رنگوں کے نام تو پاکستان میں یہ والے بولے جاتے ہیں اور بہت عام ہیں۔ خاص کر سفید پوش طبقے اور درمیانے طبقے میں۔۔۔ دیگچی اور ڈوئی بہت عام ہیں۔
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام پپو بھائی۔۔۔ اور دیگر کو السلام علیکم :)
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہم وہاں ہیں جہاں پہ ہم کو بھی خود ہمارے ہی خواب نہیں آتے
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
  13. محمد امین

    ڈاکٹر قدیر بطور ایک انسان اور ایک مسلمان

    یہ رہا ربط: http://www.scribd.com/Urdu_eLibrary/d/84357968-Mohsin-E-Pakistan-Ki-Debriefing مگر۔۔۔۔ میں نے اب غور کیا تو یہ موضوع سے مطابقت نہیں رکھتی :) آپ نیٹ پر ان کے بارے میں موجود آرٹیکلز بھی تلاش کر سکتے ہیں۔ ڈوکٹر صاحب فلاحی کاموں میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور اچھے مسلمان بھی ہیں۔...
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں تو بہت ہی کم گو ہوں؛۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

    جناب کراچی میں کہاں پر رہائش ہے آپ کی؟ ہاہاہاہا۔۔۔۔
  16. محمد امین

    ڈاکٹر قدیر بطور ایک انسان اور ایک مسلمان

    فی الحال تو آپ اس پروگرام سے مدد لے سکتے ہیں۔ ان کے مزید انٹرویوز یوٹیوب پر سرچ کرلیں:
  17. محمد امین

    ڈاکٹر قدیر بطور ایک انسان اور ایک مسلمان

    اس کے لیے کسی کتاب کی مدد لینی پڑے گی۔ اب تو دن بھی بہت کم ہیں۔ ڈوکٹر خان کے اوپر بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ ایک کتاب کا نام مجھے یاد آرہا ہے "محسنِ پاکستان" ہے غالباً ۔۔۔۔
  18. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

    سچ مچ۔۔۔۔ ؛) ارادہ تو 2012 کا ہی ہے مگر فی الحال کچھ کنفرم نہیں ہے :) دعا کیجیے سب بخیر و عافیت ہوجائے۔
Top