Polymorphism دو لفظوں سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے کہ کئی شکلیں یعنی کثیر الاشکال۔ اس کی مدد سے ذیلی کلاس(subclass) کے قاعدوں(methods) کے نام وہی ہوتے ہیں جو سپر کلاس کے قاعدوں کے ہوتے ہیں۔ اس سے پروگرام میں یہ قابلیت پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ object کی ٹائپ کے مناسبت سے درست قاعدے کا اطلاق کر سکے۔...
بہت دکھ ہوتا ہے جب میں ایسے جوانوں کو دیکھتا ہوں جو راہ فرار اختیار کر لیتے ہیں اور انٹرویو سوال ڈھونڈنے کے لیے تو پورا وقت ہے مگر کوئی کام کی چیز سیکھنے پر امتحان اور دیگر بہانے یاد آ جاتے ہیں۔
افسوسناک بات ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ خوشگوار بات یہ ہے کہ تحریک انصاف نے اپنی تعلیمی پالیسی میں اردو کی اہمیت کو خوب اجاگر کیا ہے اور اسے قومی زبان کے طور پر اپنانے کی پالیسی بنائی ہے۔
شاہ زیب نے حنیف عباسی کا ایک انٹریو لیا جس میں مسلم لیگ (ن) کی سیاست پر بہترین سوالات کیے اور اس انٹریو سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کیسے رہی۔