نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    لیکن یہاں تو یہ حال ہے کہ: سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے :)

    لیکن یہاں تو یہ حال ہے کہ: سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف ترتیب تو ضروری نہیں اچھی بات سکھانے کے لیے لیکن پھر بھی اس دھاگے میں تو خیال کریں ناں :) ویسے ژولیدگی بھی رہ گیا!
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شب خوش محترمہ وعلیکم السلام! اور بھی ہیں اگر ہمارے مصلح کوئی تو وہی بتلا دیں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری اور ژندہ اور ژندگوئی کے علاوہ بھی کوئی لفظ بن سکتا ہے کیا اس کا؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذاتی طور والا مراسلہ بھی خوب تھا! :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں پھر اسے ہم آپ کی ذرہ نوازی سمجھ لیتے ہیں ورنہ ہم سے کہدن ارشاد نہیں عرض کیا کرتے ہیں!
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر کھانے کی باتیں ہیں۔ ٹھہر کیسے جائیں؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پ کھا گئے ہیں آپ تربوز کی جگہ۔ ویسے خربوزے سنا ہے تربوزے بھی ہوتے ہیں کیا؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بے سبب اگلے وقتوں کو یاد فرما کر نا آسودہ ہوتے ہو میاں۔ اب تو ماشاءاللہ ہمارے درمیان ہی ہیں ناں!
  10. مہدی نقوی حجاز

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    یہ تو بہت مشکل شرط ہے داخلے کے لیے۔ ہم سے کاہلوں کے لیے کوئی سہل کام بتا دیں جناب
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں نارضگی والی بات کہاں سے نکل آئی؟
  12. مہدی نقوی حجاز

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ہمیں بھی داخل کر لیں بھئی!
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں تو ہم کہاں کہتے ہیں لفظ نہیں۔ بس بلانے کے لیے لفظ نہیں ہیں۔ خوش آمدید تو ہم اپنی ٹوٹی پھوٹی اردو میں کر ہی سکتے ہیں ناں!
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لفظ کہاں ہوتے ہیں بلانے کے لیے ایسی ہستیوں کو؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    آتش عشق بھی جل جل کے بجھی جاتی ہے

    آتش عشق بھی جل جل کے بجھی جاتی ہے
  16. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوفان تو نہیں آیا۔ آپ نے اتنی دردناک صورت کیوں بنا لی پھر؟ گستاخی ہو گئی کیا؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    بہت مبارک ہو جناب ایم ایس۔ :)

    بہت مبارک ہو جناب ایم ایس۔ :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صور پھنک نے تک؟ پہلے آپ محمدعلم اللہ اصلاحی "فیصلہ" کو "فیصلے" سے بدل دیجیے۔ ورنہ "فیصلہ کے لیے" لکھنا ایسا ہی ہوگا جیسے "گھوڑے کی دم" کو "گھوڑا کی دم" لکھنا!
  19. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرف نگاہی سے دیکھیں تو گئی ہے نہیں بنتا یہاں!
  20. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ شاپراں

    بہت بڑے بڑے شاپر چل رہے ہیں!!
Top