امی کو یہ تو نہیں معلوم کہ میں محفل پہ ہوتی ہوں :) انہیں بس یہ شکوہ رہتا ہے کہ یہ لڑکی ہر وقت نیٹ سے چمٹی رہتی ہے :cautious: اب پتا نہیں کون چپکو ہے انٹر نیٹ یا میں :p
ملتان، فرخ ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں فائرنگ ۔۔
فائرنگ سے سید علی حیدر گیلانی کے سیکرٹری محی الدین جاں بحق ہو گئے اور سیدعلی حیدر گیلانی کو اغواء کر لیا گیا ۔۔
ایک دہشت گرد کو قریبی علاقے سے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔۔
اِنَّ اللّٰہَ لایُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوا مَا بِأنفُسِہِمْ وإذَا أرَادَ اللّٰہُ بَقَوْمٍ سوئًا فَلاَ مردَّ لَہٗ ومَالَہُمْ مِنْ دُوْنہٖ مِن وَال (رعد:۱۱)
ترجمہ: بیشک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا؛ جب تک وہ خود اپنے آپ کو نہ بدل ڈالے اور جب اللہ کسی قوم کو برے دن دکھانے...
اگر ہم سدھر گئے تو ہمارا حکمران بھی ایک نیک نیت انسان ہو گا ۔۔
پھر ہر تحریک، تحریکِ "انصاف" ہو گی :)
ہر لیگ "مسلم" لیگ ہو گی :)
ہر پارٹی "پیپلز" پارٹی ہو گی :)
ہر موومنٹ "متحدہ قومی موومنٹ" ہو گی :)
ہر جماعت، جماعتِ "اسلامی" ہو گی :)
ہر مجلس، مجلسِ "وحدت المسلمین" ہو گی :)
"انقلاب" چاہتے...