نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    مہندی ڈیزائن

    میرا جواب لاریب نے دے دیا۔۔۔۔۔۔۔زندگی میں بس ایک دفعہ ، اصرار پر لگوائی ، نا اس سے پہلے نا اس کے بعد لگوائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو خاموش تھی مگر اب لاریب کا جواب دیکھ کے دل کو ڈھارس ہوئی
  2. نور وجدان

    اس کا اردو ترجمہ کیا ہوگا؟

    اس کا اردو ترجمہ کیا ہوگا؟
  3. نور وجدان

    مہندی ڈیزائن

    مجھے بھی نفیس ڈیزائن پسند ہیں جیسے یہ انگوٹھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آج تک کسی نے جیولری کے ذیزائن شئیر نہیں کیے
  4. نور وجدان

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے (دانش نذیر دانی)

    ارے ! آپ کو کچھ لکھا پڑا کم نظر آیا ہے ۔۔
  5. نور وجدان

    مہندی ڈیزائن

    مہندی بھی وہیں اچھی لگی ہے :)
  6. نور وجدان

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے (دانش نذیر دانی)

    جی ، پسند تو نہیں ہے مگر کلام سے ظاہر لگا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعری کرنے کے لیے خون دل جلانے والے لوگ تو مرکھپ گئے ہیں اب بھی ہیں مگر کم کم
  7. نور وجدان

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے (دانش نذیر دانی)

    شاعر بد مزاج بھی ہے ، شراب کا رسیا بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے شاعر بے نیاز ہے ، یہی بات مجھے پسند آئی ہے ۔۔۔۔
  8. نور وجدان

    مہندی ڈیزائن

    مجھے نمبر 4 والے ہاتھ پسند آئے ہیں
  9. نور وجدان

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    یہ رشتے دار تھوک کے حساب سے بھی ہوں تو فائدہ نہیں ہے
  10. نور وجدان

    آج طاق رات ہے

    اس کو زبردست کیا ہے مگر یہاں اک خدشہ بیٹھا ہے دل میں .. جو مجھے خوفزدہ کر رہا ہے کہ اگر الف کا علم حاصل نہیں کیا تو اس کی طرف لوٹو گی کیسے؟ اگر لوٹ گئ تو دنیا میں جس مقصد کے لیے وہی فوت ہوگئ ..کیا انسان مقصد کے فوت ہونے کے بعد زندہ رہتا ہے؟ اررے جب حق دل میں سما جآئے تو کسی کی اور ضرورت نہیں...
  11. نور وجدان

    محبت میں انا سلامت رہتی ہے اس لیے عشق میں انا ختم ہوجاتی ہے یہہ منزل.پہلی ہے. عشق بہت پاک جذبہ...

    محبت میں انا سلامت رہتی ہے اس لیے عشق میں انا ختم ہوجاتی ہے یہہ منزل.پہلی ہے. عشق بہت پاک جذبہ پاک ارواح کا
  12. نور وجدان

    آج طاق رات ہے

    کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں کہ اس عبادت سے فائدہ کیا جس سے مخلوق کو فائدہ نہیں ملے۔ ہمیں سُنانے والے منبر پر بیٹھ کے اچھی باتیں سناتے ہیں ، وہ بھلائی میں مصروف ہے کیونکہ دل پھر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ نے اسی ایک رات کے سیکھے کو آگے پھیلایا تو آپ کامیاب ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بندہ بھی جس نے اچھا سبق دیا مگر...
  13. نور وجدان

    ہا ہا ہا ہا ، میں نے ایسے لکھ دیا تھا اب کہ ایسے ویسے نہیں لکھوں گی جناب ۔۔آپ نے درست پڑھا ہے

    ہا ہا ہا ہا ، میں نے ایسے لکھ دیا تھا اب کہ ایسے ویسے نہیں لکھوں گی جناب ۔۔آپ نے درست پڑھا ہے
  14. نور وجدان

    آپ نے یہ کیسے پڑھا ہے ؟ کلام ہے تو شئیر کیجیے ۔پسند تو آپ کی اچھی ہے کافی

    آپ نے یہ کیسے پڑھا ہے ؟ کلام ہے تو شئیر کیجیے ۔پسند تو آپ کی اچھی ہے کافی
  15. نور وجدان

    لا حسب لا نسب لا داد ، لا ہوس ، لا تکبر ، لا غرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عشق کی پہلی منزل لا

    لا حسب لا نسب لا داد ، لا ہوس ، لا تکبر ، لا غرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عشق کی پہلی منزل لا
  16. نور وجدان

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    جی درست فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بات کی وضاحت ہوگئی اسی بہانے
  17. نور وجدان

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    اس وقت جس شاعر کی غزل سے ہاتھ صاف کرنے کا نایاب موقع مل رہا ہے ۔ان کو تاریخی مراسلے میں ''اللہ بچائے'' کا نام دیا جاچکا ہے ۔ اس لیے ہم نے شُروع کرنے سے پہلے ان کی غالبِ زمانہ ، نابغہ غزل کا انتخاب کیا ہے۔ حفظِ ماتقدم کے طور پر ہم ان سے معذرت کے خواستگار ہی ہم سوچا کرتے تھے کہ شاعر مست ملنگ قلندر...
  18. نور وجدان

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    محفل کے کامیاب نو آموز شاعر اردو محفل میں آئے دن ، شعراء میں اضافہ ہورہا ہے جن میں اکثر وہ حاضرین ہیں جو عروض کی الف ،ب تک نہیں جانتے ، اس ضمن میں تابش نا صرف اس فن میں ماہر ہیں بلکہ ایسے مضامیں لاتے ہیں ، جس کی بدولت اردو کے ماہرینِ لساینات نے نصابی کتب میں نئے شعرا کے منظوم کلام کو بھی...
  19. نور وجدان

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    رانا بھائی نے یہ اعلان میرے مشورے پر کیا تھا مگر مجھے سے پوچھے بنا شرائط ڈال دیں ۔۔۔۔۔۔ چونکہ یہ ہمارا خیال ہے ، اس لیے اس میں عملی ترمیم کرنے کی ٹھانی :p:LOL::ROFLMAO:
  20. نور وجدان

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    امین بھیا کی موشگافیاں کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد میں نے دیکھی دنیا اٹھ کر تیرے بعد اس شعر میں امین بھیا نے اپنی شوخ و رنگین طبیعت کے بارے میں محفلین کے بتایا ۔ شعر کی تاریخ ان کی پُرانی محبوبہ سے جُڑی ہے ۔ ان کے مطابق پرانی محبوبہ نے بیوی سا روپ اختیار کرلیا تھا ۔ اس لیے وہ روزانہ نماز...
Top