نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    پیرزادہ قاسم اب حرفِ تمنا کو سماعت نہ ملے گی۔۔۔۔۔۔۔۔پیر زادہ قاسم

    اب حرفِ تمنا کو سماعت نہ ملے گی بیچو گے اگر خواب تو قیمت نہ ملے گی تشہیر کے بازار میں اے تازہ خریدار زیبائشیں مل جائیں گی قامت نہ ملے گی لمحوں کے تعاقب میں گزر جائیں گی صدیاں یوں وقت تو مل جائے گا مہلت نہ ملے گی سوچا ہی نہ تھا یوں بھی اسے یاد رکھیں گے جب اس کو بھلانے کی بھی فرصت نہ ملے گی...
  2. زرقا مفتی

    غزل برائے تنقید

    اہل بزم تسلیمات اپنی معمولی سی غزل تنقید کے لئے پیش کر رہی ہوں۔ امید ہے احباب توجہ فرمائیں گے والسلام زرقا غزل پھولوں بھری بہار خزاں میں بدل گئی چاہت کی چاندنی بھی اماوس میں ڈھل گئی تتلی بنی میں اُڑتی رہی تیز دھوپ میں خواہش کے پر جلے تو میں بھی ساتھ جل گئی سہمی ہوئی ہیں خوف سے...
  3. زرقا مفتی

    محفل فورم کے نئے سٹائلز پر آپ کی آراء اور تجاویز!

    محفل کی نئی صورت بہت اچھی لگی منتظمین کی محنت قابل تعریف ہے
  4. زرقا مفتی

    تنقيدي محفل

    قادری صاحب تنقیدی اجلاس کا خیال اچھا ہے تاہم میں بھی اپنے ؔپ کو اس قابل نہیں سمجھتی کہ تنقید کر سکوں البتہ ایک قاری کی حیثیت سے اپنے تاثرات پیش کر سکتی ہوں ؔپ کی غزل سیدھے سادہ الفاظ میں جذبات کی ترجمانی کر رہی ہے اور دل کو چھوتی ہے داد قبول کیجئے غزل روایتی رنگ میں ہے اور ندرت خیال سے...
  5. زرقا مفتی

    ایک جگنو مری وحشت کا سبب ہوتا تھا

    بہت خوب نوید صاحب آپ کی غزل کے بیشتر اشعار پسند آئے میری جانب سے داد قبول کیجئے والسلام زرقامفتی
  6. زرقا مفتی

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    بہت خوب وارث صاحب آپ نے غزل میں اچھے مضامین باندھے ہیں میری جانب سے داد قبول کیجئے البتہ پہلے دوسرے اور چوتھے شعر کے اولین مصرع جات بہتری چاہتے ہیں والسلام زرقامفتی
  7. زرقا مفتی

    اے شب فراق

    بہت خوب شکریہ
  8. زرقا مفتی

    تم مجھ سے کیوں پوچھتے ہوغُربت کیا ہے! ۔۔۔

    تفسیر صاحب ؔپ کی تحریر کچھ دن پہلے پڑھی تھی اور بہت ڈپریس ہو گئی اگر انسانی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو معاشی ناہمواری،اور غربت ہر معاشرے میں موجود رہی ہے دنیا کی عظیم ترین سلطنتیں بھی معاشی مساوات قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں دیکھا جائے تو امریکہ کے بھی دس سے بیس فیصد لوگ سطح غربت سے...
  9. زرقا مفتی

    شیشہ کا دل

    تفسیر صاحب السلام وعلیکم ؔپہلی بار آپ سے مخاطب ہو رہی ہوں میں اکثر سوچتی ہوں کہ دُنیا سمٹ رہی ہے تو رشتے بکھر رہے ہیں کیوں بہنیں تو ہر وقت بھائیوں کے لئے دُعا گو رہتی ہیں۔ آپ کی کچھ نگارشات دیکھیں ہر ایک میں اخلاقی سبق نظرآیا اس کے لئے آپ کو خراجِ تھسین پیش کرتی ہوں والسلام زرقا
  10. زرقا مفتی

    سوز جب دل میں نہیں آہ بھی دلگیر نہیں

    شکریہ اعجاز صاحب ادب کے اعتبار سے میری پہلی محبت تو شاعری سے ہے لیکن کہانی، کالم اور انشائیہ لکھنے کی بھی کوشش کرتی ہوں والسلام زرقا
  11. زرقا مفتی

    سوز جب دل میں نہیں آہ بھی دلگیر نہیں

    وارث صاحب غزل کی پذیرائی کے لئے آپ کی ممنون ہوں آپ کی دعا کے لئے بھی شکریہ والسلام زرقا
  12. زرقا مفتی

    میری شاعری میری ڈیزائنگ

    بہت خوب شاعری بھی اور عکاسی بھی خوش رہئے
  13. زرقا مفتی

    سوز جب دل میں نہیں آہ بھی دلگیر نہیں

    فاتح صاحب غزل کی پذیرائی کے لئے آپ کی ممنون ہوں ایک دو جگہ ٹائپنگ کی غلطیاں رہ گئیں تھیں اب درست کر دیں ہیں نشاندھی کے لئے شکریہ والسلام زرقا مفتی
  14. زرقا مفتی

    سوز جب دل میں نہیں آہ بھی دلگیر نہیں

    اہلِ بزم تسلیمات اپنی ایک پرانی غزل پیش کر رہی ہوں آپ سب کی آرا کا انتظار رہے گا والسلام زرقا مفتی سوز جب دل میں نہیں آہ بھی دلگیر نہیں کیا عجب ہے کہ ترے نالوں میں تاثیر نہیں سوچ پہروں میں ہے گو پائوں میں زنجیر نہیں بے بسی اپنی مگر لائقِ تشہیر نہیں دل پہ ناکام امیدوں کے اندھیرے چھائے...
  15. زرقا مفتی

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    شگفتہ جی بہت اچھی پوسٹ ہے۔ مجھے ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی بے عملی اور کم ہمتی پر افسوس ہوتا ہے کہ میں اب تک پاکستان کے لئے کچھ بھی نہیں کر سکی۔ سوائے اس کےکہ کچھ غریب بچوں کی کی فیس ادا کردی اور اور کچھ غریب بچیوں کی شادیاں کروادی اور ایک دو غریب لوگوں کو اپنا گھر بنانے مین مدد کی۔ مگر...
  16. زرقا مفتی

    ٹشو پیپر اور رومال

    ٹشو پیپر اور رومال یوں تو آج ہم اپنا ۶۰واں یومِ آزادی پورے جوش و خروش سے منا رہے ہیں مگر مجھے نہ جانے کیوں یہ جشن مصنوعی لگ رہا ہے۔جانے کیوں بار بار دل سے یہ آواز نکلتی ہے ہم آزاد نہیں ہیں غلام ہیں۔ اپنی تقدیر بدلنا تو کُجا معمولی فیصلوں میں بھی ہم آزاد نہیں ہیں۔ اور لوگوں کی طرح یہ بہت آسان...
  17. زرقا مفتی

    تھپکی

    بہت خوب کیا ہماری قوم کو بھی کوئی تھپکی دے سکتا ہے؟
  18. زرقا مفتی

    میں ‌اور عمران سیریز

    وارث صاحب عمران سیریزکے خالق ابنِ صفی ہیں یا مظہر کلیم
Top