نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    منے کو پہلا سو مبارک ہو ویسے منے سے زیادہ اس کی مبارکباد کراس شاہ کو دینی چاہیے جس کی دور رس نگاہ نے کراس کے لیے بہترین شخصیت کا انتخاب کیا۔ اچھا خاصہ منے نے پائتھون نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کیا تھا اور امید تھی کہ کورس میں محنت کرنے کی عادت کے ساتھ ساتھ شاعری کی لت اگر ختم نہیں تو قابو...
  2. محب علوی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    چائے تو پی لیتا ہوں پر مولی سے ڈاکٹر نے پرہیز بتایا ہے۔ گولی تو ہرگز نہیں کھانی ، ابھی میری عمر ہی کیاہے:LOL:
  3. محب علوی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    لو میں شدید سر درد میں مبتلا ہوں اور تمہیں اپنے نسخوں کی پڑی ہے۔ یہ نہیں کہ کہ یہ لیں کڑک چائے پئیں اور درد کو بھگائیں۔ کیَا زمانہ آ گیا ہے۔
  4. محب علوی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    عینی میرا سر درد ٹھیک نہیں ہو رہا ، کوئی نسخہ ہے تمہارے پاس
  5. محب علوی

    شکریہ محسن وقار علی اور سارا لکھتی رہا کرو۔

    شکریہ محسن وقار علی اور سارا لکھتی رہا کرو۔
  6. محب علوی

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    ہماری کمپنی کا کلچر اچھا تھا ، غلطی کو غلطی ہی سمجھا جاتا تھا ناقابل معافی جرم نہیں۔ :) میری غلطی اسکرپٹ کا غیر متوقع رد عمل تھا اور میں نے خود سے سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کی تھی اس وجہ سے بھی بچت رہی۔ ویسے بعد میں میں نے بھی اپنے کئی جونئیر کی عظیم غلطیاں جھیلی اور انہیں درست کرنے کے لیے...
  7. محب علوی

    تحریک انصاف کو بلا ملا

    شاید آپ کو یاد نہیں رہا کپ عمران بہت زبردست آل راؤنڈر تھا۔ "بلا" اس لیے لیا ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں کی دھلائی کی جا سکے ، ٹکا کر "بلے" سے :p
  8. محب علوی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    اپنا خیال رکھا کرو اور تمہیں بتاؤں گا جلدی :)
  9. محب علوی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    ارے کیا ہوا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میں ٹھیک ہوں اور محنت کے لیے کمر کس رہا ہوں۔
  10. محب علوی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    گزر جانے والے کراس کی بات کر رہا ہوں۔ آجکل کم کم آ رہی ہو ، کیوں؟
  11. محب علوی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    مبارک ہو تم کو یہ سہ ہزاری ، اب مجھے جلدی سے کراس نہ کر جانا۔
  12. محب علوی

    فراز ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے

    لو بھئی کہے بغیر ایک اور تصحیح کر دی ہے۔ اب تو خوش ہو کہ بن کہے ہی کام ہونے لگے ہیں تمہارے ۔
  13. محب علوی

    فراز ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے

    نیرنگ خیال ، یہ اختیار کا مزا ہی تو ہوتا ہے جو لوگوں سے کیا کیا نہیں کرواتا۔ تم کیا جانو صاحب اختیار ہونے کا لطف پوچھو تو کبھی ہوئے ہو؟:p
  14. محب علوی

    تِمر کی تہذیب

    بہت زبردست تحریر ہے ۔
  15. محب علوی

    فراز ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے

    پوچھوں گا نہیں تو عرضداشت کیسے سنوں گا اور صاحب اختیار ہونے کا لطف کیسے آئے گا۔ :LOL:
  16. محب علوی

    فراز ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے

    خوبصورت غزل ہے مگر یہ شعر ایسے ہی ہیں کیا ؟ ہماری پاس بھی بیٹھو بس اتنا چاہتے ہیں ہمارے ساتھ طبیعت اگر تمہاری لگے
  17. محب علوی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    اسٹیبلشمنٹ کے پاس ق لیگ ، ایم کیو ایم اور اب تو مشرف بذات خود بھی موجود ہے۔
  18. محب علوی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    یہ اندازہ آپ نے کیسے لگایا کہ پہلے والا بڑا تھا اور یہ نہیں جبکہ زیادہ رپورٹس پہلے والے سے بڑے ہونے کی ہیں اور اس میں ایک سیدھا جواز تو منتخب نمائندوں کی شرکت بھی ہے۔
  19. محب علوی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    کچھ عرصہ پہلے تک نہیں 2002 کے الیکشن سے پہلے تک اور پھر اپنی غلطی کی اصلاح الیکشن سےپہلے کر لی اور اقتدار کا مزا نہیں لوٹا ۔ قوم سے معافی بھی مانگی ، کسی اور سیاسی لیڈر نے یہ جرات کی ہے اب تک۔
  20. محب علوی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    پچھلے پانچ سال میں کونسی اسٹیبلشمنٹ حکومت کر رہی ہے اور جو طوفان کرپشن برپا ہے وہ زرداری اور شریفوں کے گٹھ جوڑ سے ہی ہو رہا ہے۔ جنرل پاشا کا الزام لگتا تھا جو انتہائی تھکا ہوا تھا اور اب لاہور کے بے مثال جلسہ اور ستر لاکھ رجسٹرڈ کارکنوں کے بعد تو کم از کم لکھنے سے پہلے سوچنا لینا چاہیے کہ جو...
Top