نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    عذاب ٹھہرا ہمیں اپنا آئینہ ہونا ( جاوید ندیم)

    عذاب ٹھہرا ہمیں اپنا آئینہ ہونا کہ لمحہ لمحہ تنفر سے سابقہ ہونا ملے ہیں ہم کو امر بیل کی طرح احباب شجر کا ہوکے شجر سے مگر جدا ہونا اٹھائے پھرنا اجالے میں جھوٹ کا پرچم اندھیرا ہوتے ہی پھر سچ سے آشنا ہونا خیال رکھنا ہمیشہ مزاج کا اس کے اور اپنے آپ سے ہر دم خفا خفا ہونا نجات دیتا تھا مجھ کو...
  2. غدیر زھرا

    کوئی سورج جاگے دھرتی پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ایسا ہو کہ رات ڈھلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کوئی سورج جاگے دھرتی پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ایسا ہو کہ رات ڈھلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. غدیر زھرا

    جو ان آنکھوں سے نکلا تھا (ڈاکٹر سعید اقبال سعدی)

    جو ان آنکھوں سے نکلا تھا وہ دریا بے حد گہرا تھا کب رکتا تھا یہ روکے سے پیار کا اپنا زور بڑا تھا پائی ہے تعبیر عدو نے خواب مگر میں نے دیکھا تھا مردہ دل سمجھیں گے کیسے میں تیرے دم سے زندہ تھا دنیا بھر کے غم کو میں نے اپنے دل میں پال لیا تھا اندھیارا میری قسمت میں پیر جما کر بیٹھ گیا تھا جوبن...
  4. غدیر زھرا

    خدا کا رزق تو ہرگز زمیں پر کم نہیں یارو ۔۔۔۔۔۔ مگر یہ کاٹنے والے ۔ ۔ ۔ مگر یہ بانٹنے والے ۔۔۔۔۔...

    خدا کا رزق تو ہرگز زمیں پر کم نہیں یارو ۔۔۔۔۔۔ مگر یہ کاٹنے والے ۔ ۔ ۔ مگر یہ بانٹنے والے ۔۔۔۔۔ (_ امجد اسلام امجد _)
  5. غدیر زھرا

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    ُ :) My Pleasure _ بھیا آپ deserve کرتے ہیں پسندیدہ ہونا :) ماشاءاللہ آپ کا شعور بہت پختہ ہے :)
  6. غدیر زھرا

    جزاک اللہ اپیا :)

    جزاک اللہ اپیا :)
  7. غدیر زھرا

    کیسا رہا ٹور ؟ :)

    کیسا رہا ٹور ؟ :)
  8. غدیر زھرا

    اپیا یہاں تو کاپی کر کے پیسٹ کر دیا تھا ۔۔ اب آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے کیا ہے تو اللہ بالکل صیح...

    اپیا یہاں تو کاپی کر کے پیسٹ کر دیا تھا ۔۔ اب آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے کیا ہے تو اللہ بالکل صیح ٹائپ ہو گیا :) بہت شکریہ :)
  9. غدیر زھرا

    جی اپیا میں آئندہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی لکھوں گی :) بہت شکریہ اصلاح کے لیے :) اصل میں مجھے...

    جی اپیا میں آئندہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی لکھوں گی :) بہت شکریہ اصلاح کے لیے :) اصل میں مجھے اردو ٹائپنگ میں اللہ لکھنا نہیں آتا اور میں ہمیشہ کاپی پیسٹ کرتی ہوں سو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. غدیر زھرا

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    اپیا آپ قوسِ قزاح کی طرح ہیں سارے رنگ ہیں آپ میں :rainbow::bighug:
  11. غدیر زھرا

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    My Pleasure اپیا :)
  12. غدیر زھرا

    ضرورت ہے ایک نوجوان کی!...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    ہم سب کو اس ملک میں اپنا جائز حق چاہئے مگر اپنا کوئی بھی فرض ادا کئے بغیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلخ حقیقت ۔۔
  13. غدیر زھرا

    ہم جنگ اس لیے کرتے ہیں کہ امن سے رہ سکیں (ارسطو) ۔۔۔۔۔۔۔

    ہم جنگ اس لیے کرتے ہیں کہ امن سے رہ سکیں (ارسطو) ۔۔۔۔۔۔۔
  14. غدیر زھرا

    تعارف ملا کا تعارف

    انتظار رہے گا :waiting: امید ہے جلد ہی اس عقدے کو وا کریں گے :cautious: اگرآپ انتظار کی گھڑیوں کا تخمینہ لگانا جانتے ہوئے تو :stormycloud: :sun:
  15. غدیر زھرا

    میرے دادا اور دادی

    ماشاءاللہ حسان بھیا آپ کے دادا ابو اور دادی اماں بہت باوقار ہیں :) اللہ ان بزرگوں کا سایہ ہمیشہ آپ کے سر پہ سلامت رکھے ۔ الٰہی آمین ۔
  16. غدیر زھرا

    میری نگاہ میں حضرتِ رسالتمآب - جوش ملیح آبادی

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
  17. غدیر زھرا

    حسین ابنِ علی - جوش ملیح آبادی

    اے حسین۔۔۔ اے دریائے زہر سے، آبِ حیات پینے والے۔۔۔ اے بھپرے طوفان کو، اپنے سفینے میں ڈبو دینے والے۔۔۔ اے حریمِ شہادت کے سب سے اونچے منارے۔۔۔ اے ہمتِ مردانہ کے اوتار۔۔۔ اور اے ثبات و عزم کے پروردگار۔۔۔ ازل سے لے کر ابد تک کے، انسانیت کا، غلامانہ سلام قبول کر! سلام یا حسین (ع) ۔۔۔
  18. غدیر زھرا

    علی - جوش ملیح آبادی

    محمد نے ان کو گودوں میں پالا، اپنی شخصیت کے سانچے میں ڈھالا، اپنے سائے میں پروان چڑھایا، اور وہ ان کے وجود میں اس طرح جذب ہو گئے کہ علی کو، اپنے انفاس سے، بوئے محمد آنے لگی جس کا نتیجہ نکلا کہ علی، حق پر اس مضبوطی سے قائم ہو گئے کہ وہ حق کا جسم، حق کی جان، حق کا اعلان، اور حق کی آواز بن گئے اور...
  19. غدیر زھرا

    افتخار عارف شہرِ علم کے دروازے پر

    مجھے تو بس صرف یہ خبر ہے وہ میرے مولا کی خوشبوؤں میں رچا بسا تھا سبحان اللہ بہت خوب ۔۔ ہر سطر ایک داستان ۔۔ کیا کہنے ۔۔
  20. غدیر زھرا

    بھارت کا چینی سردرد

    دنیا اب مزید کسی جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی ۔۔ چین اور بھارت کی جنگ سے کشمیر کا مسلئہ مزید بگڑے گا کیوں کہ اس سے قبل 1962ء کی بھارت چین سرحدی جنگ میں پاکستان کی چین کی سفارتی حمایت نے بھارت کی ناراضگی میں اضافہ کیا تھا ۔۔ جنگ سے آس پاس کے ممالک کی اکانومی بھی خطرے میں پڑجاتی ہے اس لیے بہتر ہے کہ...
Top