نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    :sneaky: :ROFLMAO:
  2. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    نہیں تو :battingeyelashes: بدگمانی :cautious: سب سے مزے کا کیا بناتے ہیں ؟ :)
  3. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    عادت ہو گئی ہے ناں سو خیر ہے :p پھینکو جلدی سے ۔۔ کتنا عرصہ ہو گیا کچی کیریاں نہیں کھائیں :p
  4. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    :notworthy: آپ سرٹیفکیٹ لیتے لیتے دینے بھی لگے :) انشاءاللہ گفتگو کا سلسلہ چلتا رہے گا ۔۔ اللہ حافظ ۔ کچن آپ کا انتظار کر رہا ہو گا :)
  5. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    مبالغہ آرائی غالباً اسے ہی کہتے ہیں :thinking: یا شاید دروغ گوئی :thinking:
  6. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    میں تو شیرنی ہوں ناں کچھ تو جنس کا لحاظ کریں گے :) آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا :) PhD کو انشاءاللہ زیر کر ہی لیں گے All the best :) جہاں تک میرا تعلق ہے "آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے" :) ابھی کل گریجویشن کے امتحانات دے کر فارغ ہوئی ہوں سو اب راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے :)
  7. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    لولززز Blacksheep :p چلتی کتنے مزے سے ہے ناں :heehee:
  8. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    نعمان بھیا میں لیٹ ہو گئی اب تک تو بلی فرار ہو چکی ہو گی :p اور ہاں اگر وہ کسی اور درخت پہ چڑھ گئی ہوئی تو :cautious: میں تو شیرنی ہوں بقول امی کے سو مجھے درخت پہ چڑھنا نہیں آتا۔ خالہ جانی نے ایک یہی فن تو نہیں سکھایا شیر کو :p
  9. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    کراس سے پتا چل گیا ہو گا کہ میں اس سے بالکل نامتفق ہوں :cautious:
  10. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    بھیا آپ پرانا بھی استعمال کر سکتے ہیں بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے :p
  11. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    ہاں ناں :bighug: لیکن سمجھ دیر سے آنے کی کوئی خاص وجہ ؟ :p
  12. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    تجربے کے لیے بلی کو درخت سے نیچے آپ اتاریئے :p
  13. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    پہلے تم نے کہا شکر ہے کوئی تو میرے ساتھ ہے ۔۔ ہماری تو دوستی ہونے لگی تھی پھر مراسلہ تبدیل کیوں کر دیا :cautious:
  14. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    سائنسی اور فطری نقطہ نظر سے یہ بات بالکل غلط ہے کہ بلی کان کھینچنے سے خرگوش بن جاتی ہے :p
  15. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    ماحول ذرا افسردہ ہو گیا ناں :sad3: اچھا جلدی سے کیریاں تو پھینکو درخت سے :p
  16. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    :sad3::sad3: :sad3: اللہ آنٹی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے ۔۔۔ آمین :praying: اور وہ عینی کو ڈھیر سارا ڈانٹیں ۔۔
  17. غدیر زھرا

    احسان دانش انساں نہیں رہتا تو ہوتا نہیں غم بھی

    بہت زبردست شیئرنگ بہنا :thumbsup:
  18. غدیر زھرا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    ہنسو ذرا اور کھلکھلا کے :p لیکن امی کی ڈانٹ سے بچنے کا کوئی حل بھی تو بتاؤ :battingeyelashes:
Top