تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار
بھلا بارش سے کیا سیراب ہو گا تمہارے وصل کا پیاسا دسمبر
زیرک
Post #4
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
بھیگے رستے، ہلکی بارش، گہری دھند آ ج کا موسم دل کے موسم جیسا ہے
زیرک
Post #321
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
بھیگے رستے، ہلکی بارش، گہری دھند آ ج کا موسم دل کے موسم جیسا ہے
زیرک
Post #1,125
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار
بھیگے رَستے، ہلکی بارش، گہری دھند آ ج کا موسم دل کے موسم جیسا ہے
زیرک
Post #3
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار
دینے آئی ہے مرے درد کی قیمت مجھ کو کتنی ہمدرد ہے یہ دسمبر کی پہلی بارش
زیرک
Post #2
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
بوندیں گریں تو آنکھ میں آنسوبھی آ گئے بارش کا اس کی یاد سے رشتہ ضرور ہے
زیرک
Post #726
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
بوندیں گریں تو آنکھ میں آنسوبھی آ گئے بارش کا اس کی یاد سے رشتہ ضرور ہے
زیرک
Post #351
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار
کل سے بارش ہو رہی ہے سوچا نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں، بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار شئیر کیجئے،شکریہ بوندیں گریں تو آنکھ میں آنسوبھی آ گئے بارش کا اس کی یاد سے رشتہ ضرور ہے
زیرک
لڑی
دسمبر 15، 2018
جوابات: 21
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی کم ہے چاہتوں کے لیے لوگ کیوں نفرتوں میں جیتے ہیں
زیرک
Post #595
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی دھوپ کا میدان بنی بیٹھی ہے اپنا سایہ بھی گریزاں، ترا داماں بھی خفا
زیرک
Post #594
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
کیا ہے گر زندگی کا بس نہ چلا زندگی کب کسی کے بس میں ہے
زیرک
Post #320
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
کیا ہے گر زندگی کا بس نہ چلا زندگی کب کسی کے بس میں ہے
زیرک
Post #593
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
چھپا رہا ہے کسی کرب کو، کسی غم کو جو ہنس رہا ہے مسلسل وہ شخص جھوٹا ہے
زیرک
Post #8,545
دسمبر 15، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
زندگی اک آنسوؤں کا جام تھا پی گئے کچھ اور کچھ چھلکا گئے شاہد کبیر
زیرک
Post #319
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی اک آنسوؤں کا جام تھا پی گئے کچھ اور کچھ چھلکا گئے شاہد کبیر
زیرک
Post #590
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے افتخار عارف
زیرک
Post #318
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شام
گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے افتخار عارف
زیرک
Post #69
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
دن کسی طرح سے کٹ جائے گا سڑکوں پہ شفقؔ شام پھر آئے گی، ہم شام سے گھبرائیں گے فاروق شفق
زیرک
Post #317
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شام
دن کسی طرح سے کٹ جائے گا سڑکوں پہ شفقؔ شام پھر آئے گی، ہم شام سے گھبرائیں گے فاروق شفق
زیرک
Post #68
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شام
اب یاد کبھی آئے تو آئینے سے پوچھو محبوب خزاں شام کو گھر کیوں نہیں جاتے محبوب خزاں
زیرک
Post #67
دسمبر 15، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top