نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    عروض

    محمد مسعود سلیم زاہد
  2. محمد تابش صدیقی

    قوافی کی تلاش

    آج کل دفتری مصروفیات نے باقی تمام مشاغل پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    قوافی کی تلاش

    وہ صرف قافیہ کے حساب سے تمام الفاظ لے آتی تھی۔ اس میں سے مکمل طور پر ہم قافیہ الفاظ نکالنے کی محنت خود کرنا پڑتی تھی۔ فرہنگِ قافیہ نے تو اوزان کے حساب سے گروپ کر دیا ہے۔ تاکہ شعراء کو شعر کہنے میں دیر نہ لگے۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    قوافی کی تلاش

    ریختہ کی ویب سائٹ فرہنگِ قافیہ بہت مفید ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    کب سے لگی ہے اُس کی نشانی کتاب میں

    بہت عمدہ ایک اور شاہکار غزل ایک ایک شعر قیمتی
  6. محمد تابش صدیقی

    مکمل کلیاتِ غالب

    زبردست۔ جزاک اللہ خیر۔
  7. محمد تابش صدیقی

    غزل: کتنے با ہوش ہو گئے ہم لوگ ٭ اعجاز رحمانی

    کتنے با ہوش ہو گئے ہم لوگ خود فراموش ہو گئے ہم لوگ جس نے چاہا ہمیں اذیت دی اور خاموش ہو گئے ہم لوگ دل کی آواز بھی نہیں سنتے کیا گراں گوش ہو گئے ہم لوگ ہم کو دنیا نے پارسا سمجھا جب خطا کوش ہو گئے ہم لوگ پی گئے جھڑکیاں بھی ساقی کی کیا بلانوش ہو گئے ہم لوگ اس طرح پی رہے ہیں خون اپنا جیسے مے...
  8. محمد تابش صدیقی

    تاسف معروف نعت خواں محمد یوسف میمن انتقال فرما گئے

    پاکستان کے نامور نعت خواں الحاج محمد یوسف میمن صاحب انتقال کر گئے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 2 دنوں میں 2 ثناخوانِ نبیؐ اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  9. محمد تابش صدیقی

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
  10. محمد تابش صدیقی

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    اوہو۔ اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل شفایابی عطا فرمائے۔ آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل: ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں ٭ اعجاز رحمانی

    ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں دِیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں
  12. محمد تابش صدیقی

    تاسف معروف شاعر اعجاز رحمانی انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون. اردو کے معروف نعت گو اور صفِ اول کے شاعر ، اعجاز رحمانی صاحب انتقال فرما گئے. اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اعجاز رحمانی صاحب محض ایک شاعر نہیں وضع داری اور تہذیب کا نام تھا۔آج وہ عہد تمام ہوا ۔ ان کی پیدائش 12 فروری 1936ء کو علی گڑھ کے...
  13. محمد تابش صدیقی

    نظم: کالی میاؤں ٭ نعیم صدیقیؒ

    کالی میاوں (1) ارے "زینو"! ارے "چھمو"! ارے "جادی" خاموش تم نے اودھم یہ قیامت کا مچا رکھا ہے کہیں "ریں ریں" کہیں "دھپ دھپ" ہے کہیں "بک جھک" ہے گھر کا گھر تم نے تو بس سر پہ اٹھا رکھا ہے کبھی مکا، کبھی تھپڑ، کبھی دھکم دھکا تم نے قالیں پہ اکھاڑہ سا بنا رکھا ہے کوئی اس حال میں کیا سوئے کہ تم لوگوں نے...
  14. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    باہر روڈ پر آ کر۔
  15. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ٹریل 5 کی پارکنگ سے باہر آتے ہوئے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کچھ دوستوں کے ساتھ ملاقات کے لیے ٹریل 5 چائے کھوکھا پر۔ شدید بارش کے وقت کھوکھے کی چھت کے نیچے پناہ لینی پڑی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بارش کے وقت
Top