نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    یعنی آپ کے خیال میں نواز شریف اور زرداری جیسے لوگ ہی ٹھیک ہیں ، ان کی ہی باریاں لگی رہیں اور ملک میں لوٹ کا بازار گرم رہے۔ زرداری اور نواز شریف سیاست میں آنے سے پہلے قانون یا سیاسیات کے طالب علم تھے کیا؟ ایک شخص 17 سال سے سیاست میں ہیں اور کچھ لوگوں عجیب عجیب اعتراض شروع کر دیتے ہیں ۔
  2. محب علوی

    چلو یہ تو بہتر ہو گیا اور اچھا لکھا ہے تم نے :)

    چلو یہ تو بہتر ہو گیا اور اچھا لکھا ہے تم نے :)
  3. محب علوی

    پاکستان تحریک انصاف انتخابی حلقوں میں

    اس دھاگے میں پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی حلقوں میں پوزیشن کا جائزہ لیا جائے گا۔ ہر شخص جو جس شہر اور حلقہ میں ہے وہ وہاں کے مضبوط امیدوار اور ان کا تقابل تحریک انصاف کی مقبولیت اور متوقع امیدواروں کے حساب سے لکھ سکتا ہے تاکہ اندازہ ہو کہ کیا صورتحال ہے۔ صورتحال الیکشن کے نتائج آنے تک...
  4. محب علوی

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    اب چونکہ بات جگاڑوں سے ہوتی ہوئی خطائے عظیم تک آ پہنچی ہے تو ایک انتہائی سنگین غلطی بلکہ اب تک کی میری سب سے بڑی پروفیشنل غلطی کا قصہ سناتا چلوں۔ میں اس وقت korn شیل اسکرپٹنگ پر اپنا ہاتھ سیدھا کر رہا تھا اور میرے ذمہ کچھ ہاؤس کیپنگ کا کام تھا جس میں SUN Solaris سرور پر ایک دن کے بیچ پروسیسنگ...
  5. محب علوی

    مجھے کھول دے میری ذات پر تو نہیں لکھنا تھا کہیں۔

    مجھے کھول دے میری ذات پر تو نہیں لکھنا تھا کہیں۔
  6. محب علوی

    سونامی جلسے میں

    نذیر ناجی نے کھل کر کالم میں یہ بتایا کہ اصول ، ایمانداری تو دیوانوں کی باتیں ہیں اس لیے یہ دیوانوں کو ہی مبارک ہوں ۔ نذیر ناجی جیسے لوگوں سے اگر کوئی ایمانداری اور دیانت داری کی بات ہو جائے تو حیرت کا اظہار بنتا ہے مگر ایسا کالم تو اس جیسے بے ضمیر لوگوں کا خاصہ ہے۔
  7. محب علوی

    ملائشیا میں پاکستانی سائنسدان کے نام سے ادارہ قائم

    زبردست خبر ہے اور ظاہر کرتی ہے کہ پاکستان صرف پچھلے پانچ سال کا ہی نام نہیں ہے اور اس میں صرف نااہل اور بدعنوان لوگ ہی نہیں ہیں۔ مشرف اپنی تمام تر برائیوں کےساتھ اس بات کے لیے تعریف کا مستحق ہے کہ اس کے دور میں پروفیسر عطاءالرحمن کو اہم ذمہ داریاں سونپی گئیں جس کی بدولت ہائر ایجوکیشن کمیشن...
  8. محب علوی

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    میں انصار عباسی کے آرٹیکل کی بات نہیں کر رہا ہوں کیونکہ اس میں شاید غالب کی غزلوں کے نکالنے کا بیان نہیں ہے۔ دوسرا نصاب میں تدوین کو شفاف طریقہ سے کرنا چاہیے اور اسے ایک مسلسل عمل ہونا چاہیے۔
  9. محب علوی

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    سمجھ سے باہر ہے اس قسم کی تبدیلیاں ۔ جو مضامین نکالے گئے ،ان میں کونسا تشدد اور غلط بات تھی ، کیا اس کی تشریح کوئی کرے گا؟ علامہ اقبال کی شاعری اور حالی کی شاعری اگر اردو سے نکالیں گے تو بچوں کو اردو کی کونسی شاعری پڑھائیں گے۔ میر درد کی شاعری نکالی گئی ، وہ تو ویسے ہی صوفیانہ شاعری تھی اور...
  10. محب علوی

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    یہ صرف وہاں کے ادارے نہیں بلکہ پاکستان میں موجود اداروں کے اشتراک سے ہو رہا ہے تو پارٹنر شپ موجود ہے ، اسے بڑھانے اور بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
  11. محب علوی

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    جی ، میں نےتو عملی کوشش شروع کی ہوئی ہے اور اس دفعہ بھرپور طریقہ سے لوگوں کو تحریک انصاف کی طرف راغب کر رہا ہوں ، یہاں نیویارک میں چند دوستوں سے ہمہ وقت اس پر بحث مباحثہ جاری رہتا ہے اور انشاءللہ پاکستان الیکشن سے پہلے پہنچ کر چند لوگوں کے ووٹ تو ضرور ڈلواؤں گا۔
  12. محب علوی

    ملتے ہیں بریک کے بعد۔

    بھئی ابھی چند ماہ پہلے ہی تو چکر لگا تھا ، ابھی پھر ۔ تمہاری وجہ سے مجھے طعنے پڑ رہے ہیں کہ زبیر مرزا پھر جا رہا ہے اور میری ابھی تک ٹکٹ نہیں ہوئی۔ اب کل ٹکٹ لازمی کروانی ہے مجھے :)
  13. محب علوی

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    بہت اچھا لکھا ہے اور شاہ محمود قریشی کی تقریر ہی حقیقی معنوں میں پرلطف تھی۔ لوگوں کی بھرپور شرکت نے یہ تو ثابت کر دیا کہ لوگ عمران کے ساتھ ہی ہیں اور اس کی مقبولیت کم نہیں ہوئی البتہ کتنے لوگ عمران کے ساتھ آتے ہیں اور تحریک انصاف کو ووٹ ڈالتے ہیں ، یہ گتھی تو الیکشن کے دن ہی سلجھے گی۔
  14. محب علوی

    اور کون کون عمران کے ساتھ ہے ، یہ بھی پتہ کرنا ہے۔

    اور کون کون عمران کے ساتھ ہے ، یہ بھی پتہ کرنا ہے۔
  15. محب علوی

    کیا لاہوری اب عمران کے ساتھ ہیں یا نواز شریف کے ؟

    کیا لاہوری اب عمران کے ساتھ ہیں یا نواز شریف کے ؟
  16. محب علوی

    ملتے ہیں بریک کے بعد۔

    پاکستان جانے کی پیشگی مبارک اور امید ہے کہ آپ کا قیام پرلطف اور بہترین ہوگا۔
  17. محب علوی

    پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ اس لنک پر دیکھا جا سکتا ہے http://t.co/weJV2xvtdl

    پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ اس لنک پر دیکھا جا سکتا ہے http://t.co/weJV2xvtdl
  18. محب علوی

    تعارف ناچیز مشاہد رضوی

    خوش آمدید جناب ، صحیح معنوں میں ایسا مفصل اور بلیغ تعارف اردو محفل پر آج تک پڑھنے کو نہیں ملا۔ آپ سے یقینا بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  19. محب علوی

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    ٹویٹر کے ذریعے کتنا کچھ ممکن ہے اس کا تو ابھی دنیا اندازہ لگا رہی ہے ، میں اور آپ کیا۔ ویسے چھوٹے پیغامات کی شکل میں جتنا سیکھا جا سکتا ہے اس کا ابھی ہم نے صحیح اندازہ نہیں لگایا۔ الفاظ اور ان کے معنی لفظ اور جملے میں استعمال لفظ اور اس کے مترادفات لفظ اور اس کے متضادات لفظ اور کوئی قول لفظ...
  20. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    تو بھائی صاحب ، کیا میرے اور نیرنگ خیال کے ساتھ یہ خزانہ شیئر نہیں کریں گے۔ :) بچوں کے لیے ادب کی تخلیق انتہائی مشکل امر ہوتا ہے اور مسلسل یہ کام کرنا تو اور بھی دشوار ہے۔ آپ کی بات سے صد فیصد سے زیادہ کیسے متفق ہوا جا سکتا ہے :)
Top