نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    پاکستان میں جمہوریت یا اسلامی نظام

    تھوڑی سی تصحیح اس دھاگے کا موضوع ہے پاکستان میں جمہوریت یا اسلامی نظام مضمون کی اگلی قسط کا ابتدائیہ ان نظاموں کے فرق پر مبنی ہو گا آپ کی دلچسپی کے لئے شکریہ والسلام زرقا
  2. زرقا مفتی

    پاکستان میں جمہوریت یا اسلامی نظام

    الیکشن کے بعد کی ممکنہ صورتحال الیکشن کے بعد کی ممکنہ صورتحال تمام اہلِ وطن کی یہی دُعا ہے کہ الیکشن پُر امن ماحول میں ہوں اور ٢٧دسمبر جیسا کوئی اور سانحہ وقوع پذیر نہ ہو۔ پُر امن الیکشن کے انعقاد کے مفروضے کو لے کر الیکشن کے بعد کی ممکنہ صورتحال کچھ اس طرح کی ہو سکتی ہے۔ اکثر تجزیہ نگاروں کی...
  3. زرقا مفتی

    پاکستان میں جمہوریت یا اسلامی نظام

    ّعارف صاحب مضمون مکمل ہوگا تو حل بھی سامنے آ جائے گا تھوڑا انتظار۔۔۔
  4. زرقا مفتی

    پاکستان میں جمہوریت یا اسلامی نظام

    الیکشن ٢٠٠٨ ماہِ رواں میں پاکستان میں الیکشن کا انعقاد ہو رہا ہے آئیے الیکشن میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کا جائزہ لیتےہیں ١۔ پیپلز پارٹی قیادت۔۔۔۔۔۔۔موروثی بھٹو خاندان پارٹی میں جمہوریت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ہونے کے برابر فیصلے کا اختیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعلٰٰی قیادت کے پاس منشور کے اہم...
  5. زرقا مفتی

    پاکستان میں جمہوریت یا اسلامی نظام

    پاکستان میں جمہوریت یا اسلامی نظام پاکستانی عوام کے لئے جمہوریت ایک سہانا خواب رہی ہےجس کی تعبیر کا حصول عوام کے لئے ناممکن بنا دیا گیا ہے۔ اس ملک کی ساٹھ سالہ تاریخ میں جتنے بھی حکمران آئے انہوں نے اداروں کو مظبوط کرنے کی بجائے شخصی اقتدار کو طول دینے کی راہیں کی اختیار کیں۔ اس کے لئے آئین...
  6. زرقا مفتی

    ساس نہیں راس

    سخنور صاحب یونس رضا صاحب آپ دونوں کی بے حد ممنون ہوں والسلام زرقا
  7. زرقا مفتی

    آہ منظور ہاشمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
  8. زرقا مفتی

    کہانی گھر میں غیر مرئی مراسلے

    مجھے انتظامیہ سے ایک شکایت ہے کل ایک کہانی کہانی گھر میں ارسال کی تھی جس کے بعد پیغام ملا کہ جب تک انتظامیہ کا کوئی رکن اسے نہ دیکھ لے گا یہ ظاہر نہیں ہو گی اب انتظامیہ کے ارکان اس کو کب تک دیکھیں گے اور اگر یہ ناقابلِ اشاعت ہے تو مجھے اس کی اطلاع دی جائے گی یا نہیں میری رائے میں یہ...
  9. زرقا مفتی

    دنیا کو ملا چین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں آپ کی ممنون ہوں والسلام زرقا
  10. زرقا مفتی

    دنیا کو ملا چین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اعجاز صاحب غزل پر تبصرے اور اصلاح کے لئے آپ کی ممنون ہوں آپ کے اور وارث صاحب کے تبصرے کے بعد "یاجوج " والے شعر کو غزل سے نکالنا ہی بہتر ہے امروز کی راحت پہ بھی حق کچھ تو مرا ہے پر غور کرتی ہوں والسلام زرقا
  11. زرقا مفتی

    دنیا کو ملا چین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وارث صاحب غزل کی پزیرائی اور اس پر آپ کے تبصرے کے لئے بے حد ممنون ہوں۔عروض میں اب تک کمزور ہوں اس لئے کہیں نہ کہیں غلطی کر جاتی ہوں۔غلطی کی نشاندہی کے لئے شکریہ۔ والسلام زرقا
  12. زرقا مفتی

    ساس نہیں راس

    ایک چینی کہانی کا ترجمہ ساس نہیں راس آج پھر نجمہ کی ساس نے اُسے بے نقط سنائیں تھیں۔بات کچھ اتنی بڑی نہ تھی بس اُس کی ساس اپنی راجدھانی میں کسی کائمل دخل برداشت نہ کر سکتی تھی۔اب نجمہ کی نظروں کے سامنے آنے والی شام کا منظر گھوم رہا تھا ۔ ادھر اسلم دفتر سے لوٹیں گے اور اپنی پیاری امی جان کو صحن...
  13. زرقا مفتی

    دنیا کو ملا چین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اہلِ بزم تسلیمات ایک غزل پیش کر رہی ہوں آپ کی آرا اور تنقید کا انتظار رہے گا والسلام زرقا مفتی غزل دُنیا کو ملا چین ، مجھے رنج ملا ہے ہر اشکِ تمنا کا لہو رنگ ہوا ہے آلام کی کثرت کا گلہ جب بھی کیا ہے اعمال کے نامے میں ہوئی درج خطا ہے فردا کے دلاسے پہ فقط میں ہی رہوں کیوں امروز کی...
  14. زرقا مفتی

    لبوں کی جنبش !

    بہت خوب جیا صاحبہ آپکی غزل کے بیشتر اشعار پسند آئے داد قبول کیجیے والسلام زرقا
  15. زرقا مفتی

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    فواد صاحب http://www.usaid.gov/faqs.html#q1 یہ لنک دیکھئے What is USAID? The U.S. Agency for International Development (USAID) is an independent agency that provides economic, development and humanitarian assistance around the world in support of the foreign policy goals of the United States...
  16. زرقا مفتی

    فائر فاکس میں محفل کا ان بکس

    شکریہ زیک صاحب اب ان بکس کے خطوط مکمل نظر آ رہے ہیں والسلام زرقا
  17. زرقا مفتی

    فائر فاکس میں محفل کا ان بکس

    آپ سب کی آمد کے لئے ممنون ہوں مگر اس کا کوئی علاج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبیل صاحب آپ ہی کوئی مشورہ دیجئے والسلام زرقا
  18. زرقا مفتی

    فائر فاکس میں محفل کا ان بکس

    السلام علیکم مجھے ایک چھوٹا سا مسلہ درپیش ہے فائر فاکس استعمال کر رہی ہوں جب ذاتی پیغامات دیکھنا ہوتے ہیں تو محفل کا صفحہ مکمل نظر نہیں آتا اور نہ ہی نیچے کوئی سکرول بار نظرآتا ہے کہ باقی ماندہ صفحہ نظر آ سکے فورم کے کسی اور حصہ میں ایسا نہیں میری مدد کیجیے والسلام زرقا
Top