ہہہہہہہہہہہم ! اصل میں مجھے شُروع سے مہندی لگانا پسند نہیں تھا ، جس کی وجہ یہی تھی کہ مہندی لگا کے گھنٹوں اس کے انتظار میں بیٹھنا پڑتا تھا کہ کب یہ سوکھ جائے ، مجھے تب تو کرکٹ ، بیڈ منٹن یا سب آؤٹ ڈور گیمز یا انڈور گیمز پسند ہوا کرتی تھی ، اس لیے سخت کوفت ہوتی تھی ۔ مہندی لگانے کی اب عادت نہیں...